الیکشن ٹریبونلز کے ججز کے کنٹریکٹ میں 2ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

4 الیکشن ٹریبونلز کے ججز کے کنٹریکٹ میں 2ماہ کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری، توسیع پانے والوں میں لاہور اور فیصل آباد ٹریبونل کے ججز شامل۔

.....................................................

رحیم یار خان : اغوا کیے گئے 7 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا

رحیم یار خان : ماچھکا سے اغوا کیے گئے 7پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا، گزشتہ روز 30سے زائد ڈاکوؤں نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا تھا۔

.....................................................

رحیم یار خان: پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ

رحیم یار خان: پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ڈاکوؤں نے 7 پولیس اہلکار اغوا کر لیے، پولیس اہلکاروں کے بدلے 7 ساتھی ڈاکوؤں کو رہا کیا جائے، ڈاکوؤں کا مطالبہ۔

.....................................................

دادو: خیرپور ناتھن شاہ کے قریب باراتیوں کی بس پر بجلی کی تار گر گئے

دادو: خیرپور ناتھن شاہ کے قریب باراتیوں کی بس پر بجلی کی تار گر گئے، 11 ہزار کلو واٹ کے تار گرنے سے بس میں آگ لگ گئی، 10 افراد جاں بحق، 25 زحمی۔

.....................................................

چیئرمین جئے سندھ قومی محاز عبدالواحد آریسر کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے

چیئرمین جئے سندھ قومی محاز عبدالواحد آریسر کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے، عبدالواحد آریسر کی عمر 65 برس تھی، عبدالواحد آریسر گزشتہ کئی دنوں کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر اعلاج تھے۔

.....................................................

باکسنگ کی تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ امریکی فلوئیڈمے ویدر نے جیت لی

باکسنگ کی تاریخ کی مہنگی ترین فائٹ امریکی فلوئیڈمے ویدر نے جیت لی۔

.....................................................

سابق ایس ایس پی پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں دستی بم حملہ

سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں دستی بم حملہ، سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار کے قافلے پر کراچی میں اسٹیل ٹائون لنک روڈ پر دستی بم حملہ، حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری۔

.....................................................

حکومت کو میڈیا کو جاری شوز کے جواب کا انتظار ہے

حکومت کو میڈیا کو جاری شوز کے جواب کا انتظار ہے، کسی کو قومی سلامتی کے معاملات پر سمجھوتے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اہم معاملات کو پیمرا قوانین کے تحت منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، پرویز رشید۔

.....................................................

ذمے دار کتنی ہی غفلت کا مظاہرہ کریں، قیادت سے علیحدگی کی بات نہیں کروں گا،

ذمے دار کتنی ہی غفلت کا مظاہرہ کریں، قیادت سے علیحدگی کی بات نہیں کروں گا، تحریک کی قیادت کرتا رہا رہوں گا، آخری سانس تک جدوجہد جاری رکھوں گا، میرے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ قائم کیا جاتا ہے تو شوق سے کیا جائے، الطاف حسین۔

.....................................................

مسلم لیگ ق کا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے رویے کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ق کا ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے رویے کے خلاف قرارداد لانے کا فیصلہ، ق لیگ کی طرف سے کامل علی آغا سینیٹ میں قرارداد پیش کریں گے، پارٹی ذرائع۔

.....................................................

قومی مفاد سے متعلق معاملات نہایت حساس ہیں

قومی مفاد سے متعلق معاملات نہایت حساس ہیں، قومی مفاد کے معاملات پر کچھ کہنے سے پہلے سوچنا، سمجھنا چاہیے، الطاف حسین کی معذرت بہتر قدم ہے، اس طرح کے غیر محتاط بیانات قومی اداروں کے وقار کو مجروح کرتے ہیں، وزیراعظم۔

.....................................................

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا۔

.....................................................

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت

برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے ہاں دوسرے بچے کی ولادت، برطانوی شہزادہ ولیم اور کیٹ کے ہاں بیٹی کی پیدائیش۔

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کی تقریر کے خلاف مذمتی قرارداد منظور، قرارداد سرفراز بگٹی نے پیش کی۔

.....................................................

انٹر بورڈ کی ویجیلنس ٹیم کا میمن گوٹھ کالج میں امتحانی مرکز کا دورہ

کراچی : انٹر بورڈ کی ویجیلنس ٹیم کا میمن گوٹھ کالج میں امتحانی مرکز کا دورہ، ویجیلنس ٹیم نے 3 امیدواروں کو نقل کرتے ہوئے پکڑ لیا، نقل کرنے والوں میں اسسٹنٹ کمشنر ملیر کی بیٹی بھی شامل، ویجلینس ٹیم۔

.....................................................

صولت مرزا کے 12 مئی کے لئے ڈیتھ وارنٹ جاری

کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے صولت مرزا کے 12 مئی کے لئے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے، صولت مرزا کو 12 مئی کو مچھ جیل میں پھانسی دی جائے گی۔

.....................................................

کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف۔

.....................................................

وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری

خیبر ایجنسی کی وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری، بمباری سے 12دہشتگرد ہلاک، 7 زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

کراچی آپریشن کے بہت اچھے نتائج آئے، کراچی کے شہری خوش ہیں، نواز شریف

کراچی آپریشن کے بہت اچھے نتائج آئے، کراچی کے شہری خوش ہیں، کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کم ہوئی، بھتہ خوری تقریباً ختم ہو گئی، متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک

خیبرایجنسی: وادی تیراہ کے علاقے طور درہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، جھڑپ میں 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

کراچی : پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس۔

.....................................................

صولت مرزا نے جے آئی ٹی کو دیے گئے بیان میں را کے ساتھ رابطوں کا انکشاف

صولت مرزا نے جے آئی ٹی کو دیے گئے بیان میں را کے ساتھ رابطوں کا انکشاف، صولت مرزا کا بیان چند دن پہلے ریکارڈ کیا گیا، صولت مرزا نے اپنے بیان میں بھارت سے فنڈنگ کا انکشاف کیا۔

.....................................................

گزشتہ رات ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کیے

گزشتہ رات ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد گرفتار کیے، گرفتار دہشت گرد بھارتی ایجنسی را سے تربیت لے کر آئے ہیں، گرفتار دہشت گردوں میں طاہر عرف لمبا اور جنید شامل ہیں، ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف کام کر رہی ہے، ایم کیو ایم جیسی تنظیموں کو کا لعدم قرار […]

.....................................................

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 میرا آخری انٹرنیشنل ایونٹ ہو گا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016 میرا آخری انٹرنیشنل ایونٹ ہو گا، کوشش ہو گی کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی پرچم سر بلند کر سکوں، شاہد آفریدی۔