آپریشن خیبر ٹو، پاک فضائیہ کی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک

آپریشن خیبر ٹو، پاک فضائیہ کی کارروائی، 20 دہشت گرد ہلاک، فضائی کارروائی میں 18 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں اہم دہشت گرد کمانڈر بھی شامل، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت، ذرائع

ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کی تحقیقات میں پیشرفت، ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کا سرور ریکور کر لیا، ویب سائٹ اپ لوڈ کرنے سے پہلے سرور پر لوڈ کرکے چیک کی جاتی تھی، ذرائع۔

.....................................................

آصف زرداری کا نواز شریف کو فون، افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت

سابق صدر آصف زرداری کا وزیراعظم نواز شریف کو فون آج ہونے والے افطار ڈنر میں شرکت کی دعوت، وزیراعظم کا نیم رضا مندی کا اظہار، خود نہ آئے تو کوئی وفد شرکت کرئے گا، ذرائع۔

.....................................................

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

سپریم کورٹ کا این اے 19 ہری پور میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم، ن لیگ کے عمر ایوب کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے عامر زمان نے چیلنج کیا تھا، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔

.....................................................

کراچی ایئرپورٹ پر حساس اداروں کی کاروائی، اہم شخصیت کا مبینہ فرنٹ مین محمد علی شیخ گرفتار

کراچی ایئرپورٹ پر حساس اداروں کی کاروائی، اہم شخصیت کا مبینہ فرنٹ مین محمد علی شیخ گرفتار، محمد علی شیخ پر زمینوں کے معاملات میں گھپلے کے الزامات ہیں، محمد علی شیخ کو غیر ملکی ایئرلائن سے دبئی اور پھر امریکہ جانا تھا۔

.....................................................

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل بات چیت

الطاف حسین اور آصف زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر طویل بات چیت، مجموعی سیاسی صورت حال ، عالمی تبدیلیوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، ملک کو اس وقت اتحاد اور یکجہتی کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی ، دونوں رہنمائوں میں اتفاق، اختلافات ختم کر کے اخوت، بھائی چارہ […]

.....................................................

نیب نے سابق ٹی ایم او سجاول ممتاز زرداری کو گرفتار لر لیا

نیب نے سابق ٹی ایم او سجاول ممتاز زرداری کو گرفتار لر لیا، ممتاز زرداری پر ٹی ایم اے سجاول کے فنڈز میں گھپلے کا الزام ہے ، نیب ذرائع۔

.....................................................

عدالت نے سلطان قمر صدیقی کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا

عدالت نے سلطان قمر صدیقی کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا، سلطان قمر صدیقی پر کرپشن، دہشت گردی کی معاونت، اسلحے کی اسمگلنگ اور دیگر سنگین الزمات، ملزم نے 70 فیصد رقم بلاول ہائوس کو دینے کا اعتراف کیا، رینجرز کا الزام۔

.....................................................

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

گال ٹیسٹ : پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں چرچ میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک ہو گئے

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں چرچ میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک ہو گئے، چرچ میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے۔

.....................................................

ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل انتقال کر گئے

ترکی کے سابق صدر سلیمان ڈیمرل انتقال کر گئے، سلیمان ڈیمرل کی عمر 90 برس تھی، سلیمان ڈیمرل 1993 میں ترکی کے صدر بنے۔

.....................................................

راولپنڈی : مکان میں آگ لگ گئی، 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری کے مکان میں آگ لگ گئی، 5 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم مودی کا ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم مودی کا ٹیلی فون، دونوں رہنمائون کے درمیان پانچ منٹ تک بات چیت ہوئی، دونوں رہنمائون نے پاک بھارت تعلقات پر تبادلہ خیال کیا، بھاتی ٹی وی۔

.....................................................

مجھے طاقت سے یا صدارت سے نہیں، عوام کی خدمت سے سروکار ہے

مجھے طاقت سے یا صدارت سے نہیں، عوام کی خدمت سے سروکار ہے، جب پیپلز پارٹی ہلتی ہے تو سب ہل جاتے ہیں، مشرف کو نہیں ، مجھے پتا ہے کہ پاکستان کو کتنا خطرہ ہے، کچھ لوگوں کے دلوں میں پاور پالیٹکس کی خواہش اٹھ رہی ہے، میرے دل میں جمہوریت کی قدر اس […]

.....................................................

