دھاندلی سے معتلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم ہاؤس کو موصول

انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے معتلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم ہاؤس کو موصول۔

.....................................................

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے جاپانی کوہ پیما کو براڈ پیک سے بحفاظت نکال لیا

آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے جاپانی کوہ پیما کو براڈ پیک سے بحفاظت نکال لیا، کوہ پیما کی ٹانگ فریکچر ہو گئی تھی، انہیں سی ایم ایچ اسکردو منتقل کر دیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

دیر بالا : ڈوگ درہ کے علاقے تورتم کے قریب باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری

دیر بالا : ڈوگ درہ کے علاقے تورتم کے قریب باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی، لاشیں نکال لی گئیں، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

.....................................................

مبینہ انتخابی دھاندلی، جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ حکومت کو بھیج دی

مبینہ انتخابی دھاندلی، جوڈیشل کمیشن نے رپورٹ حکومت کو بھیج دی، جوڈیشل کمیشن نے تحریک انصاف کے تینوں الزامات مسترد کر دیے، پی ٹی آئی نے منظم دھاندلی، انتخابات شفاف نہ ہونے اور عوام کا مینڈیٹ چرانے کے الزامات عائد کیے تھے۔

.....................................................

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی

پاکستان نے چوتھے ون ڈے میں سری لنکا کو شکست دے دی، سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔

.....................................................

ایان علی کا نام ای سی ایل پر نہیں ڈالا گیا، وزارت داخلہ

ایان علی کا نام ای سی ایل پر نہیں ڈالا گیا، وزارت داخلہ، ای سی ایل قوانین کو ذاتی، سیاسی، مالی جھگڑوں میں استعمال کونے کی اجازت نہیں دیں گے، نئے ضابطے کے تحت تحقیقاتی ادارے، عدالت کی شفارش پر کسی کا نام ای سی ایل ڈالا جا سکتا ہے،وزارت داخلہ۔

.....................................................

چترال کو خیبر پختونخوا حکومت نے آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا

چترال کو خیبر پختونخوا حکومت نے آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا، وزیراعظم نواز شریف نے چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زرعی قرضے معاف کر دیئے۔

.....................................................

کراچی: سندھ حکومت میں اہم تبدیلیاں۔ اہم وزرا کے قلم دان تبدیل

کراچی: سندھ حکومت میں اہم تبدیلیاں، اہم وزرا کے قلم دان تبدیل، شرجیل میمن کو محکمہ ورکس اینڈ سروسز اور آرکائیو دینے کا فیصلہ، رکن سندھ اسمبلی ناصر شاہ کو وزیر بلدیات کا قلمدان دینے کا فیصلہ، مکیش چاولہ کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور دیہی ترقی دینے کا فیصلہ۔

.....................................................

اسلام آباد: بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض تھانہ لوہی بھیر پہنچ گئے

اسلام آباد: بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک ریاض تھانہ لوہی بھیر پہنچ گئے، ملک ریاض بلیک میل کرنے والوں کیخلاف درخواست دائر کرنے کیلئے تھانہ لوہی بھیر پہنچے ہیں، ملک ریاض کا آرمی کے دو سابق کرنل اور ایک ڈاکٹر پر بلیک یل کرنے کا الزام۔

.....................................................

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ٹی ٹوئینٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ٹی ٹوئینٹی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شاہد آفریدی ٹیم کے کپتان ہونگے۔

.....................................................

وزیراعظم کا چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ

وزیراعظم کا چترال میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا فضائی جائزہ، جی او سی مالاکنڈ میجر جنرل نادر خان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعلیٰ پرویز خٹک اور چیئرمین نادرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

.....................................................

دریائے سندھ میں جکڑ امام شاہ کے مقام پر فلڈ بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب

ڈیرہ غازی خان : دریائے سندھ میں جکڑ امام شاہ کے مقام پر فلڈ بند ٹوٹ گیا، درجنوں بستیاں زیرآب، فلڈ ایمرجنسی نافذ، پاک فوج طلب، سیلابی ریلا قصبہ شیرو کی طرف بڑھ رہا ہے، ضلعی انتظامیہ۔

.....................................................

