گرانفروشی پر 4 افراد گرفتار

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں 858 دکانوں کو چیک کیا اور گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے 121 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ 5,59,100 روپے جرمانہ عائد کیا۔ 4 افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرائے اور 4 افراد کو گرفتار کرا دیا۔