پیرس (جیو ڈیفنس) پیرس میں سکیورٹی اہلکاروں نے عجائب گھر موزے دُ لورغ کے قریب، چاقو سے مسلح ایک شخص کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ حکام کے مطابق حملہ آور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اور اس کی سرجری کی جا رہی ہے۔ اس حملہ آور نے ایک فوجی محافظ پر […]
جرمنی میں میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے دارالحکومت برلن میں کرسمس کی خریداری کے حوالے سے لگی ایک مارکیٹ میں ٹرک کے ٹکرانے سے 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ یہ ایک حملہ تھا تاہم جرمنی کی وزارتِ داخلہ نے اس […]
ترکی میں تعینات روسی سفیر کو پیر کے روز دارالحکومت انقرہ میں گولی لگی جس کے بعد وہ ہلاک ہوئے۔ روسی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان، ماریا زخاروف نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ آندرے کارلوف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ شوٹنگ کا یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا […]
امریکی شہر ڈیلس میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے جبکہ چھ اہلکار زخمی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق پولیس اہلکاروں پر حملے میں ملوث تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا […]
سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مسجد نبوی کے حرم کے قریب سیکیورٹی چیک پوسٹ پر ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ اس بزدلانہ کارروائی میں ابتک دو سیکیورٹی اہلکاروں کے شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ حملہ آور بھی دھماکے میں ہلاک ہو گیا جبکہ دوسری جانب مشرقی شہر […]
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں سوموار کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے اور منگل سات جون کو پہلا روزہ ہوگا۔ مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان نے ایک نیوز کانفرنس میں ماہ صیام کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا ہے۔پاکستان کے تمام علاقوں میں کئی سال کے بعد […]
کراچی میں شدید گرمی کی لہر لوڈشہڈنگ کا جن بے قابو، کراچی میں پارہ ہائی ہوتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی شروع، بجلی کے ستائے شہریوں کا نیٹی جیٹی پر مظاہرہ، علاقہ بجلی و پانی کے نعروں سے گونج اٹھا، مظاہرے کے سبب ٹریفک روانی بری طرح متاثر۔
پاناما ہنگامے میں وزیراعظم کے سیاسی مخالفین پر وار، فتح ہماری ہو گی ہم سرخروں ہوں گے، مخالفین کے نصیب میں دھرنے ہیں دھرنے دیتے رہیں گے، کے پی کے کو نیا کے پی کے نہیں بنا سکے نیا پاکستان کیا بناؤں گے، میں کہتا ہوں کے پی کے بھی آپ کے ہاتھ سے بھی […]
بلی تھیلے سے باہر آگئی وزیراعظم نہیں آپ خود چور نکلے ہو، آپ لوگ ایف آئی اے، پارلیمانی کمیٹی جوڈیشل کمیشن سے بھی بھاگ گئے، 1983 میں آپ اتنے امیر تھے کہ آف شور کمپنی بنائی، 1987 میں اتنے غریب تھے کہ وزیر اعلی پنجاب سے پلاٹ کی درخواست کی، جو کل جمہوریت کیلئے خطرہ […]
1993 تک میاں صاحب کی ماہانہ اوسط آمدنی 22 ہزار 60 روپے تھی، عمران خان، 1982 میں نواز شریف سے زیادہ ٹیکس دیا ہے، عمران، پاناما پیپرز میں نہیں نواز شریف کا نام آیا ہے، عمران خان۔
وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن کا واک آئوٹ، عمران خان، خورشید شاہ دونوں اسمبلی سے اٹھ کر چلے گئے، وزیراعظم نے سات سوال میں 70 سوال اور بڑھا دیئے، خورشید شاہ، وزیراعظم کے جوابات کو خورشید شاہ نے نامکمل قرار دیدیا۔
ہمیں کسی قانون کی استثنی کی ضرورت نہیں ہے، نواز شریف، ماضی میں کڑے سے کڑے احتساب کا سامنا کیا ہے، ہم کسی بات کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہتے، میرے پاس چھپانے کو نہ پہلے کچھ تھا نہ آج ہے، نواز شریف، ٹیکس چوری اور قرض معاف کرانے والوں کی کہانی بھی سامنے […]
ہم چاہتے ہیں ہر ایک کا احتساب ہو، نواز شریف کی تقریر اس شرط پر سنیں گے کہ وہ ہماری بات بھی سنیں، آف شور کمپنی کے بعد بھی عمران خان کا مورال بہت بلند ہے، شیخ رشید۔
میاں صاحب اپنا مؤقف پیش کریں پھر میں ان سے سوال کروں گا، اگر کسی کا خیال ہے کہ جیسے چلتا رہا ہے ویسے چلتا جائے تو اب یہ نہیں ہو گا، ایک میڈیا ہاؤس کو خرید کر کیچڑ نہیں اچھالنا چاہیئے، اب کوئی چھپ نہیں سکتا، عمران خان۔