اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کی واحد صورت ایک مشترکہ حکومت ہے۔ روسی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کہا طالبان نے 20 برسوں میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے انڈو پیسفک معاہدے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جمعے کے روز فرانس کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں فرانسیسی…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارہ فنڈ برائے اطفال’ یونیسیف ‘ (UNICEF) کے مطابق ایک کروڑ افغان بچوں کو فوری مدد کی ضرورت ہے۔ یونیسیف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تقریباً ایک کروڑ بچوں کو زندہ رہنے کے لیے…
امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے بھارتی حکومت سے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور…
پینٹاگان (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ نے تسلیم کر لیا ہے کہ فوجی انخلا سے چند دن قبل کابل میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں دس معصوم شہری ہلاک ہوئے تھے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے…
آلمیلو (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ کے شہر آلمیلو میں چاقو سے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اووریجسیل ریجنل پولیس کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سٹین سٹراٹ شاہراہ پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس…
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے باور کرایا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ تعلقات کے نتیجے میں ہم نے بہت سے ثمرات حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ…
بیجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کو مزید کھلے پن اور جامع حکومت کے قیام کی طرف بڑھنے دیا جائے اور اعتدال پسندانہ داخلہ اور خارجہ پالیسیاں اپنائی جائیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہم افغانستان کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں، اگر دنیا نے افغانستان کو تنہا چھوڑا تو مختلف بحران جنم لیں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 20 ویں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اور ایکس چینج ریٹ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچنے کے بعد عام آدمی سخت مشکلات سے دوچار ہے۔ پیٹرول اور ڈالر کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے دفاعی معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ‘انتہائی غیر ذمہ دارانہ‘ فعل قرار دیا۔ فرانس نے اسے ‘پیٹھ میں خنجر گھونپ دینے‘ کے مترادف کہا جبکہ ای یو نے شکایت کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ نے القاعدہ تنظیم سے روابط کی پاداش میں 5 افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان میں 3 افراد کا تعلق ترکی سے ہے۔ وزارت نے اپنے سرکاری اکاؤنٹ پر کی گئی ٹویٹ میں بتایا…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی حکومت نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کو مالی امداد فراہم کرنے والے پانچ افراد پر پابندیاں عائد کردیں۔ ترکی سے سرگرم یہ افراد مختلف ملکوں کے شہری ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جمعرات کے روز…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا کا اتحادی بننے کی پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے اور پاکستان امریکا سے یکطرفہ تعلقات نہیں بلکہ اسی طرح کے تعلقات…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشتگردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انھیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3012 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کے قائم مقام نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے اپنے زخمی ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کو جھوٹا قرار دیا اور یہ بھی واضح کیا کہ طالبان کی صفوں میں مکمل اتحاد ہے۔ طالبان رہنماؤں کے…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) کئی ہفتوں تک افواہیں پھیلنے کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کوویڈ 19 کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے اپنی حکومت کو ایک مضبوط متحد ٹیم بنانے کے لیے اس میں تبدیلیاں کی…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے بدھ کو کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کو امریکا کےجوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی پر ’مکمل اعتماد‘ ہے۔ امریکی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ جوائنٹ چیفس…
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان کے مسئلے پر مسلسل پاکستان سے رابطے میں ہے، پاکستان کی بھی طالبان سے وہی توقعات ہیں جوعالمی برادری اور امریکا کی ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان تہران کے جوہری پروگرام پر ویانا مذاکرات 3 ہفتوں کے بعد دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت میں مذاکراتی ٹیم…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن و مصالحتی عمل زلمے خلیل زاد نے انکشاف کیا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ وہ کابل میں داخل نہیں ہوں گے لیکن اشرف غنی کے اچانک فرار نے معاملہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سپریم کورٹ نے وکلا کی جعلی ڈگریوں اور قانون کی تعلیم کی بہتری کے لیے ایک کمیٹی بنانے کا اشارہ دیا ہے اوراس سلسلےمیں ارکان کمیٹی کے نام بھی طلب کیے ہیں۔ ملک کی وکلا…