پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے رشتے دار آپس میں الجھ پڑے

لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے رشتے دار آپس میں الجھ پڑے، دونوں طرف سے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش۔

.....................................................

چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کا اجلاس ختم

چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کا ان کیمرا اجلاس ختم، قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارم 15 کے حصول اور طریقہ کار سے متعلق فیصلہ محفوظ کیا گیا۔

.....................................................

کراچی : پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار جاں بحق

کراچی : عزیز آباد میں پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر سمیت 3 پولیس اہلکار جاں بحق، فائرنگ کا واقعہ بھنگوریا گوٹھ میں پیش آیا، جاں بحق اہلکاروں میں سب انسپکٹر سکندر، کانسٹیبل اشرف اور عابد شامل، پولیس۔

.....................................................

ایگزیکٹ اسکینڈل تحقیقات، وزارت داخلہ نے انٹر پول کو خط لکھ دیا

ایگزیکٹ اسکینڈل تحقیقات، وزارت داخلہ نے انٹر پول کو خط لکھ دیا، ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے امریکہ میں 6 اور برطانیہ میں ایک بینک اکائونٹ کا سراغ لگا لیا، ایگزیکٹ کے بینک اکائونٹ کی تفصیلات کیلئے بھی انٹر پول سے مدد طلب، ذرائع۔

.....................................................

راجن پور میں عمر کوٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکہ

راجن پور میں عمر کوٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکہ، خوش حال خان خٹک ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، کئی مسافر زخمی، خوش حال خان خٹک ایکسپریس کراچی سے پشاور جا رہی تھی۔

.....................................................

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاک زمبابوے ون ڈے سیریز کا پہلا میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

وکلا سے اپیل ہے کہ پرامن رہیں، شجاع خانزدہ

وکلا سے اپیل ہے کہ پرامن رہیں، ڈسکہ واقعے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم قائم کر دی ہے، وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزدہ۔

.....................................................

ڈسکہ : وکلا کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلا کا شدید ردعمل

ڈسکہ میں ایس ایچ او کی فائرنگ سے وکلا کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلا کا شدید ردعمل، وکلا کی ہڑتال کے باعث عدالتوں میں کام بند، وکلا کا مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، پولیس کے خلاف نعرے۔

.....................................................

کابل: طالبان اور داعش حامیوں کی جھڑپ کے دوران دھماکا، 11 افراد ہلاک

کابل میں طالبان اور داعش حامیوں کی جھڑپ کے دوران دھماکا، 11 افراد ہلاک، خبرایجنسی۔

.....................................................

پنجاب حکومت نے ڈسکہ واقعے کے بعد فوری ایکشن لیا ہے، شہباز شریف

پنجاب حکومت نے ڈسکہ واقعے کے بعد فوری ایکشن لیا ہے، واقعے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا ہے، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے، شہباز شریف۔

.....................................................

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کر لیا

ایف آئی اے کا ایگزیکٹ کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایگزیکٹ کے خلاف ایف آئی آر 48 گھنٹوں میں درج کی جائے گی، ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ نئے شواہد سامنے آنے کے باعث کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم غیر فعال کر دی گئی

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم غیر فعال کر دی گئی، آصف زرداری نے سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی انوار الحق کو عارضی نگران مقرر کر دیا ، غیر فعال کیے جانے کا اقدام ناقص کارکردگی اور میرپور الیکشن میں ناکامی پر کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری جلد پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی تنظیم نو […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف نے ڈسکہ واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نواز شریف نے ڈسکہ واقعے کا نوٹس لے لیا، واقعے کی رپورٹ طلب کر لی، متعلقہ حکام کو فوری تحقیقات کی ہدایت، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہ دی جائے گی، وزیراعظم کی ہدایت۔

.....................................................

پنجاب کے گلو پولیس نے دوسری مرتبہ عام شہریوں کا قتل کیا ہے

پنجاب کے گلو پولیس نے دوسری مرتبہ عام شہریوں کا قتل کیا ہے، تحریک انصاف کے وکیل اور صدر ڈسکہ بازار رانا خالد عباس کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، پی ٹی آئی کے 2 وکلا بھی شدید زخمی ہیں، عمران خان۔

.....................................................

