کینبرا: برطانوی پرنس ہیری مختصر دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے

Britain Prince Harry

Britain Prince Harry

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ کے پرنس ہیری دبئی جانے سے قبل آسٹریلیا کے مختصر دورے آسٹریلیا پہنچ گئے۔ برطانوی پرنس ہیری جب آسٹریلیا کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو آسٹریلوی وزیراعظم ٹونی ایبٹ نے پرنس ہیری کا شاندار استقبال کیا۔

اپنے مختصر دورے میں پرنس ہیری آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں واقع آسٹریلوی فوجی اڈے کیمبل بیرکوں کا بھی دورہ کریں گے۔ اس کے علاوہ پرنس ہیری نے سڈنی میں ایک استقبالیہ میں بھی شرکت کی۔