جیک آباد: گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول اور کے جی گرلز اسکول میں ویجیلنس ٹیم کا چھاپہ، نقل کرانے کے الزام میں 20 افراد گرفتار، سول لائن تھانے میں بند کر دیا۔
لاہور ہائیکورٹ میں جوڈیشنل کمیشن کو کام سے روکنے کی درخواست کی سماعت، عدالت نے وفاق کو 29 اپریل کیلئے نوٹس جاری کر دیا، جوڈیشنل کمیشن کے خلاف مختلف درخواستیں زیرسماعت ہیں، درخواست گزار۔
سعودی عرب اہم اسٹریٹیجک اتحادیہے، سعودی عرب کی علاقائی خود مختاری اور سلامتی کا تحفظ خارجہ پالیس کا اہم جزو ہے، مشکل وقت میں سعودی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھٹرے ہونگے، یمن میں حوثی باغیوں کی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، وزیر اعظم۔
کراچی: سابق چیئرمین آباد بابر چغتائی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لے لیا، بابر چغتائی پر ٹارگٹ کلنگ ااور لینڈ مافیا کا الزام ہے، بابر چغتائی کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین اوگرا سعید احمد خان کو کام کرنے کی اجازت دے دی، حکومت نے سعید احمد خان کو جبری رخصت پر بھجوانے کے لئے اپیل دائر کی تھی۔
لاہور : ہماری عسکری حمایت سعودی عرب کے ساتھ ہے، سعودی عرب کی علاقائی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، پاکستان کی افواج فزیکلی طور پر یمن میں نہیں جائے گی، رانا تنویر حسین۔
چمن : انٹر میڈیٹ کے امتحان کے دوران ضلعی انتظامیہ کے چھاپوں کے خلاف طلباء کا ڈگری کالج کے سامنے احتجاج، مشتعل طلباء نے ٹائر جلا کر کوئٹہ چمن شاہراہ آمدورفت کیلئے بند کر دی، مشتعل طلباء نے ڈگری کالج کے گیٹ بند کر دیئے، کالج میں درس و تدریس معطل۔
یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کی قراداد باکل درست ہے، یمن کے مسئلے میں پاکستان کو ثالثی کا ہی کردار ادا کرنا چاہیے، سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو ہم اس کے شانہ بشانہ کھٹرے ہوں گیں، سراج الحق۔
ساری پاکستانی قوم کا موقف ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہیے، سعودی شہری ہونے کی حیثیت سے مجھ پر اثر پڑھتا ہے، ڈاکٹر عبدالعزیز بن عبداللہ العمار۔
گذشتہ روز تربت فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ تربت تھانے میں درج، مقدمہ 324، 302 اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت کالعدم تنظیم کے ڈاکٹر اللہ نذر اور ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔
لاہور میں دو ماہ کے دوران دوسری ماڈل قتل، ماڈل گرل طاہرہ کو گزشتہ رات قتل کیا گیا، لاش ڈیفنس کی قیام گاہ سے ملی، طاہرہ کو زہر دے کر مارا گیا، جسم پر تشدد کے نشانات ہیں، پولیس۔
الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے لیے 1800 افراد پر مشتمل عملہ مانگ لیا، الیکشن کمیشن نے عملے کے لیے محکمہ تعلیم، نیشنل بنک اور ایف بی آر کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی ٹریننگ کا شیڈول بھی جاری کر دیا، ضمنی انتخاب کے لیے عملے کی تربیت 14, 15 […]