سورن سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں پیش رفت ہوئی، عمران خان

سورن سنگھ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں پیش رفت ہوئی، ملزمان قانون سے نہیں بچ سکتے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان۔

.....................................................

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کیس کی سماعت، سپریم کورٹ نے ایان علی کی توہین عدالت کی دوسری درخواست خارج کر دی، سپریم کورٹ نے ایان علی کو ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔

.....................................................

سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری ایک روزے دورے پر کل بھارت جائیں گے، اعلامیہ

سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری ایک روزے دورے پر کل بھارت جائیں گے، اعزاز چوہدری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گے، اعزاز چوہدری بھارتی سیکرٹری خارجہ سے بھی ملاقات کرینگے، اعلامیہ۔

.....................................................

کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی

کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی، سماعت سرکاری وکیل کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کی گئی۔

.....................................................

کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی

کراچی : پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد باغ جناح پہنچ گئی، پولیس نے باغ جناح کے باہر ٹھیلے اور پتھارے ہٹانا شروع کر دئیے، باغ جناح کے باہر موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں ہٹانے کی بھی ہدایت۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کیا چھپانا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

وزیراعظم نواز شریف کیا چھپانا چاہتے ہیں، پاناما کمیشن کے بجائے وہ جناح سے آج تک مالی بے ضابطگیوں پر کمیشن بنانا چاہتے تھے، بلاول بھٹو۔

.....................................................

کراچی: زمان ٹائون نورانی بستی میں دو گروپوں میں جھگڑا 9 افراد زخمی

کراچی: زمان ٹائون نورانی بستی میں دو گروپوں میں جھگڑا 9 افراد زخمی، جھگڑے کے دوران لاٹھی اور ڈنڈوں کا استعمال، فائرنگ بھی کی گئی، جھگڑا پانی کے تنازع پر ہوا پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

.....................................................

رحیم یار خان: قومی شاہرہ پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، ذرائع

رحیم یار خان: قومی شاہرہ پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: رینجرز کی زیر حراست ملزم منہاج کا دوران تفتیش اعتراف

کراچی: رینجرز کی زیر حراست ملزم منہاج کا دوران تفتیش اعتراف، منہاج قاضی کا صولت مرزا کے ہمراہ شاہد حامد کے قتل کا اعتراف، شاہد حامد کے قتل کے ملک چھوڑنے کا کہا گیا تھا، ملزم کا اعتراف، بنگلا دیش، سری لنکا اور جنوبی افریقہ میں روپوش رہا، ذرائع۔

.....................................................

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کو رد کر دیا

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کو رد کر دیا

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کو رد کر دیا، پہلے وزیراعظم کا احتساب پھر دوسروں کا، کل سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کروں گا، عمران خان۔

.....................................................

اے ایس آئی وقار ہیڈ کانسٹیبل فہد کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا

کراچی : اے ایس آئی وقار ہیڈ کانسٹیبل فہد کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا گیا، اے سی ایل سی میں دونوں پولیس اہلکاروں کی شناختی پریڈ کرائی گئی۔

.....................................................

پاکستان کپ، خیبرپختونخوا کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گئے

پاکستان کپ، خیبرپختونخوا کے کپتان یونس خان ٹورنامنٹ چھوڑ کر چلے گئے، پنجاب کے خلاف میچ میں رن آئوٹ ہونے پر یونس خان نے اعتراض کیا تھا، فیلڈ امپائر سے تلخ کلامی پر یونس خان کو نوٹس بھیجا گیا تھا، ذرائع۔

.....................................................

شریف خاندان کے اثاثے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا نیب لاہور سے رابطہ

شریف خاندان کے اثاثے نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا نیب لاہور سے رابطہ، شریف فیملی کے غیر قانونی اثاثوں کی انکوائری رکی ہوئی تو نہیں، پاناما لیکس انکشافات پر نیب ہیڈ کوارٹرز نے لاہور آفس کو سوال نامہ بھیج دیا، کیا پاناما لیکس میں سامنے آنے والے اثاثوں کو پہلی انکوائری میں ذکر ہے، […]

.....................................................

