پاکستانی سفارتخانے نے 3 بجے پاکستانی اسکول میں جمع ہونے کا کہا ہے، محصور پاکستانی

پاکستانی سفارتخانے نے 3 بجے پاکستانی اسکول میں جمع ہونے کا کہا ہے، محصور پاکستانی، سفارتحانے نے کہا ہے پاکستانیوں کو حدیدہ لے جایا جائے گا، ہما سکندر۔

.....................................................

لاہور: قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

لاہور: قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، مظاہرین مارے گئے شخص کی لاش روڈ پر رکھ کر احتجاج کر رہے تھے، پولیس نے کالج روڈ پر آنے سے روکنے کے لیے مظاہرین پر لاٹھی چارج کر دیا۔

.....................................................

یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا ہماری ترجیح ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد : یمن سے پاکستانیوں کا محفوظ انخلا ہماری ترجیح ہے، یمن کے مرکزی ایئرپورٹس بند اور زمینی راستے غیرمحفوظ ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

سیکورٹی فورسز کی زمینی کارروائی، 15 دہشتگرد مارے گئے

وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز کی زمینی کارروائی، 15 دہشتگرد مارے گئے، مارے گئے 10 دہشتگردوں کی لاشیں اور ان کا اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ میرے لیے اب یا کبھی نہیں کی حیثیت رکھتا تھا، وہاب ریاض

کرکٹ ورلڈ کپ میرے لیے اب یا کبھی نہیں کی حیثیت رکھتا تھا، وہاب ریاض، پرفارمنس سے ثابت کرنا چاہتا تھا کہ کسی کا چہیتا کھلاڑی نہیں ہوں، کوارٹر فائنل میں اگر واٹسن نہ بھی اکساتا تب بھی اسی طرح کا اسپیل کرتا، وہاب ریاض۔

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس میں ایان علی کو کسٹم عدالت راولپنڈی پہنچا دیا گیا

منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی کو کسٹم عدالت راولپنڈی پہنچا دیا گیا، 5 لاکھ ڈالرز دبئی اسمگلنگ کی ملزم ایان علی برقعہ پہن کر عدالت پہنچیں، ماڈل ایان کو آج 14 روزہ جوڈیشنل ریمانڈ پورا ہونے کے بعد کسٹم عدالت میں پیش کیا گیا۔

.....................................................

مائیکل کلارک کا ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کا ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان، کل کا فائنل میرے کیرئیر کا آخری میچ ہو گا، بھارت کے خلاف میچ کے بعد اپنی اہلیہ کو ریٹائرمنٹ سے آگاہ کر دیا تھا، مائیکل کلارک۔

.....................................................

سرتاج عزیز اور وزیردفاع خواجہ آصف کا سعودی عرب کا دورہ موخر

مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیردفاع خواجہ آصف کا سعودی عرب کا دورہ موخر، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

صولت مرزا کی پھانسی میں توسیع کی جائے، وزیراعظم کی صدر کو ایڈوائس

صولت مرزا کی پھانسی میں 30 روز کی توسیع کی جائے، وزیراعظم کی صدر کو ایڈوائس، صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دی جانی تھی۔

.....................................................

کوئٹہ : سینٹرل جیل مچھ کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی

کوئٹہ : سینٹرل جیل مچھ کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی، ڈیتھ سیل میں موجود صولت مرزا سے اس کے 2 بھانجوں کی ملاقات، جیل ذرائع

.....................................................

کراچی: قائدآباد مرغی خانے کے قریب دھماکا، 10 افراد زخمی

کراچی: لانڈھی میں قائدآباد مرغی خانے کے قریب دھماکا، 10 افراد زخمی، ریسکیو ذرائع۔ 10 زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا، جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، انچارج شعبہ حادثات ڈاکٹر سیمی جمالی۔

.....................................................

