ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال

ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال

ملک کے مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال، بالائی چترال میں سیلاب سے زمینی کٹاؤ جاری، سیلاب کے باعث لوگوں کو غذائی قلت کا سامنا۔

.....................................................

بھارت کی پرو کبڈی لیگ، پاکستان کے چاروں کھلاڑیوں کو سیکورٹی کلیئرنس مل گئی

بھارت کی پرو کبڈی لیگ، پاکستان کے چاروں کھلاڑیوں کو سیکورٹی کلیئرنس مل گئی، کھلاڑی اگلے دو روز میں بھارت جائیں گے، شیوسینا کی دھمکیوں کے باعث ممبئی اور پونا کی کلیئرنس نہیں ملی، بھاتی منتظمین۔

.....................................................

خیبر پختونخوا کے سیکرٹری معدنیات میاں وحید الدین کے وارنٹ گرفتاری جاری

خیبر پختونخوا کے سیکرٹری معدنیات میاں وحید الدین کے وارنٹ گرفتاری جاری، میاں وحید الدین کو 7 جولائی سے احتساب کمیشن تلاش کر ہا ہے۔

.....................................................

مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے چترال کے 35 سے 40 پل بہہ گئے

مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے چترال کے 35 سے 40 پل بہہ گئے، ہزاروں افراد چترال کے مختلف علاقوں میں پھنس کر رہ گئے، چترال کے مختلف علاقوں میں دوائوں اور کھانے پینے کی اشیاء کی قلت پیدا ہو گئی ہے، چترال کی دو تحصیلوں گرم چشمہ اور کیلانی کا شہر سے رابطہ منقطع […]

.....................................................

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران جوہری معاہدے کی توثیق کر دی

نیو یارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران جوہری معاہدے کی توثیق کر دی، خبر ایجنسی، معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر ایران پر پابندیاں پھر لگ سکتی ہیں، اقوام متحدہ۔

.....................................................

چترال : بمبوریت میں بارشوں اور سیلابی ریلے سے تباہی

چترال : بمبوریت میں بارشوں اور سیلابی ریلے سے تباہی، پچاس گھر، فصلیں اور مال مویشی پانی میں بہہ گئے۔

.....................................................

گوادر کے علاقے نیلینٹ کولانچ میں کنوئیں میں گر کر بچہ جاں بحق

گوادر کے علاقے نیلینٹ کو لانچ میں کنوئیں میں گر کر بچہ جاں بحق، بچے کو بچانے کے لئے کنوئیں میں جانے والے 2 افراد بھی جاں بحق، ذرائع۔

.....................................................

مظفر گڑھ: ریلوے پھاٹک کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

مظفر گڑھ: ریلوے پھاٹک کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، ٹریک بند، ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔

.....................................................

کورکمانڈر لاہور نوید زمان کا قصور اور لاہور میں اگلے مورچوں کا دورہ

کورکمانڈر لاہور نوید زمان کا قصور اور لاہور میں اگلے مورچوں کا دورہ، اگلے مورچوں پر تعینات فوجیوں سے عید بھی ملی اور ان کے ساتھ کھانا بھی کھایا، کورکمانڈر لاہور نے اگلے مورچوں پر تعینات فوجیوں کے حوصلے کو بھی سراہا، آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے، کورکمانڈر لاہور۔

.....................................................

ضلع مٹیاری میں جسکانی پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر کار میں سوار 6 افراد جاں بحق

ضلع مٹیاری میں جسکانی پھاٹک پر ٹرین کی زد میں آکر کار میں سوار 6 افراد جاں بحق۔

.....................................................

کورکمانڈر کراچی نوید مختار نے الا ظہر گارڈن کا دورہ کیا

کورکمانڈر کراچی نوید مختار نے الا ظہر گارڈن کا دورہ کیا، سانحہ صفورہ میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے تعزیت، دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور مالی مدد کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا، کور کمانڈر کراچی۔

.....................................................

سول اسپتال مٹھی میں غذا کی کمی کے باعث 3 بچے جاں بحق

تھر پارکر: سول اسپتال مٹھی میں غذا کی کمی کے باعث 3 بچے جاں بحق، اسپتال ذرائع

.....................................................

