کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہا ہوں، ابھیشک بچن
Posted on May 22, 2016 By Majid Khan شوبز
Abhishek Bachchan
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔
بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن ان دنوں کافی ڈرے ہوئے ہیں کیونکہ فلم ’ہاؤس فل 3‘ کے بعد سے ان کے پاس کرنے کے لیے ایک بھی فلم نہیں ہے۔
ابھیشیک نے کہا کہ وہ اپنے کیریئر کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں۔
اب تک کے فلمی کیریئر میں یہ پہلی بار ہوا ہے جب میرے پاس فلمیں ہی نہیں ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com