کرکٹ ورلڈکپ، آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ، آسٹریلیا نے افغانستان کو 275 رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی سلیمان بن عبدالعزیز سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی سلیمان بن عبدالعزیز سے ملاقات۔

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ، اسٹریلیا کا ورلڈ کپ نیا ریکارڈ

کرکٹ ورلڈ کپ، اسٹریلیا کا ورلڈ کپ نیا ریکارڈ، اسٹریلیا نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا سکور بنا لیا۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کا آج ہی شیڈول مانگ لیا

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کا آج ہی شیڈول مانگ لیا، الیکشن کمیشن پونے آٹھ بجے تک شیڈول دے، سپریم کورٹ کی ہدایت۔

.....................................................

حیدر آباد: 23 کس سندھ بھر میں آزادی مارچ ریلیاں نکالی جائیں گی

حیدر آباد: 23 کس سندھ بھر میں آزادی مارچ ریلیاں نکالی جائیں گی، حیدر آباد: گی ایم سید کی فکر کو لیکر چلیں گے، چیئرمین جسقم۔

.....................................................

الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں سے 5 روز میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لی

الیکشن کمیشن نے سینیٹ امیدواروں سے 5 روز میں انتخابی اخراجات کی تفصیلات مانگ لی، تفصیلات فراہم کرنے پر ہی امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فیکیشن جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

مجھے نہیں معلوم کہ سرفراز اوپنر بھی ہے

مجھے نہیں معلوم کہ سرفراز اوپنر بھی ہے

مجھے نہیں معلوم کہ سرفراز اوپنر بھی ہے، سرفراز سے اننگز کا اغاز نہیں کراسکتے، وقار یونس۔

.....................................................

نیپئر: پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دیدی

نیپئر: پاکستان نے یو اے ای کو 129 رنز سے شکست دیدی۔

.....................................................

اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار

اسلام آباد سے ایم کیو ایم کے تین امیدوار دستبردار۔ دستبردار ہونے والوں میں بسمہ آصف، شمائلہ شہاب،زوالفقار علی شاہ شامل۔

.....................................................

یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران فاسٹ بالر محمد عرفان زخمی ہو گئے

یو اے ای کے خلاف میچ کے دوران فاسٹ بالر محمد عرفان زخمی ہوگئے۔

.....................................................

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں فائرنگ، وکیل جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر ڈیڑھ میں فائرنگ، وکیل جاں بحق۔

.....................................................

سبی کے علاقے لہڑی میں دو گروپوں میں مسلح تصادم فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔

رائے ونڈ سے نواز شریف کے فش فارم میں سے بجلی کے ٹرانسفارمر چوری ہو گئے

رائے ونڈ سے نواز شریف کے فش فارم میں سے بجلی کے ٹرانسفارمر چوری ہو گئے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر کی ملاقات ختم

وزیراعظم نواز شریف سے بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر کی ملاقات ختم، ملاقات میں پاک بھارت تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں بھارتی ہائی کمشنر اور وفد کے ارکان بھی موجود تھے۔

.....................................................

جنوبی افریقہ نے آرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے آرلینڈ کو 201 رنز سے شکست دے دی۔

.....................................................

پاکستان کے ساتھ مذاکرات مثبت ماحول میں ہوئے، بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر

پاکستان کے ساتھ مذاکرات مثبت ماحول میں ہوئے، پاکستان اور بھارت نے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، پاکستان سارک کا آئندہ چیئرمین ہوگا، بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر۔

.....................................................

عمران خان بہتان تراشی کے عادی ہیں، پرویز رشید

عمران خان بہتان تراشی کے عادی ہیں، عمران خان اس شخص کا نام لیں، جنہوں نے ان سے 15 کروڑ میں سینیٹ کی نشست خریدنے کی کوشش کی۔ پرویز رشید۔

.....................................................

نصیر آباد: ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام، ایف سی زرائع

نصیر آباد: ڈیرہ مراد جمالی کے گرڈ اسٹیشن کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ،ایف سی زرائع۔گرڈاسٹیشن میں نصب 13 کلو وزنی بم برآمد۔

.....................................................

بھارتی سیکرٹری خارجہ کی پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری سے ملاقات

بھارتی سیکرٹری خارجہ کی پاکستانی ہم منصب اعزاز چوہدری سے ملاقات۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر پاکستانی دفتر خارجہ پینچ گئے۔

.....................................................

چترال : دریائے مستوج میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ جاگرا، پانی کا بہاو رک گیا

چترال : دریائے مستوج میں رشن کے مقام پر پہاڑی تودہ جاگرا، پانی کا بہاو رک گیا۔دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے سے قریبی آبادی کو خطرات لاحق ہو گئے، پولیس۔ دریائے مستوج کی قریبی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر چترال امین الحق۔

.....................................................

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے

بھارتی خارجہ سیکرٹری سبرامنیم جے شنکر پاکستان پہنچ گئے۔

.....................................................

حافظ آباد: کالیکی کے قریب 2 اسکول وینیں دھند کے باعث ٹکرا گئیں، ریسکیو زرائع

حافظ آباد: کالیکی کے قریب 2 اسکول وینیں دھند کے باعث ٹکرا گئیں، ریسکیو زرائع۔ حادثے میں 6 طلبہ زخمی، ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

صوابی: کدرا میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس

صوابی: کدرا میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ پولیس۔فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک، ایک زخمی، پولیس۔

.....................................................

واہ کینٹ میں تیز بارش سے ایک مکان کی چھت گرگئی، چار افراد جاں بحق

واہ کینٹ میں تیز بارش سے ایک مکان کی چھت گرگئی، چار افراد جاں بحق۔