یمن میں سعودی فضائی کارروائی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہیں، دفتر خارجہ

یمن میں سعودی فضائی کارروائی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتے ہیں، فضائی آپریشن کے خاتمے سے سیاسی حل میں مدد ملے گی، دفتر خارجہ۔

.....................................................

فوجی عدالتوں کے قیام اور اٹھارہویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت

21 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کے قیام اور اٹھارہویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں کی سماعت، کیس کی سماعت پیر تک بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

.....................................................

پاک چین منصوبے، سیکورٹی کے لیے اسپیشل سیکورٹی ڈویژن کو مختص کیا جا رہا ہے

پاک چین منصوبے، سیکورٹی کے لیے اسپیشل سیکورٹی ڈویژن کو مختص کیا جا رہا ہے، اسپیشل سیکورٹی ڈویژن آرمی بٹالین اور سول آرمڈ فورسز پر مشتمل ہے، ڈی آئی جی ایس پی آر۔

.....................................................

میرا بولنگ ایکشن کلیئر ہو گیا ہے، آل رائونڈر محمد حفیظ کا دعوی

میرا بولنگ ایکشن کلیئر ہو گیا ہے، آل رائونڈر محمد حفیظ کا دعوی، محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن 9 اپریل کو چنئی میں ہوا تھا۔

.....................................................

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 5 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، ملزمان میں عرفان عرف یونٹ انچارج ، شہاب الدین، شیراز، فرحان، اور نصیر شامل ہیں، ملزمان نے 2013 میں کورنگی پولیس موبائل پر حملہ کیا تھا۔

.....................................................

وزیر داخلہ کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں اعلی سطح کا اجلاس

وزیر داخلہ کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں ای سی ایل، بلٹ پروف گاڑیوں، سیکیورٹی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے پر غور، اسلحہ لائسنسوں کے اجراء کے حوالے سے معاملات پر بھی غور کیا گیا، اعلامیہ۔

.....................................................

کراچی: این اے 246 ضمنی انتخاب جے یو آئی ف کا جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

کراچی: این اے 246 ضمنی انتخاب جے یو آئی ف کا جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان، کراچی ضمنی انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے، جے یو آئی ف کی حمایت کے اعلان پر ان کے شکر گزار ہیں، راشد نسیم امیدوار جماعت اسلامی۔

.....................................................

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے، سلمان بٹ کی آئی سی سی کو درخواست

کراچی: محمد عامر کی طرح ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی جائے، سلمان بٹ کی آئی سی سی کو درخواست، آئی سی سی کی اینٹی کرپشن یونٹ نے پابندی کا شکار سلمان بٹ کو دبئی طلب کر لیا۔

.....................................................

چینی صدر کو بتانا تھا آپکی آمد دھرنے کی وجہ سے ملتوی ہوئی، نواز شریف

چینی صدر کو بتانا تھا آپکی آمد دھرنے کی وجہ سے ملتوی ہوئی تھی، اس دھرنے کے باعث چینی صدر کا اب آنا ممکن ہو سکا، نواز شریف، میرے دھرنے کی وجہ سے دورہ ملتوی نہیں ہوا تھا، دھرنے کیوجہ سے دورہ ملتوی ہوتا تو یہ 4 ماہ پہلے آ جاتے، عمران خان۔

.....................................................

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری، تلاوت قرآن پاک کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی خطبہ استقبالیہ دیں گے، چین کے صدر شی چنگ پنگ مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے، چینی صدر کے خطاب کے بعد وزیراعظم نواز شریف قرار داد تشکر پیش کریں گے۔

.....................................................

صنعا: اسکڈ میزائلوں کے ڈپو میں زوردار دھماکا

یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکڈ میزائلوں کے ایک ڈپو پر فضائی حملے کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے۔فوری طور پر دھماکے میں ہلاکتوں کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق صنعا کےپہاڑی علاقے فج عطان میں واقع میزائل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا […]

.....................................................

