اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر رابطہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر رابطہ، خورشید شاہ نے اسحاق ڈار کو اپوزیشن کے موقف سے آگاہ کیا، حکومت چیف جسٹس کو خط لکھے، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ۔

.....................................................

وزیر اعظم نوازشریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

وزیر اعظم نوازشریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات، ملاقات میں ملکی اور سیاسی صور تحال پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم حسین نے سیاست سے توبہ کر لی

ڈاکٹر عاصم حسین نے سیاست سے توبہ کر لی

ڈاکٹر عاصم حسین نے سیاست سے توبہ کر لی، سیاست میں آئیں گے؟ صحافی کا ڈاکٹر عاصم حسین سے سوال، میری توبہ، میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، ڈاکٹر عاصم حسین کا جواب۔

.....................................................

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن

اسلام آباد : پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا ترنول میں سرچ آپریشن، سرچ آپریشن میں 6 افغان باشندوں سمیت 50 مشکوک افراد گرفتار، مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 400 گھروں کی تلاشی لی گئی۔

.....................................................

عاقب جاوید نے متحدہ عرب امارات کی کوچنگ سے استعفی دے دیا

عاقب جاوید نے متحدہ عرب امارات کی کوچنگ سے استعفی دے دیا، عاقب جاوید پی ایس ایل میں بطور ڈائریکٹر ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

.....................................................

شریف خاندان نے 20 سال سے یہ اثاثے ظاہر نہیں کئے تھے، اعتزاز احسن

شریف خاندان نے 20 سال سے یہ اثاثے ظاہر نہیں کئے تھے، اعتزاز احسن، کرپشن کا جواب مانگنے والے پر شریف خاندان حملہ کر دیتا ہے، اعتزاز احسن۔

.....................................................

صدر ممنون حیسن سے چئیرمین نیب کی ملاقات، سرکاری ٹی وی

صدر ممنون حیسن سے چئیرمین نیب کی ملاقات، سرکاری ٹی وی، موثر نظام کیلئے احتساب اور شفافیت لازمی ہے، صدر منون حیسن، ملک سے کرپشن کا ختمہ لازمی ہے، منون حیسن۔

.....................................................

اپنی کرپشن بچانے کے لئے شوکت خانم اسپتال پر الزام لگایا گیا، عمران خان

اپنی کرپشن بچانے کے لئے شوکت خانم اسپتال پر الزام لگایا گیا، اگر عوام کے پیسے کا غلط استعمال ہو رہا ہے تو آپ نے کیوں ایکشن نہیں لیا، آپ کے لوگ احتجاج کر رہے ہیں آپ کی چوری چھپانے کے لئے، عمران خان۔

.....................................................

ہر سطح پر احتساب لازمی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

ہر سطح پر احتساب لازمی ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، پاکستان کے استحکام اور سالمیت کیلئے بلاامتیاز احتساب ہونا چاہیے، معاشرے میں امن و استحکام کیلئے کرپشن کا خاتمہ بھی ضروری ہے، آرمی چیف۔

.....................................................

پی ٹی آئی یوم تاسیس سیکیورٹی پلان میں تبدیلی کر دی گئی

پی ٹی آئی یوم تاسیس سیکیورٹی پلان میں تبدیلی کر دی گئی، دیگر صوبوں سے نفری کو بلانے کا فیصلہ تبدیل کر دیا گیا، فیصلہ پی ٹی آئی سے افہام تفہیم سے انتظامات اور این او سی کے اجرا پر کیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

نئی دہلی: غلام علی کا بھارتی ریاست گجرات میں کنسرٹ منسوخ

نئی دہلی: غلام علی کا بھارتی ریاست گجرات میں کنسرٹ منسوخ، غلام علی کو بھون نگر میں ثقافتی پروگرام میں شرکت کرنا تھی، غلام علی کی پرفارمنس ناگزیر وجوہات پر منسوخ کی گئیں، پرواگرام آرگنائرز۔

.....................................................

