جے یو آئی (ف) کا (ن) لیگ کے امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کا فیصلہ

Fazlur Rehman

Fazlur Rehman

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی(ف) نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ممنون حسین کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمن نے کیا۔ اجلاس میں صدارتی انتخاب میں ممنون حسین کو وٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