گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 12 فروری دن 2 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا

Lahore

Lahore

لاہور: تحریک صراطِ مستقیم پاکستان کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کے خلاف آج 12 فروری دن 2 بجے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ ہو گا۔

مظاہرے کی قیادت علماء مشائخ اہلسنت کریں گے۔