کراچی: گزشتہ رات بلدیہ ٹائون حادثے کے ذمے دار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی: گزشتہ رات بلدیہ ٹائون حادثے کے ذمے دار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ڈرائیور کا نام محمد دین خان محسود ہے، ڈرائیور کو کیماڑی کو علاقے سے گرفتار کیا گیا، ایس ایس پی ضلع ویسٹ۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم نواز شریف بدھ کو سعودی عرب جائیں گے، وزیراعظم سعودی فرماروا شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

.....................................................

وزیراعظم اور چینی صدر کی موجودگی میں 8 منصوبوں کا افتتاح

وزیراعظم اور چینی صدر کی موجودگی میں 8 منصوبوں کا افتتاح ہو گا، اسمال ہائیڈروپاور کے پاک چین مشترکہ تحقیقاتی سینٹر کی نقاب کشائی ہو گی، چینی کلچرل سینٹر اسلام آباد کا افتتاح کیا جائے گا، پاک چین ایف ایم 98 ریڈیو اسٹوڈیو کا افتتاح کیا جائے گا، دستاویزات۔

.....................................................

کراچی : لسبیلہ پل کے نیچے ندی سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : لسبیلہ پل کے نیچے ندی سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

.....................................................

چینی صدر کا طیارہ نور خان ائربیس پر لینڈ کر گیا

چینی صدر کا طیارہ نور خان ائربیس پر لینڈ کر گیا۔

.....................................................

چینی صدر کی آمد، راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی

چینی صدر کی آمد، راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی، راولپنڈی کے چیکنگ پوائینٹس پر ایلیٹ فورس تعینات، پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، پولیس۔

.....................................................

ایکسائز حکام نے 2 روز کی مہلت دیتے ہوئے ایکسپو سینٹر کھول دیا

لاہور: ایکسائز حکام نے 2 روز کی مہلت دیتے ہوئے ایکسپو سینٹر کھول دیا، ایکسپو سنٹر انتظامیہ نے تیکس ادائیگی کے لیے مزید کی مہلت مانگ لی، ذرائع محکمہ ایکسائز۔

.....................................................

ن لیگ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی، سعد رفیق

ن لیگ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گی، سعد رفیق، بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات کے مینڈیٹ کی توثیق ہو جائے گی، وزراء کو غیر سرکاری حیثیت میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت ہونی چاہیے، سعد رفیق۔

.....................................................

یہ بڑی بات ہے کہ الیکشن ہو رہا ہے، عمران خان

یہ بڑی بات ہے کہ الیکشن ہو رہا ہے، ایم کیو ایم بھی پورا زور لگا رہی ہے، کراچی میں سب سے زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہوا کرتے تھے، یہ الیکشن کراچی کے مستقبل کا فیصلہ کریگا اور کراچی ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریگا، عمران خان۔

.....................................................

میرپور ڈھاکا : بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی

میرپور ڈھاکا : بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی، کپتان اظہر علی 36 رنز بناکر پویلئن لوٹ گئے۔

.....................................................

اسلام آباد میں تھانہ آئی 9 کے قریب موبائل فون شاپ میں ڈکیتی

اسلام آباد میں تھانہ آئی 9 کے قریب موبائل فون شاپ میں ڈکیتی، شہریوں نے ایک ڈاکو پکڑ لیا، دوسرا فرار، شہریوں نے ڈاکو کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، واقعے کے خلاف شہریوں کا احتجاج، ٹائرز جلا کر ٹریفک معطل کر دی۔

.....................................................

خیبر پختونخواہ میں ڈیھ سال کے دوران ساڑھے 4 ہزار پولیس افسران و اہلکاروں کو سزا دی گئی

خیبر پختونخواہ میں ڈیھ سال کے دوران ساڑھے 4 ہزار پولیس افسران و اہلکاروں کو سزا دی گئی، سزا پانے والوں میں فرائض سے غفلت اور جرائم پیشہ افراد سے تعلق ثابت ہوا، پولیس ریکارڈ۔

.....................................................

اسلام آباد: آئی 9 میں کچی آبادی سے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش ملی ہے

اسلام آباد: آئی 9 میں کچی آبادیسے نوجوان کی ہتھکڑی لگی لاش ملی ہے، نوجوان کی شناخت چوری کے ملزم کی حیثیت سے ہوئی، پولیس۔