کراچی میں قبضہ مافیا کی نظریں اب تعلیمی اداروں پر

کراچی میں قبضہ مافیا کی نظریں اب تعلیمی اداروں پر، جامعہ کراچی کی کروڑوں روپے کی اراضی پر قبضے کی کوشش، جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے قبضہ ختم کرانے کیلئے پولیس اور رینجرز طلب کر لی، جامعہ کراچی کی اراضی پر تجاوازات قائم کرکے قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے، سیکیورٹی انچارج۔

.....................................................

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف ریسکیو آپریشن جاری

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریلیف ریسکیو آپریشن جاری، چترال میں 60 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا، بیمار افراد، سیاحوں، بزرگوں اور بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

رینجرز قمر منصور سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت لے آئی

کراچی : رینجرز قمر منصور سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت لے آئی۔ رینجرز عدالت سے 90 روز پر ریمانڈ کی استدعا کریگی، قمر منصور کو رینجرز نے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا۔

.....................................................

کراچی کی گولیمار چورنگی کے قریب بس کو حادثہ

کراچی کی گولیمار چورنگی کے قریب بس کو حادثہ، حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 6 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

چترال میں سیلاب سے شدید تباہی، 40 رابطہ پل بہہ گئے

چترال میں سیلاب سے شدید تباہی، 40 رابطہ پل بہہ گئے، کئی سڑکیں اور متعدد مکانات بھی بہہ گئے۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس، سندھ کابینہ میں ردوبدل کی تجاویز

پیپلز پارٹی کا دبئی میں اجلاس، سندھ کابینہ میں ردوبدل کی تجاویز، ابتدائی طور پر کچھ کارکردگی نہ دکھانے والوں سے وزارتیں واپس لیے جانے کا امکان۔

.....................................................

پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے پہلے پروجیکٹ کیلئے ہیوی ٹرانسفارمر کراچی پہنچ گیا

پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے پہلے پروجیکٹ کیلئے ہیوی ٹرانسفارمر کراچی پہنچ گیا، یہ ٹرانسفارمر قائداعظم سولر پارک میں نصب کیا جائے گا۔

.....................................................

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں میں سیلاب کا امکان ہے، بلاول بھٹو

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بالائی علاقوں میں سیلاب کا امکان ہے، سندھ حکومت ممکنہ سیلاب سے نقصانات سے قبل تیاریاں کرے، متعلقہ ادارے اپنے اپنے علاقوں میں الرٹ رہیں، بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت۔

.....................................................

سیکرٹری معدنیات خیبرپختونخوا میاں وحید الدین کے گھر پر چھاپا

سیکرٹری معدنیات خیبرپختونخوا میاں وحید الدین کے گھر پر چھاپا، چھاپا احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے انٹیلی جنس ونگ نے مارا، انٹیلی جنس ونگ نے گھر سے اہم دستاویزات قبضے میں لے لیں۔

.....................................................

نئی دلی : پاکستان ہائی کمیشن میں عید ملن تقریب

نئی دلی : پاکستان ہائی کمیشن میں عید ملن تقریب، پاکستان ہائی کمیشن میں حریت رہنمائوں کی آمد۔

.....................................................

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ کمی، فی تولہ سونا 44 ہزار 700 روپے ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی۔

.....................................................

چترال میں تباہ کن سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں

چترال میں تباہ کن سیلاب نے بستیوں کی بستیاں اجاڑ دیں، سیلاب سے اب تک 40 رابطہ پل بہہ گئے، درجنوں مکانات اور دوکانیں بھی دریا کی نذر، آرمی ایویشن کے دو ہیلی کاپٹر کی مدد سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں، متاثرین سیلاب میں 125 ٹن راشن تقسیم کر رہے ہیں، کور کمانڈر پشاور […]