امیدواروں نے گزشتہ روز ریٹرننگ آفیسر ملک اختر منڈھیرا کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
Posted on December 28, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن: تحصیل کروڑ کی 8 یونین کونسلوں میں چیئرمین، وائس چیئر مین، جنرل کونسلر ، یوتھ خواتین اور اقلیت کی نشستوں پر 405 امیدواروں نے گزشتہ روز ریٹرننگ آفیسر ملک اختر منڈھیرا کے پاس اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ تحصیل کروڑ کی 8 یونین کونسلوں کیلئے گزشتہ روز ریٹرننگ افیسر اختر منڈھیرا کو واڑہ سیہڑاں یونین کونسل کیلئے چیئرمینی کے امیدوار غلام محی الدین سیہڑ اور وائس چیئرمینی کیلئے خضر حیات سیال ، چیئرمینی کیلئے ذیشان مرتضی ، وائس چیئرمینی کیلئے اورنگزیب سیال ، چیئرمینی کیلئے ارشد اسلم خان ، وائس چیئرمینی کیلئے ریاض حسین ، جنرل کونسلر کیلئے 22 ، کسان 5 ، یوتھ 2 ، خواتین 4 ، گرے والا یونین کونسل کیلئے چیئر مین صاحبزادہ محبوب الحسن ، وائس چیئر مین چوہدری مشتاق احمد ، چیئر مین کیلئے فروز علی خان سواگ اور وائس چیئر مین کیلئے چوہدری محمد اشرف ، چیئرمینی کیلئے فہیم الحسن ، وائس چیئرمینی کیلئے محمد شریف ، چیئرمینی کیلئے حسین علی خان ، وائس چیئرمینی کیئے غضنفر علی ، 26 جنرل کونسلر ، 5 کسان ، 4 یوتھ ، 3 خواتین 1 اقلیت ، کروڑ تھل جنڈی کیلئے چیر مین قمر الزمان قریشی ، وائس چیئر مین کیلئے رفاقت علی ٹیپو ، چیئرمینی کیلئے ضیاء الحسن گجر ، وائس چیئرمینی ابرار احمد ، چیئرمینی کیلئے ظہور الحسن ، جنرل کونسلر 35 ، خواتین 4 ، یوتھ 7 ، یونین کونسل 110/TDA میںچیئر مین کیلئے چوہدری قیصر ارشاد ، وائس چیئر مین کیلئے چوہدری محمد فرخ اسماعیل ،چیئر مین محمد ضیاء الحق وائس چیئر مینی کیلئے محمد امجد، چیئرمینی کیلئے عبدالسلام اولکھ ، وائس چیئرمینی کیلئے محمد سجاد ، چیئرمینی کیلئے غلام یٰسین ، وائس چیئرمینی کیلئے غلام مصطفیٰ ، چیئرمینی کیلئے راجہ فیاض ، وائس چیئرمینی کیلئے محمد سلیم ، چیئرمینی کیلئے محمد سعید ، جنرل کونسلر 26 ، کسان 3 ، یوتھ 5 ، خواتین 3 ، اقلیت 4 ، یونین کونسل بصیرہ میں چیئر مین کیلئے سردار غلام عباس خان جبکہ وائس چیئر مین کیلئے محمد حیدر شاہ ، چیئرمینی کیلئے منور عباس ، وائس چیئرمینی کیلئے نور حسن ، چیئرمینی کیلئے اویس بشیر خان ، وائس چیئرمینی کیلئے غضنفر عباس ، جنرل کونسلر 41 ، یوتھ 8 ، کسان 9 ، خواتین 5 ، یونین کونسل سامٹیہ میں چیئرمینی کیلئے ملک اختر حسین ، وائس چیئرمینی کیلئے امان اللہ ، چیئرمینی ملک جہانگیر عباس ، وائس چیئرمینی کیلئے دلشاد اکبر ، چیئرمینی کیلئے الیاس سامٹیہ ، وائس چیئرمینی کیلئے محمد طفیل ، چیئرمینی کیلئے عبدالمجید ، وائس چیئرمینی کیلئے کسور عباس ، چیئرمینی اختر عباس ، وائس چیئرمینی کیلئے ظفر اقبال ، چیئرمینی کیلئے ملک عبدالحمید سامٹیہ ، جنرل کونسلر 23 ، کسان 4 ، یوتھ 3 ، خواتین 6 ، اقلیت 1 ، راجن شاہ میں چیئرمینی کیلئے حماد اکبر خان ، وائس چیئرمینی کیلییء ساغر عباس ، چیئرمینی کیلئے ربنواز خان ، وائس چیئرمینی کیلئے عصمت اللہ خان ، چیئرمینی کیلئے ذکاء احمد ، وائس چیئرمینی کیلئے محمد اجمل ، چیئرمینی کیلئے شجاعت علی ، وائس چیئرمینی کیلئے مجتبیٰ حسن خان ، چیئرمینی کیلئے سخاوت علی ، وائس چیئرمینی کیلئے غلام حسن خان ، جنرل کونسلر 31 ، کسان 7 ، یوتھ 8 ، خواتین 4 روشن شاہ میں چیئرمینی کیلئے ملک غلام اکبر سامٹیہ ، چیئرمینی کیلئے سید عابد حسین ، چیئرمینی کیلئے ملک اقبال حسین سامٹیہ ، وائس چیئرمینی کیلئے محمد اظہر شاہ ، چیئرمینی کیلئے محمد جہانگیر ، وائس چیئرمینی کیلئے امیر سلطان ، چیئرمینی کیلئے ملک امان اللہ سامٹیہ ، وائس چیئرمینی کیلئے غلام اکبر شاہ، جنرل کونسلر 28 ، کسان 6 ، یوتھ 6 ، خواتین وائس کوئی درخواست جمع نہ ہو سکی ۔ جبکہ ان یونین کونسلوں میں 30 سے زائد کونسلروں کے امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com