سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عملدرآمد روک دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر عملدرآمد روک دیا، فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں پر حکم امتناع جاری۔

.....................................................

کراچی: سڑک عبور کرتے ہوئے دو کم عمر طالب علم حادثے میں جاں بحق

کراچی: گلشن معمار میں سڑک عبور کرتے ہوئے دو کم عمر طالب علم حادثے میں جاں بحق، حادثہ اسکول کے قریب ہی پیش آیا۔

.....................................................

بیرونی قوتیں اور غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو آرمی چیف کا انتباہ

بیرونی قوتیں اور غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کو آرمی چیف کا انتباہ، غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں بلوچستان میں دہشت گردوں کی مدد سے باز رہیں، غیر ملکی خفیہ ایجنسیاں بلوچستان میں دہشت گردوں کی مدد کر رہی ہیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف۔

.....................................................

یمن صورت حال، ایران نے قیام امن کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی

یمن صورت حال، ایران نے قیام امن کیلئے اثر و رسوخ استعمال کرنے کی یقین دہانی کرادی، متحارب گروپوں کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ۔

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ کی جولائی تک ضمانت میں توسیع

منی لانڈرنگ کیس، سرفراز مرچنٹ کی جولائی تک ضمانت میں توسیع، سرفراز مرچنٹ سے 4 گھنٹے تک اسکاٹ لینڈ یارڈ کے افسران نے پوچھ گچھ کی، سرفراز مرچنٹ الطاف حسین سمیت ان چھ افراد میں شامل ہیں جنھیں منی لانڈرنگ کے الزام میں تحقیقات کا سامنا ہے۔

.....................................................

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ، غوری میزائل 1300 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس: ملزم معظم علی سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

عمران فاروق قتل کیس: ملزم معظم علی سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی سائوتھ ڈاکٹر جمیل احمد ہونگے۔

.....................................................

لندن: منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ پولیس کے سامنے پیش

لندن: منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ پولیس کے سامنے پیش۔

.....................................................

برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں، وزیر داخلہ

برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کا الطاف حسین کی پیشی سے کوئی تعلق نہیں تھا، کسی غیر ملکی سفیر کو بریفنگ یا دستاویز دینا میرے دائرہ کار میں نہیں، معلومات کا تبادلہ وزیراعظم کے فیصلے کے مطابق ہو رہا ہے، وزیر داخلہ۔

.....................................................

صولت مرزا سے تفتیش، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ پہنچ گئی

کراچی: صولت مرزا سے تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ پہنچ گئی، جے آئی ٹی کی قیادت ڈی آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ کر رہے ہیں دیگر اراکین میں ایس ایس پی اسپیشل برانچ، ایس پی سی آئی ڈی ہیں، ذرائع۔

.....................................................

ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کے لئے این او سی لازمی قرار

بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے مزدوروں کے لئے این او سی لازمی قرار، ٹھیکیداروں کو مزدوروں کے کوائف محکمہ داخلہ میں جمع کرانا ہوں گے، ذرائع محکمہ داخلہ۔

.....................................................

مسافر بس پر لیویز اہلکار کی فائرنگ، خاتون جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں مسافر بس پر لیویز اہلکار کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، لیویز اہلکار نے ڈرائیور کے بس نہ روکنے پر فائرنگ کی، لیویز ذرائع۔

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر جدہ روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر جدہ روانہ، وزیراعلیٰ شہباز شریف سعودی وزیر خارجہ اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

.....................................................

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر اعظم خان ہوتی انتقال کر گئے، سینیٹر اعظم خان ہوتی کچھ عرصے سے علیل تھے، اعظم خان ہوتی وفاقی وزیر مواصلات بھی رہے، اعظم خان ہوتی کی نماز جنازہ آج مردان میں ادا کی جائیگی۔

.....................................................

بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی دوبئی میں ملاقات

بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی دوبئی میں ملاقات، مجھ میں اور میرے والد میں کوئی فرق نہیں، بلاول۔

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی، منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔

.....................................................

این اے 246، شفاف انتخابات کے لیے رینجرز کا محکمہ داخلہ سندھ کو خط

این اے 246، شفافانتخابات کے لیے رینجرز کا محکمہ داخلہ سندھ کوخط، ضمنی انتخاب کیلئے 1037 سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جایئں گے، این اے 246 میں پولنگ اسٹیشنوں پر بائیو میٹرک نظام نصب کیا جائے گا، رینجرز کا خط۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برتانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کی ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برتانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کی ملاقات، ملاقات میں عمران فاروق کیس پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: الطاف حسین سینٹرل لندن کے سدک پولیس اسٹیشن پہنچ گئے

منی لانڈرنگ کیس: الطاف حسین سینٹرل لندن کے سدک پولیس اسٹیشن پہنچ گئے، الطاف حسین کی آمد پہلے سے طے شدہ اپائمنٹ کے تحت ہے، الطاف حسین کے وکلاء بھی ان کے ہمراہ تھے، برطانوی پولیس افسران الطاف حسین سے انٹرویو کر رہے ہیں، ایم کیو ایم منی لانڈرنگ میں کسی بھی طور پر ملوث […]

.....................................................

گلگت بلتستان کے لوگوں کو ترقیاتی منصوبے دینے آیا ہوں

گلگت بلتستان کے لوگوں کو ترقیاتی منصوبے دینے آیا ہوں، اب تھاکوٹ سے اسلام آباد تک شاہراہ بنانے کا کام شروع کیا جائے گا، گلگت بلتستان میں 280 طلباء و طلبات کو لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے، گلگت بلتستان کے لئے 40 ارب کیا 140 ارب روپے بھی کم ہیں، کھر منگ اور شگر کو […]

.....................................................

متحدہ کے قائد الطاف حسین لندن پولیس کے روبرو پیش ہونے کیلئے روانہ

متحدہ کے قائد الطاف حسین لندن پولیس کے روبرو پیش ہونے کیلئے روانہ، الطاف حسین سے منی لانڈرنگ کے کیس میں تفشیش کی جانی ہے۔

.....................................................

سول سیکرٹریٹ میں صوبائی وزیر کے گارڈ کی سیکیورٹی کے عملے سے ہاتھا پائی

کوئٹہ: سول سیکرٹریٹ میں صوبائی وزیر کے گارڈ کی سیکیورٹی کے عملے سے ہاتھا پائی، ہاتھا پائی گارڈ کی چیکنگ کے دوران ہوئی، گارڈ کا مبینہ سکیورٹی عملے پر تشدد۔

.....................................................

چھ پولیس اہلکار لندن میں الطاف حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے

چھ پولیس اہلکار لندن میں الطاف حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے، پولیس اہلکار الطاف حسین کو ساتھ لے کر پولیس اسٹیشن جائیں گے، الطاف حسین کے ساتھ قانونی ماہرین کی ٹیم بھی لندن پولیس اسٹیشن جائے گی، الطاف حسین کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی ہونگے۔

.....................................................

لاہور: سوائن فلو میں متبلا 57 سالہ شخص دم توڑ گیا

لاہور: سوائن فلو میں متبلا 57 سالہ شخص دم توڑ گیا، سید الطاف حسین لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا، سیکرٹری صحت پنجاب جواد رفیق ملک۔