جہلم: ڈھوک اعوان میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق

جہلم: ڈھوک اعوان میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں تین خواتین بھی شامل ہیں، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، دیور نے فائرنگ کر کے بھابھی اسکی بیٹی اور ماں کو قتل کیا، پولیس۔

.....................................................

کراچی: قیوم آباد میں ٹریفک حادثہ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگادی

کراچی: قیوم آباد میں ٹریفک حادثہ مشتعل افراد نے بس کو آگ لگادی، کراچی: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوا، پولیس۔

.....................................................

مردان: ایکسائز آفس میں دھماکا ایک زخمی دم توڑ گیا

مردان: ایکسائز آفس میں دھماکا ایک زخمی دم توڑ گیا، ریسکیو ذرائع، مردان ایکسائز آفس پر خودکش دھماکا 1 شخص جاں بحق 17 زخمی۔

.....................................................

جہلم: ڈھوک اعوان میں فائرنگ 4 افراد جاں بحق، پولیس۔

چھوٹو گینگ کے خلاف پیش قدمی میں اہم کامیابی، ذرائع

چھوٹو گینگ کے خلاف پیش قدمی میں اہم کامیابی، پاک فوج نے چھوٹو گینگ کے مورچوں کا کنٹرول سنبھال لیا، چھوٹو گینگ کے کارندے جنگل میں چھپ گئے، ذرائع۔

.....................................................

میرا خیال ہے کہ کمیشن بن جائے گا، وزیراعظم نواز شریف

میرا خیال ہے کہ کمیشن بن جائے گا، وزیراعظم نواز شریف، چوہدری نثار نے بتایا تھا کہ کمیشن کیلئے کس کس سے رابطہ کیا گیا، پانامالیکس نے مجھ پر کوئی الزام تراشی نہیں کی، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

مردان : ایکسائز آفس کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

مردان: ایکسائز آفس کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

.....................................................

کراچی : ٹھٹھہ سے گرفتار ”را” ایجنٹ صدام کا اعترافی بیان

کراچی : ٹھٹھہ سے گرفتار ”را” ایجنٹ صدام کا اعترافی بیان، بھارت فون کرنا ہوتا تھا تو مس کال دیتا تھا، پہلے خفیہ کوڈ 226 اور بعد میں 201 ملا، ہم سے فشریز کا نقشہ بھی مانگا گیا تھا۔

.....................................................

اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیس کی سماعت

اسلام آباد : خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کیس کی سماعت، خصوصی عدالت کا سیکرٹری داخلہ کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی، سیکرٹری داخلہ خودپیش کیوں نہیں ہوئے، عدالت کا اکرم شیخ سے سوال، گزشتہ تاریخ پر وضاحت پیش کرنے کو کہا گیا تھا حاضری سے اسثنی نہیں دیا گیا۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کل شام وطن پہنچیں گے، ترجمان وزیر اعظم ہائوس

وزیراعظم نواز شریف کل شام وطن پہنچیں گے، ترجمان وزیر اعظم ہائوس۔

.....................................................

ایم کیو ایم کو ملک دشمن کہہ کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ندیم نصرت

ایم کیو ایم کو ملک دشمن کہہ کر پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ندیم نصرت، الزمات لگا کر حقائق کو مسنح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، سانحہ حیدر آباد میں ایم کیو ایم کو کارکنوں کو شہید کیا گیا، سب کو پتہ ہے کون کون چائنہ کٹنگ میں ملوث ہے، جو کچھ نہیں […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شمالی وزیرستان کا دورہ، آرمی چیف کی اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں اور افسروں سے ملاقات، شوال میں جاری آپریشن کے آخری مرحلے پر بریفنگ دی گئی، آرمی چیف کو شدت پسندوں سے تحویل میں لئے گے اسلحے کے بارے میں بتایا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

انضمام الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا

انضمام الحق کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا گیا، سلیکشن کمیٹی کے ارکان کا اعلان انضمام الحق کرینگے، مشتاق احمد نیشنل ٹیم کے کوچ ہوں گے، ہفتہ دس دنوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا بھی اعلان کردیں گے، شہریار خان۔