لاہور: کمسن ڈرائیور کی بے قابو ٹکر سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت کا معاملہ

لاہور: کمسن ڈرائیور کی بے قابو ٹکر سے 2 نوجوانوں کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کی جانب سے مقتولین کے ورثا پر صلح کیلئے دبائو، ملزم کیلئے پولیس افسران کی میٹنگ، ملزم کو تھانے میں وی آئی پی پروٹوکول دیا جا رہا ہے، ذرائع۔

.....................................................

آئیسکو نے وزیراعظم سیکریٹریٹ کی بجلی منقطع کرنے کا نوٹس جاری کردیا

آئیسکو نے وزیراعظم سیکریٹریٹ کی بجلی منقطع کرنے کا نوٹس جاری کردیا، الیکشن اور اٹارنی جنرل آفس کی بجلی منقطع کرنے کا بھی نوٹس جاری، اسلام آباد، وزیراعظم سیکریٹریٹ پر 15 لاکھ کے واجبات ہیں، آئیسکو ذرائع۔

.....................................................

کراچی : رینجرز کے اختیارات ختم ہونے میں 11 روز باقی

کراچی : رینجرز کے اختیارات ختم ہونے میں 11 روز باقی، سندھ حکومت نے اب تک اختیارات میں اضافے کی سمری ارسال نہیں کی، رینجرز کی جانب سے وفاقی وزارت داخلہ کو خط، ذرائع۔

.....................................................

کراچی آپریشن کی آڑ میں پولیس کا شہریوں کے اغوا بھتے لینے کا انکشاف

کراچی آپریشن کی آڑ میں پولیس کا شہریوں کے اغوا بھتے لینے کا انکشاف، کرائم برانچ جمشید کوارٹرز کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ملوث، سادہ لباس اہلکاروں نے 2 بھائی دانیال اور جبران کو ناظم آباد سے اغوا کیا، رقم نہ دینے پر پولیس اہلکاروں نے دانیال پر بدترین تشدد کیا۔

.....................................................

اسلام آباد : عمران خان نے آج شام ساڑھے 5 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد : عمران خان نے آج شام ساڑھے 5 بجے پریس کانفرنس طلب کر لی، عمران خان بنی گالا میں پریس کانفرنس کریں گے۔

.....................................................

پاناما لیکس تحقیقاتی کمیشن کو عالمی آڈٹ فرم کی خدمات کا اختیار حاصل ہو گا

پاناما لیکس تحقیقاتی کمیشن کو عالمی آڈٹ فرم کی خدمات کا اختیار حاصل ہو گا، حکومت تحقیقاتی کمیشن کو تمام فنڈز فراہم کرے گا، حکومتی ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے محمود خان اجکزئی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے محمود خان اجکزئی کی ملاقات، دونوں رہنماوں میں قومی اہمیت کے امور پع بات چیت۔

.....................................................

چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس

چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس، نعیم الحق، جہانگیر ترین ڈاکٹر شیریں مزاری اسد عمر اور دیگر شریک۔

.....................................................

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کل ترکی کے دورے پر روانہ ہوں گے، چیف جسٹس ترکی میں ایک ہفتہ قیام کے بعد واپس آئیں گے، جوڈیشنل کمیشن کی تشکیل میں تاخیر کا امکان۔

.....................................................

عابد شیر علی کی بلٹ پروف مرسیڈیز کی مرمت کا خرچہ فیسکو اٹھائے گی

عابد شیر علی کی بلٹ پروف مرسیڈیز کی مرمت کا خرچہ فیسکو اٹھائے گی، عابد شیر علی کی مرسیڈیز کی مرمت کا بل 10 لاکھ روپے سے زائد کا ہے۔

.....................................................

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے، وزیراعظم قوم کو چیف جسٹس کو خط لکھنے کے معاملے پر اعتماد میں لیں گے۔