اسلام آباد : وفاقی وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کا اجلاس ختم، پاناما لیکس تحقیقات کمیشن پر پارلیمانی رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ، سیاسی قائدین سے مشاورت کے بعد تحقیقاتی کمیشن کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائیگا، فیصلہ۔
پاک فوج نے چھوٹو گینگ کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، ڈاکوؤں کے ٹھکانوں تک خوراک اور دیگر اشیا کی سپلائی لائن، قریبی اسپتالوں میں ایمر جنسی، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ۔
او آئی سی سربراہ اجلاس 10 سے 15 اپریل تک استنبول میں ہوا، دفتر خارجہ، بھارت سے مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردوں پر عمل کا مطالبہ کیا گیا، اجلاس میں کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل ضروری ہے، ترجمان۔
اسحاق ڈار سے نہیں وقار مسعود سے ملاقات ہوئی، نائب وزیر خزانہ پاناما، نائب وزیر خزانہ پاناما کی وضاحت، سیکرٹری خزانہ وقار مسعود اجلاس کے دوران برابر میں بیٹھے تھے، آئیون زرک۔
وزیر خزانہ سے پاناما کے نائب وزیر معشیت سے ملاقات کی خبر بے بنیاد ہے، ملاقات سے متعلق دعویٰ حیران کن ہے، غلط رپورٹنگ پر معاملہ سی این این کے ساتھ اٹھایا جا رہا ہے، ترجمان وزارت خزانہ۔
کراچی: وزیر داخلہ سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات، سانحہ صفورہ کیس وجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ، ملاقات کے دوران کراچی آپریشن پر تفصیلی بات چیت کی گئی، پنجاب سے فرار ہونیوالے ڈاکوئوں کا سندھ میں داخلہ روکے جانے پر غور۔
پاناما کے نائب وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملنے کی تصدیق کر دی، آپ کے پاس پانامہ پیپرز کرتے ہوئے کون آیا، اینکر کا سوال، ابھی میری پاکستانی وزیر خزانہ سے ملاقات ہوئی، پاناما کے نائب وزیر خزانہ کو انکشاف۔
کچے میں آپریشن کیلئے پاک فوج کے دستے تعینات، پاک فوج نے کچے میں آپریشن کا چارج سنبھال لیا، پولیس اور رینجرز کی مدد سے پورے علاقے کا گھیراؤ کر لیا گیا، رینجرز اور پولیس پاک فوج کے ساتھ موجود رہیں گی، ڈی جی آئی ایس پی آر۔