ایگزیکٹ اسکینڈل: وزارت داخلہ نے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی سے رابطہ کر لیا

ایگزیکٹ اسکینڈل: وزارت داخلہ نے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی سے رابطہ کر لیا، ایف آئی اے ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کر رہا ہے، ایف بی آئی معاونت فراہم کرے، وزارت داخلہ کا خط۔

.....................................................

ایگزیکٹ اسکینڈل: شعیب شیخ کی درخواست پر ایف آئی اے نے جواب جمع کرا دیا

ایگزیکٹ اسکینڈل: شعیب شیخ کی درخواست پر ایف آئی اے نے جواب جمع کرا دیا، شعیب شیخ کے خلاف تاحال کوئی ایف آئی آر درج نہیں کی، ایف آئی اے، ایگزیکٹ کے شعیب شیخ کو گرفتار نہیں کیا جا رہا، ایف آئی اے کا عدالت میں بیان۔

.....................................................

ڈسکہ فائرنگ ، زخمی وکیل گوجرانوالہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں چل بسے

ڈسکہ فائرنگ ، زخمی وکیل گوجرانوالہ کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں چل بسے، مشتعل وکلاء نے پولیس پر حملہ کر دیا، لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر وکلاء کی بڑی تعداد پہنچ گئی، احتجاج جاری۔

.....................................................

ڈسکہ میں ایس ایچ او سٹی اور صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن میں تصادم

ڈسکہ میں ایس ایچ او سٹی اور صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن میں تصادم، ایس ایچ او سٹی کی فائرنگ، صدر بار ایسوسی ایشن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، وکلا تحصیل میونسپل ایڈمینسٹریشن آفس میں ہنگامہ آرائی کر رہے تھے، ڈی پی او۔

.....................................................

ملتان : شریف پورہ کے علاقے میں اسکول کی چھت گر گئی

ملتان : شریف پورہ کے علاقے میں اسکول کی چھت گر گئی، ریسکیو ٹیمیں روانہ۔

.....................................................

کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، بلوچستان کی پانچ اضلاع میں 51 یونین کونسلوں کو ہائی رسک قرار دے دیا گیا، پولیو ایمرنجنسی آپریشن سنٹر۔

.....................................................

صوابی: پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

صوابی: شاہ منصور میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔

.....................................................

ایگزیکٹ اسکینڈل: ایف آئی اے نے کمپیوٹرز کی ابتدائی کی ابتدائی فرانزک رپورٹ تیار کر لی

ایگزیکٹ اسکینڈل: ایف آئی اے نے کمپیوٹرز کی ابتدائی کی ابتدائی فرانزک رپورٹ تیار کر لی، فرانزک رپورٹ میں یونیورسٹیوں اور انسٹیٹیوٹ کے کمپیوٹر ریکارڈ کا ذکر ہے، اب تک ایگزیکٹ پمپنی کی جانب سے تیار کردہ کوئی سافٹ وئیر کسی کمپیوٹر سے نہیں ملا، اب تک کے ریکارڈ میں واضح ہے کہ راولپنڈی آفس […]

.....................................................

یوسف رضا گیلانی کا پہلی بار مغوی بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا پہلی بار مغوی بیٹے سے ٹیلیفونک رابطہ، مغوی بیٹے حیدر گیلانی کا یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون، یوسف رضا گیلانی نے 8 منٹ بیٹے حیدر گیلانی سے بات کی، ذرائع۔

.....................................................

گھوٹکی : پولیس ڈاکوؤں کی پناہ گاہ کو فتح کرنے میں کامیاب

گھوٹکی : پولیس ڈاکوؤں کی پناہ گاہ کو فتح کرنے میں کامیاب ہو گئی، جہاں ڈاکو رہتے تھے آج وہاں پولیس کی چوکی بنا دی، ایس ایس پی خیرپور ناصر آفتاب۔