آرمی چیف کا اقدام بہت اچھا ہے ہمیں بھی فالو کرنا چاہیے، کس نے سچ بولا کس نے جھوٹ سب سامنے لاؤں گا، کالعدم تنظیموں پر جب تک ہاتھ نہیں ڈالیں گے کرپشن ختم نہیں ہو سکتی، رحمان ملک۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، پاناما لیکس پر کمیشن سے متعلق آج بھی فیصلہ نہ ہو سکا، اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں شفاف عمل دنیا مانتی ہے، ملک کو اندھیروں سے نکالنے کا عمل جانفشانی سے جاری رکھیں گے، وزیراعظم۔
الیکشن کمیشن نے اراکین قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں، وزیراعظم نواز شریف ایک ارب 96 کروڑ روپے کے مالک ہیں، عمران خان 4 کروڑ 54 لاکھ روپے کے مالک ہیں، الیکشن کمیشن۔
فوج میں بھی احتساب کا عمل شروع، اسلام آباد، کرپشن میں ملوث پاک فوج کے 11 افسران برخاست، برخاست کئے جانے والوں میں ایک میجر جنرل، پانچ بریگیڈیئر شامل، دیگر میں ایک کرنل، تین لیفٹیننٹ کرنل، ایک میجر شامل ہے، ذرائع۔
کراچی: سپر ہائی وے فقیر اگوٹھ میں پولیس کا چھاپہ، دہشت گردوں سے فائرنگ تبادلہ، شمیم لدھے والے کے کمانڈر منشی اور اسکے 2 ساتھی ہلاک ایس ایس پی راوانوار۔
اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن تھانہ بنی گالہ کی حدود میں کیا گیا 11 مشتبہ افراد گرفتار، سرچ آپریشن کے دوران 11 مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد، پولیس۔
اے آر وائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر فائرنگ کرنیوالے دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گردوں میں حملہ آوروں کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے، ملزمان کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا، آر وائی نیوز پر حملے کے ملزمان کا تعلق داعش سے ہے، ذرائع۔
انسداد پولیو ٹیموں کو تحفظ فراہم کیا جائے گا، حملہ کرنے اور کرانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، پولیس اور رینجرز کی ٹیمیں واقعے کی تحقیقات کریں گی۔ ڈی جی رینجرز۔
پولیو کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار دہشت گردوں کے نشانے پر، پہلے موبائل میں 4 سوار اہلکاروں بعد میں 3 اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا، ایس پی، پولیس حکام کی حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم عارضی طور پر روکنے کی ہدایت، سیکیورٹی کا جائزہ لیکر حساس علاقں میں دوبارہ شروع کی جائے گی، […]
کراچی: ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن کیس کی سماعت 29 اپریل تک ملتوی، الزمات جھوٹے ہیں خالد رحمان کا نام ریفرنس سے نکالا جئے، وکیل، میرے خلاف بنایا گیا ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے، ڈاکٹر عاصم۔
کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن کا ڈراپ سین، حکومتی ارکان اسمبلی اور دیگر سرداروں پر خوف کے سائے، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی اور دیگر کی وزیراعلی سے ملاقات، ڈپٹی اسپیکر اور دیگر ارکان کا چھوٹو گینگ کیخلاف جے آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ، دریشک، لغاری، مزاری، گورچانی […]