یومیہ شارٹ فال 40 ملین مکعب فٹ ہو گیا

Gas

Gas

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) صارفین کو صبح اور شام کے اوقات میں گیس کا مناسب پریشر نہیں مل پا رہا جس کی وجہ سے شہریوں کے امور خانہ داری مفلوج ہو چکے اور شہری لکڑی، کوئلہ اور ایل پی جی کا استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

گیس حکام کے مطابق سی این جی سیکٹر اور انڈسٹری کو گیس کی فراہمی بند کرنے کے بعد گھریلو صارفین کے مسائل کم ہوئے ہیں، صارفین کو احتیاط برتنا ہوگی۔