نیب نے ایف بی آر کے تین سابق سربراہوں کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی

نیب نے ایف بی آر کے تین سابق سربراہوں کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی، سلمان صدیق، عبداللہ یوسف،اور علی ارشد حکیم شامل ہیں، ان پر کمپیوٹرائزیشن کے ٹھیکے میں ادارے کو 650 ملین ڈالرکا نقصان پہنچانے کا الزام۔

.....................................................

پاکستان میں تمام بین الاقوامی این جی اوز کو چھ ماہ تک کام کرنے کی اجازت مل گئی

پاکستان میں تمام بین الاقوامی این جی اوز کو چھ ماہ تک کام کرنے کی اجازت مل گئی، حکومت کا تمام بین الاقوامی این جی اوز کی نئے سرے سے رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ۔

.....................................................

کسان اتحاد پاکستان کا بجٹ میں زرعی ٹیکس کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احتجاج

کسان اتحاد پاکستان کا بجٹ میں زرعی ٹیکس کے خلاف پارلیمنٹ ہائوس کے باہر احتجاج، اسلام آباد پارلیمنٹ ہائوس کے باہر کسانوں کا اتحاد، کئی من دودھ سڑک پر بہا دیا۔

.....................................................

سندھ کا 739 روپے کا بجٹ پیش

سندھ کا 739 روپے کا بجٹ پیش

سندھ کا 739 روپے کا بجٹ پیش، 14 ہزار سے زائد نئی آسامیاں پیدا ہوں گی، سندھ کا بجٹ: تعلیم کیلئے 144 ارب 67 کڑوڑ روپے مختص، صحت کیلئے 57 ارب روپے، ترقیاتی پروگرام کا حجم 142 ارب روپے۔

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کی ایپکس کمیٹی میں پیش کردہ رپورٹ پر ٹاسک فورس بنا دی

وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کی ایپکس کمیٹی میں پیش کردہ رپورٹ پر ٹاسک فورس بنا دی، ٹاسک فورس کے چیئرمین غلام سرور کورائی ہوں گے، ٹاسک فورس دہشتگردوں کے مالی معاونت کے مختلف پہلو کی جانچ پڑتال کرے گی، ٹاسک فورس اپنی رپورٹ میں ملوث اداروں کا تعین کرے گی، ترجمان۔

.....................................................

پنچایت کا جرمانہ ادا نہ کرنے پر بااثر افراد نے محنت کش پر کتے چھوڑ دیے

ڈھرکی: پنچایت کا جرمانہ ادا نہ کرنے پر بااثر افراد نے مبینہ طور پر محنت کش پر کتے چھوڑ دیے، کتوں کے کاٹنے سے محنت کش شدید زخمی ہو گیا۔

.....................................................

ملتان : زیر تعمیر مکان گر گیا، 5 افراد جاں بحق

ملتان : وہاڑی روڈ پر زیر تعمیر مکان گر گیا، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق۔

.....................................................

230 ارب روپے کا مخصوص عدد کس طرح نکالا گیا، تحقیقات ہونی چاہیے، اعتزاز احسن

230 ارب روپے کا مخصوص عدد کس طرح نکالا گیا، اسکی تحقیقات ہونی چاہیے، ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے ایک ہفتے بعد یہ انکشاف کرنے کا کیا مقصد ہے، 230 ارب روپے کا معاملہ صرف کراچی نہیں ہے، زکوتہ، فطرہ اور کھالیں جمع کرنے اور چائنا کٹنگ سے پیپلزپارٹی کا کوئی تعلق نہیں، اعتزاز احسن۔

.....................................................

بھارت کے بیانات کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھایا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کے بیانات کا معاملہ سفارتی سطح پر اٹھایا جائے گا، بھارت کے بیانات کا جواب دیا ہے، پاکستان قومی مفاد میں ہر ممکن اقدامات کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

کراچی : ہیلمٹ نہ پہنے پر ساڑھے 7 ہزار سے زائد افراد کے چالان

کراچی : ہیلمٹ نہ پہنے پر ساڑھے 7 ہزار سے زائد افراد کے چالان، چالان کی مد میں 30 لاکھ روپے سے زائد رقم قومی خزانے میں جمع، ٹریفک پولیس۔