لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل ایکس چینج میں آگ لگ گئی

لاہور میں ایجرٹن روڈ پر پی ٹی سی ایل ایکس چینج میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف، عمارت کی دوسری اور چوتھی منزل سے دھواں نکل رہا ہے، لاہور کے مختلف علاقوں میں فون لوئنیں بند ہو گئیں۔

.....................................................

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیٹرول پمپ اور آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے

کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں پیٹرول پمپ اور آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

.....................................................

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آج بھی امام بارگاہ میں دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں شہادتیں ہوئیں، اس سے پہلے بھی سندھ اور خیبر پختون خوا میں امام بارگاہ پر حملے ہو چکے ہیں، دہشت گرد اپنی دھاک بٹھانے اور آخری حملہ کرنے […]

.....................................................

راولپنڈی میں کری روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی اطلاع

راولپنڈی میں کری روڈ پر امام بارگاہ کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی اطلاع۔

.....................................................

وزیر دفاع خواجہ آصف کی بھارتی وزیر دفاع کے جھوٹے دعوؤں کی مذمت

وزیر دفاع خواجہ آصف کی بھارتی وزیر دفاع کے جھوٹے دعوؤں کی مذمت، بھارت نے نہ صرف پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے بلکہ کشتی میں سوار 4 معصوم افراد کی جانیں بھی لیں، بھارت نے ایک بار پھر اپنا مکروہ چہرہ دکھایا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف۔

.....................................................

سانحہ بلدیہ ٹاؤن : ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جائیں، پولیس کی سفارش

کراچی: سانحہ بلدیہ ٹاؤن : ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کیے جائیں، پولیس کی سفارش، کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے وفاقی حکومت کو سفارش کر دی۔

.....................................................

پارٹی فنڈز میں کرپشن، عمران خان سے جواب طلب

پارٹی فنڈز میں کرپشن، عمران خان سے جواب طلب، الیکشن کمیشن نے عمران خان سے 23 فروری کو جواب طلب کر لیا۔

.....................................................

ورلڈ کپ : بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 268 رنز کا ہدف

ورلڈ کپ : بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 268 رنز کا ہدف، شکیب الحسن اور مشفق الرحیم کی شاندار بیٹنگ۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات، ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی:حیدری تھانے کے قریب گاڑی پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس کا دعوی

کراچی:حیدری تھانے کے قریب گاڑی پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، پولیس کا دعوی۔کھچ دیر قبل حیدری تیھانے کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

.....................................................

بھارت جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا

بھارت جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا

بھارت جھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا۔بھارتی بھوٹ کا چہرہ بے نقاب ہو گیا، بھارتی کوسٹ گارڈ نے پاکستانی کشتی تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ امریکا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات کی بہتری کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ امریکا۔کمپیوٹرز ہارڈوئیر میں جاسوسی سے متعلق رپورٹ سے آگاہ ہیں، امریکی محکمہ خارجہ۔رپورٹ میں عائد الزامات پر تبصرہ نہیں کر سکتے، ترجمان امریکا محکمہ خارجہ۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایکزیکٹو عبداللہ سے ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایکزیکٹو عبداللہ سے ملاقات، آرمی چیف اور افغان صدر کا سرحد کے دونوں اطراف دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق، پاکستان اور افغانستان کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، افغانستان کے […]

.....................................................

چیف جسٹس ناصر الملک کا اے ایف آئی سی راولپنڈی میں طبی معائنہ

چیف جسٹس ناصر الملک کا اے ایف آئی سی راولپنڈی میں طبی معائنہ، ڈاکٹروں کی طرف سے آرام کے مشورے پر چیف جسٹس ناصر الملک ایک دو روز عدالت نہیں آئیں گے، ذرائع۔

.....................................................

کراچی: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ، مقابلے کے دواران ملزم نجی اسپتال میں گھس گیا، پولیس نے اسپتال کو گھیرے میں لے لیا۔

.....................................................

لاہور : پولیس دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوئے، ترجمان پنجاب پولیس

لاہور : پولیس دھماکے میں 3 افراد ہلاک ہوئے، میو اسپتال میں 6 ، گنگا رام میں 10 اور سروسز اسپتال میں 2 زخمی لائے گئے، دھماکے میں اے ایس آئی وقار احمد شہید ہو گئے، ترجمان پنجاب پولیس۔

.....................................................

لاہور : پولیس لائنز کے باہر گاڑی میں دھماکا، کئی افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ

لاہور : پولیس لائنز کے باہر گاڑی میں دھماکا، کئی افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ، دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، دھماکے کی جگہ پر آگ لگی ہوئی ہے۔

.....................................................

مسئلہ کمشیر اقوام متحدہ کی قراردوداں کے مطابق حل ہونا چاہیئے، وزیراعظم نواز شریف۔

مسئلہ کمشیر اقوام متحدہ کی قراردوداں کے مطابق حل ہونا چاہیئے، وزیراعظم نواز شریف۔ وزیراعظم نواز شریف سے یورپی پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات۔جی ایس پی پلس درجے کے حصول سے پاکستان کو فائدہ پہنچا ہے، وزیراعظم نواز شریف

.....................................................

کوئٹہ: ژوب کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع۔

کابل: افغان دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے میں دھماکا ایک شخص زخمی۔ خیبر ایجنسی۔

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کراچی: اورنگی 5نمبر میں بس الٹ گئی۔ کئی افراد زخمی، ریسکیو زرائع۔

امریکی خفیہ ایجنسی 30 ملکوں میں کمپیوٹر ہارڈ ڈسکس کی جاسوسی کر رہی ہیں۔ روسی ادارہ

امریکی خفیہ ایجنسی 30 ملکوں میں کمپیوٹر ہارڈ ڈسکس کی جاسوسی کر رہی ہیں۔ روسی ادارہ۔ پاکستان، روس، افغانستان ،چین، مالی، شام، یمن اور الجیریا بھی جاسوسی کا شکار ممالک کی فہرست میں شامل۔

.....................................................

دنیا کی سب سے بڑی سائبر چوری

دنیا کی سب سے بڑی سائبر چوری

دنیا کی سب سے بڑی سائبر چوری، ہیکرز نے بینکوں کو ایک ارب ڈالر کا چونا لگا دیا، ہیکرز کے ایک گرہ نے امریکا اور یورپ بھر کے بنکوں سے ایک ارب ڈالر چوری کیے، ہیکرز نے 30 سے زائد ملکوں کے 100 بینکوں میں چوری کی، روسی سیکورٹی کمپنی کی رپورٹ۔