کاروانِ مالک اشتر کا کارواں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا

گجرات : کاروانِ مالک اشتر کا کارواں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گیا، چیف ایگزیکٹو کاروانِ مالک اشتر سید اظہر نقوی نے کاروان کی قیادت کی اس قافلہ میں سو سے زائد خواتین و حضرات شامل تھے۔

جنہوں نے کاروانِ مالک اشتر کی خدمات کو بے حد سراہا ہے، جنہوں نے انہیں ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے سلسلہ میں کام کیا اور عازمین حج کو سہولیات میسر آئیں۔