شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25 سے زائد دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25 سے زائد دہشتگرد ہلاک، مارے جانے والوں میں ایک اہم دہشتگرد کمانڈر بھی شامل، ذرائع۔

.....................................................

یورپی یونین کا پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد پر اظہار تشویش

یورپی یونین کا پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد پر اظہار تشویش، پاکستان بین الاقوامی کنونشن کی پابندی کرے، یورپی منڈیوں میں تجارتی مراعات کیلئے پابندی ضروری ہے، یورپی یونین۔

.....................................................

پاکستانی قوم کو بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے مایوسی ہوئی

پاکستانی قوم کو بھارتی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیان سے مایوسی ہوئی، وزیراعظم، دہشت گردی اور انتہا پسندی محفوظ اور خوشحال پاکتان کیلئے خطرہ ہیں، ظلم کی فضا ہمیں امن و استحکام کے علاقائی مقصد سے مزید دور کر رہی ہے، امن کی خواہش یک طرفہ نہیں ہو سکتی، بھارت کے غیر ذمے دارانہ […]

.....................................................

اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت

اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، پنجاب حکومت کو اردو سمیت علاقائی زبانوں کی ترویج سے متعلق جامع رپورٹ پیش کرنے کا حکم، کیا پنجاب کا کوئی کلچر نہیں ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ، پورا ملک ایک زبان پر متفق ہو جائے تو اردو تمام زبانوں کا […]

.....................................................

سندھ میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک آضافہ

سندھ میں ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حد تک آضافہ، جون کے پہلے ہفتے میں 51 افراد ڈینگی کاشکار ہو چکے ہیں، رواں سال کراچی کے 438 شہری ڈینگی سے متاثرہ ہوئے ہیں، سندھ میں 425 کیسز کے ساتھ سرفہرست، بلوچستان 6 کیسز کیساتھ دوسرے نمبر پر، رپورٹ۔

.....................................................

گوادر کو فری پورٹ کا اسٹیٹس دیا جائے، وزیراعظم

گوادر کو فری پورٹ کا اسٹیٹس دیا جائے، گوادر کو فری پورٹ بنانے کے نئے قوانین بنائے جائیں گوادر پورٹ پورے خطے کیلئے ایک تحفہ ہونا چاہیے، گوادر میں بھی دیگر فری پورٹس کی طرح ترقی ہونی چاہئے، وزیراعظم۔

.....................................................

بھارتی قیادت کے بیانات کیخلاف سینیٹ میں قرارداد مذمت منظور

بھارتی قیادت کے بیانات کیخلاف سینیٹ میں قرارداد مذمت منظور، قرار داد قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفر الحق نے پیش کی، مودی کا بیان پاکستان کی سلامتی پر حملہ ہے، قرارداد کا متن۔

.....................................................

دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک، دتہ خیل میں کارروائی گزشتہ شب کی گئی۔

.....................................................

بھارت کی جانب سے مسلسل غیرذمہ دارانہ بیانات سامنے آ رہے ہیں، مشاہد حسین سید

بھارت کی جانب سے مسلسل غیرذمہ دارانہ بیانات سامنے آ رہے ہیں، نریندر مودی فاشسٹ نظریے کے حامی ہیں، مودی نے گجرات فسادات پر بھی معافی نہیں مانگی، مسلم لیگ ق کے سینیٹر مشاہد حسین سید کا سینیٹ اجلاس سے اظہار خیال۔

.....................................................

سوات: نجی اسکول میں استاد سے اتفاقیہ گولی چلنے سے بچہ جاں بحق

سوات: سنگوٹا کے نجی اسکول میں استاد سے اتفاقیہ گولی چلنے سے بچہ جاں بحق، استاد کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس۔

.....................................................

پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا

پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا

پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا، دھماکے میں ایک راہ گیر جاں بحق ہو گیا، دھماکے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا زمباوے کے صدر کو خط

وزیراعظم نواز شریف کا زمباوے کے صدر کو خط، زمباوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر اظہار تشکر، زمباوے کرکٹ ٹیم کا حالیہ دورہ پاکستان کی بڑی کامیابی تھا، وزیراعظم۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں فارمیشن کمانڈوز کانفرنس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں فارمیشن کمانڈوز کانفرنس، ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کی پیش رفت کا جائزہ ، پاکستان کی جغرائی سرحدوں کی ہر قیمت پر حفاظت کریں گے، آرمی چیف۔

.....................................................