ایان علی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

ایان علی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، ایان علی کو اڈیالہ جیل کے رہائشی گیٹ سے باہر نکالا گیا، ایان علی اپنے وکیل کے ساتھ جیل سے باہر آئیں، ایان علی کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

.....................................................

کل شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

کل شوال کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، محکمہ موسمیات، ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع صاف یا جزوی طور پر ابر الود رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات۔

.....................................................

سپر ماڈل ایان علی کی رہائی کچھ دیر میں متوقع

سپر ماڈل ایان علی کی رہائی کچھ دیر میں متوقع، ایان کو لینے کیلئے اڈیالہ جیل میں تین مختلف گاڑیاں پہنچ گئیں، ایان علی کی رہائی کی تقریباً تمام قانونی کارروائی مکمل ہو چکی ہے۔

.....................................................

بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی اسلام آباد میں دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھوان کی اسلام آباد میں دفتر خارجہ طلبی، ڈرون سے پاکستان کی جاسوسی اور سرحدوں پر بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج، بھارت تمام دوطرفہ معاہدوں کی پاسداری اور احترام کرے، سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری۔

.....................................................

بینکنگ کورٹ کے جج نے ایان علی کے رہائی کے پروانے پر دسخط کر دیئے

بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے ایان علی کے رہائی کے پروانے پر دسخط کر دیئے، ایان علی کی ضمانت کے لئے بینکنگ کورٹ نے روبکار جاری کر دی۔

.....................................................

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر بینک کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر بینک کی عمارت میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوشش جاری۔

.....................................................

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا

پاکستان نے بھارت کا جاسوس طیارہ مار گرایا، آئی ایس پی آر، ڈرون طیارہ لائن آف کنٹرول کے قریب علاقہ بھمبر میں گرایا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

برطانوی ادارے کی خبر سچ نکلی، ریحام نے افیشل ویب سائٹ سے تعلیمی ادارے کا نام بدل دیا

برطانوی ادارے کی خبر سچ نکلی ، ریحام نے افیشل ویب سائٹ سے تعلیمی ادارے کا نام بدل دیا، پہلے لکھا تھا انہوں نے نارتھ لنزے کالج سے جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ کیا تھا، اب لکھا ہے کہ مزبی انسٹی ٹیوٹ سے براڈ کاسٹ جرنلزم میں پوسٹ گریجویٹ شروع کیا۔

.....................................................

ماڈل ایان علی کی آج بھی رہائی کے امکانات ختم ہو گئے

ماڈل ایان علی کی آج بھی رہائی کے امکانات ختم ہو گئے، ڈیوٹی جج طبیت خراب ہونے پر گھر چلے گئے، ایان علی کے مچلکے جمع نہ ہو سکے، لاہور ہائیکورٹ نے گذشتہ روز ایان علی کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا۔

.....................................................

نہ میں کسی چیز سے خوفزدہ ہوں ، نہ کبھی ہوں گی، ریحام خان

نہ میں کسی چیز سے خوفزدہ ہوں، نہ کبھی ہوں گی، ریحام خان، چند لوگوں کا ایک ایجنڈا ہے، میڈیا ایسے لوگوں کا غیر سنجیدہ پراپیگنڈا اچھال رہا ہے، اگر پاکستان میں حقیقی مسائل اجاگر کریں تو ایک لابی حملہ آور ہو جاتی ہے، ریحام خان۔

.....................................................

ماڈل ایان علی کے ضمانتی مچلکے ڈیوٹی جج کے سامنے پیش نہ ہو سکے

ماڈل ایان علی کے ضمانتی مچلکے ڈیوٹی جج کے سامنے پیش نہ ہو سکے، بینکنگ کورٹ کے جج و ڈیوٹی جج صابر سلطان طبیعت خرابی کے باعث عدالت سے گھر روانہ۔

.....................................................

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم نے عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرا دی، مذمتی قرارداد رہنما ایم کیو ایم محمد حسین، عامر معین پیرزادہ اور خالد افتخار نے جمع کرائی۔