چارواہ اور بھلا سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

Firing

Firing

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے چارواہ اور بھلا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ چناب رینجرز ذرائع کے مطابق بی ایس ایف کی کارروائی سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ذرائع کے مطابق چناب رینجرز نے بی ایس ایف کی بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں بھر پور جوابی فائرنگ کی ہے۔