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں ہے، چوہدری نثار

بھارت کسی غلط فہمی میں نہ رہے پاکستان میانمار نہیں ہے، پاکستان کے بارے میں غلط عزائم رکھنے والے کان اور آنکھیں کھولیں، چوہدری نثار۔

.....................................................

منی لانڈرنگ کے الزام پر پی آئی اے کے 5 فضائی میزبان برطرف

منی لانڈرنگ کے الزام پر پی آئی اے کے 5 فضائی میزبان برطرف، برطانیہ میں آئی اے کے 5 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا تھا، فیصلہ برطانیہ سے ملنے والی دستاویزات کی روشنی میں کیا گیا، ترجمان پی آئی اے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان مون سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان مون سے ملاقات، وفاقی وزیر خواجہ آصف اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ملاقات میں شریک، پاکستان امن و استحکام کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم ، عالمی امن و استحکام کیلئے بان مون کے کردار کے معرتف ہیں، پاکستان امن مشن میں […]

.....................................................

سینیٹ میں برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور

سینیٹ میں برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور،حکومت یہ معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے کر جائے، قرارداد کا متن، پاکستانی عوام اور حکومت کے غم غصے کے اظہار کیلئے وفد برما بھجوایا جائے، متن۔

.....................................................

لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ڈی ایس پی جاں بحق

لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ، ڈی ایس پی مجید عباسی جاں بحق، ڈی ایس پی مجید عباسی دوران علاج دم توڑ گئے، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کا بنگلہ دیش میں بیان قابل مذمت ہے، خورشید شاہ

بھارتی وزیراعظم کا بنگلہ دیش میں بیان قابل مذمت ہے، بھارت اب بھی پاکستان کے خلاف اپنی پرانی سوچ پر قائم ہے، بھارت نے اب تک پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا۔ خورشید شاہ۔

.....................................................

سرگودھا : گھریلو تنازع پر فائرنگ 3 افراد ہلاک

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں گھریلو تنازع پر فائرنگ 3 افراد ہلاک، پولیس۔

.....................................................

گلگت بلتستان میں حکمران پیپلز پارٹی کو شکست کا سامنا

گلگت بلتستان میں حکمران پیپلز پارٹی کو شکست کا سامنا، وزیراعلی مہدی شاہ اپنی نشست کھو بیٹھے، نوں لیگ کو برتری ملنے کا مکان، قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں بڑا ٹرن آئوٹ رہا۔

.....................................................

روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم کے خاتمے کیلئے میانمار اور عالمی برادری اقدامات کرے، ملالہ

روہنگیا کے مسلمانوں پر مظالم کے خاتمے کیلئے میانمار اور عالمی برادری اقدامات کرے، ملالہ، روہنگیا مسلمان جہاں نسلوں سے رہ رہے ہیں انہیں اس ملک کی شہریت کا حق ہے، روہنگیا مسلمانوں کو یکساں حقوق اور مساوی مواقع دیے جانے چاہیے، ملالہ۔

.....................................................

جی بی ایل اے 13 استور 1 کے پولینگ بوتھ چھچڈی سے آزاد امیدوار خالد خورشید 43 ووٹ لے کر آگے

جی بی ایل اے 13 استور 1 کے پولینگ بوتھ چھچڈی سے آزاد امیدوار خالد خورشید 43 ووٹ لے کر آگے، مسلم لیگ ن کے فرمان علی 35 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر، پی پی پی کے عبدالحمید خان نے 7 ووٹ حاصل کیے۔

.....................................................

منڈی بہائوالدین کے گائوں میں مشتعل افراد نے ڈی پی او راجہ بشارت کو گھیر لیا

منڈی بہائوالدین کے گائوں میں مشتعل افرادنے ڈی پی او راجہ بشارت کو گھیر لیا، پولیس اہلکاروں نے لاٹھی چارج کر کے پولیس افسر کو بچا لیا۔