جب تک زرداری صاحب تحریری یقین دہانی نہیں کراتے کوئی معاہدہ نہیں ہو گا

جب تک زرداری صاحب تحریری یقین دہانی نہیں کراتے کوئی معاہدہ نہیں ہو گا، وزیراعلی سندھ سے مذاکرات تو خانہ پری کے لیے ہوں گے، اصل مذاکرات تو زرداری صاحب سے ہوں گے، الطاف حسین۔

.....................................................

سعودی عرب کو درپیش سلامتی کے خطرات کا جواب پاکستان سختی سے دے گا

سعودی عرب کو درپیش سلامتی کے خطرات کا جواب پاکستان سختی سے دے گا، وزیراعظم نوازشریف کی صدارت میں اعلی سطح کے اجلاس میں فیصلہ، اجلاس میں آرمی چیف، چیف آف ائیر سٹاف اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور سرتاج عزیز کی شرکت۔

.....................................................

انتحابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا خیر مقدم کرتا ہوں

انتحابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا خیر مقدم کرتا ہوں، میرے ہاتھ صاف ہیں، کمیشن نے مجھے بلایا تو ضرور اپنا نکتہ نظر پیش کروں گا، بے بنیاد الزام عائد کرنے پر عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے، افتخار چوہدری۔

.....................................................

ورلڈ کپ 2015، دوسرے سیمی فائنل میں اسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹا دی

ورلڈ کپ 2015، دوسرے سیمی فائنل میں اسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹا دی ، ورلڈ چیمپین کو دوسرے سیمی فائنل میں شکست، اسٹریلیا اور نیوزی لینڈ اتوار کو فائنل میں مد مقابل ہوں گے، دھونی کے گھر پر سیکورٹی لگ گئی۔ ورلڈ کپ 2015، دوسرے سیمی فائنل میں اسٹریلیا نے بھارت کو دھول چٹا […]

.....................................................

ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے زبردست نتائج سامنے آ رہے ہیں، نواز شریف

پشاور: ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے زبردست نتائج سامنے آ رہے ہیں، میڈیا اور مالیاتی ادارے دہشتگردی کیخلاف آپریشن اور اقتصادی اقدامات کا اعتراف کر رہے ہیں، اقدامات سے ملک کی معشیت بھی بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم نوازشریف۔

.....................................................

ورلڈکپ 2015، آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف

ورلڈکپ 2015، آسٹریلیا کا بھارت کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف۔

.....................................................

پاکستان کسان اتحاد مطالبات لیے لاہور کے روڈ پر آ گیا

لاہور: پاکستان کسان اتحاد مطالبات لیے لاہور کے روڈ پر آ گیا، ملتان روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر۔

.....................................................

دادو میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی

دادو میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی، جتوئی پھاٹک کے قریب گھاٹ لگائے افراد کی کار پر فائرنگ۔

.....................................................

بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئی

ورلڈ کپ 2015 ، بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئی۔

.....................................................

آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، آسٹریلیا کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے 29 ملزمان سے آئی ٹی تفشیش کرے گی

عامر خان سمیت نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے 29 ملزمان سے آئی ٹی تفشیش کرے گی، گرفتار کیے گئے افراد میں عامر خان اور عمیر صدیقی بھی شامل ہیں، ڈرائع۔

.....................................................

مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کو بھی تیار

مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ کی کپتانی چھوڑنے کو بھی تیار، مصباح الحق کی چیئرمین پی سی بی کو ٹیسٹ کرکٹ کے لیے نئے کپتان کی تلاش کی پیش کش، ذرائع۔

.....................................................

آپ کو دیکھ کر الطاف حسین کا جلسی یاد آ گیا

آپ کو دیکھ کر الطاف حسین کا جلسی یاد آ گیا، حق مانگنے سے نہیں، چھیننے سے ملے گا، وقت آ گیا ہے کہ ہم سب خوف کے بت توڑ دیں، نواز، زرداری پارٹنر شپ توڑ نہیں رہا، توڑ چکا ہوں، عمران خان۔