ن لیگ نے سماعت کو ان کیمرہ کرنے کی کوئی درخواست نہیں دی، انوشے رحمان

ن لیگ نے سماعت کو ان کیمرہ کرنے کی کوئی درخواست نہیں دی، ایسی کوئی درخواست ہے تو عمران خان میڈیا کے سامنے لائیں، پی ٹی آئی انکوائری کو لٹکا رہی ہے، انوشے رحمان۔

.....................................................

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پہلوان گوٹھ کے قریب کار پر فائرنگ

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پہلوان گوٹھ کے قریب کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق

لالہ موسیٰ میں جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق، ڈرائیور فرار، دونوں بچے اسکول جا رہے تھے کہ ٹرک نے ٹکر مار دی، ریسکیو ذرائع

.....................................................

وزیراعلی پنجاب نے صوبے کیلئے رمضان پیکج کی منظوری دے دی

وزیراعلی پنجاب نے صوبے کیلئے رمضان پیکج کی منظوری دے دی، صوبے بھر میں 318 سستے بازار قائم کیے جائیں گے، 17ماڈل بازار بھی سستے رمضان بازاروں میں تبدیل ہوں گے، شہباز شریف۔

.....................................................

ایف سی کاقلات اور مستونگ میں آپریشن، 4 شرپسند پسند ہلاک

ایف سی کاقلات اور مستونگ میں آپریشن، 4 شرپسند پسند ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 3 ایف سی اہل کار زخمی ہو گئے، ترجمان ایف سی۔

.....................................................

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں رینجرز کا سرچ آپریشن، سیاسی جماعتوں کے یونٹ انچارج سمیت 15 افراد زیر حراست، رینجرز ذرائع۔

.....................................................

کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس

کور ہیڈ کوارٹر کراچی میں ایپکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس، اجلاس میں کراچی آپریشن میں پیش رفت اور کاروائیوں کا جائزہ لیا گیا، دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں تیزی لانے کا فیصلہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس

انتخابات میں مبینہ دھاندلی، تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشنل کمیشن کا اجلاس، الیکشن کمیشن کے ایکشن پلان کے مطابق بیلٹ پیپرز چھپنے میں کچھ غلطیاں ہوئیں، یہ درست ہے کہ ایکشن پلان کے مطابق 15 دن میں بیلٹ پیپرز چھپنا تھے، محبوب انور۔

.....................................................

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ کوریا خطرے میں پڑ گیا

پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ کوریا خطرے میں پڑ گیا، کھلاڑیوں کو دورہ آسٹریلیا کے ڈیلی الاؤنس کی پوری رقم نہیں ملی، کھلاڑیوں نے کوریا جانے سے انکار کر دیا، ذرائع۔

.....................................................

کراچی : عدالت نے ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا

کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر کی تبدیلی سے متعلق درخواست مسترد کر دی، عدالت نے ذوالفقار مرزا کی گھر پر بیان لینے کی درخواست بھی نمٹا دی۔

.....................................................

سانحہ صفور، حملہ آوروں نے تیز دھار آلے کا بھی استعمال کیا، رپورٹ

سانحہ صفور، حملہ آوروں نے تیز دھار آلے کا بھی استعمال کیا،ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ، تین لاشوں کے سر اور گردن پر تیز دھار آلے کے وار کے نشانات ہیں، دو مردوں اور ایک خاتون کے سر اور چہرے پر گہرے کٹ لگے ہوئے ہیں، 43 لاشوں میں سے 18 کے سر یا چہرے پر ایک […]

.....................................................

پرنس کریم آغا خان کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس

پرنس کریم آغا خان کا سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار افسوس، اسماعیل پرامن اور عالمگیر جماعت ہے، پرنس کریم آغا خان۔

.....................................................

سانحہ کراچی میں جاں بحق 44 افراد کی نماز جنازہ ادا

سانحہ کراچی میں جاں بحق 44 افراد کی نماز جنازہ ادا، تدفین سخی حسن میں واقع اسماعیل کمیونٹی کے قبرستان میں کی جائے گی، نماز جنازہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔

.....................................................

پشاور : حیات آباد میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی

پشاور : حیات آباد میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک۔

.....................................................

سانحہ کراچی، وزیراعظم کا کل ملک بھر میں سوگ کااعلان

سانحہ کراچی، وزیراعظم کا کل ملک بھر میں سوگ کااعلان، یوم سوگ پر پاکستانی پرچم سر نگوں رہے گا، اعلامیہ، سانحہ کراچی پر یوم سوگ کے دوران جاں بحق افراد کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

.....................................................

سابق صدر آصف زرداری کا پرنس کریم آغا خان کو ٹیلی فون

سابق صدر آصف زرداری کا پرنس کریم آغا خان کو ٹیلی فون، پیپلز پارٹی ذرائع، کراچی میں دہشت گردی کے واقعے میں معصوم انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس۔

.....................................................

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے تحت کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے تحت کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی، ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، وائس چانسلر۔

.....................................................

اسماعیل برادری کے روحانی پیشوا پرنس آغا کریم خان کا سانحہ کراچی پر اظہار افسوس

اسماعیل برادری کے روحانی پیشوا پرنس آغا کریم خان کا سانحہ کراچی پر اظہار افسوس، میری ہمدردیاں اور دعائیں سانحہ کراچی کے زخمیوں اور ان کے خاندانوں کیلئے ہیں، ایک پرامن کمیونٹی کے خلاف ایسی دہشت کاروائی ناقابل فہم ہے، پرنسکریم آغا خان۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا ڈی جی رینجرز سے ٹیلیفونک رابطہ، ڈی جی رینجرز نے بس پر فائرنگ کے واقعہ کی تفصیلی بریفنگ دی، اب تک ملنے والے شواہد کی بنیاد پر قاتلوں تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں، ڈی جی رینجرز کی یقین دہانی۔

.....................................................

کراچی : واقعے میں جاں بحق افراد کی نجی اسپتال میں شناخت کا عمل شروع

کراچی : واقعے میں جاں بحق افراد کی نجی اسپتال میں شناخت کا عمل شروع، لواحقین کی مدد سے جاں بحق افراد کی شناخت کرکے فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

نریندر مودی کا کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار افسوس، غم کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ بھرپور طریقے سے کھڑے ہیں، نریندر مودی۔

.....................................................

وزیر داخلہ چودھری نثار علی کا کراچی واقعے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

وزیر داخلہ چودھری نثار علی کا کراچی واقعے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب، وزیر داخلہ چودھری نثار کی کراچی میں بس پر حملے کی مذمت۔

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے علاقہ ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کو معطل کر دیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے علاقہ ایس ایچ او اور ڈی ایس پی کو معطل کر دیا، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ سے واقعہ رپورٹ طلب کر لی، ترجمان۔

.....................................................

کراچی: بس پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی

کراچی: صفورا چورنگی کے قریب بس پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق، 40 زخمی، بس پر فائرنگ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کی، زخمیوں میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع۔