سانحہ بلدیہ کے کیس میں سرکاری وکیل شازیہ ہنجرا مقدمے سے علحیدہ ہو گئیں

کراچی : سانحہ بلدیہ کے کیس میں سرکاری وکیل شازیہ ہنجرا مقدمے سے علحیدہ ہو گئیں، سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شازیہ ہنجرا نے استعفیٰ سندھ حکومت کو بھجوا دیا۔

.....................................................

عوام کی قومی ایکشن پلان سے مثبت نتائج کی امیدیں ہیں، وزیراعظم

کراچی : عوام کی قومی ایکشن پلان سے مثبت نتائج کی امیدیں ہیں، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا کراچی کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم نواز شریف کا کراچی کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ، قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق بھی بریف کیا گیا، آپریشن ضرب عضب کے تناظر میں کراچی میں ہونے والی انٹیلی جنس کارروائیوں پر بھی تفصیلی بریفنگ۔

.....................................................

ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔

گھوٹکی : لیڈیز مارکیٹ کے قریب نجی اسکول کے باہر فائرنگ ٹیچرز جاں بحق، پولیس

گھوٹکی : لیڈیز مارکیٹ کے قریب نجی اسکول کے باہر فائرنگ ٹیچرز جاں بحق، پولیس۔فائرنگ سے بھگڑر مچ گئی،3 خواتین بھی زخمی پولیس۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔آرمی چیف کو ڈی جی رینجرز نے کراچی کی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی، ڈی جی ائی ایس پی آر۔

.....................................................

پاکستان کے خلاف بھارت کا ساتواں کھلاڑی آوٹ ، بھارت کی تین گیندوں پر 3 وکٹیں گر گئیں۔

پاکستان کے خلاف بھارت کا ساتواں کھلاڑی آوٹ، بھارت کی تین گیندوں پر 3 وکٹیں گر گئیں۔

.....................................................

پاک بھارت ٹاکرا:بھارت کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

ورلڈ کپ کرکٹ : پاکستان کے خلاف بھارت کی تیسری وکٹ گر گئی

ورلڈ کپ کرکٹ : پاکستان کے خلاف بھارت کی تیسری وکٹ گر گئی۔ بھارت کی تیسری وکٹ 273 رنز پر گر گئی۔

.....................................................

راولپنڈی : اہل سنت والجماعت راولپنڈی کے ترجمان فائرنگ سے جاں بحق ، ایک زخمی، ترجمان اہلسنت والجماعت

راولپنڈی : اہل سنت والجماعت راولپنڈی کے ترجمان فائرنگ سے جاں بحق ، ایک زخمی، ترجمان اہلسنت والجماعت۔فائرنگ ، پیر ودھائی موڑ کے قریب کی گئی ترجمان اہلسنت والجماعت۔

.....................................................

پاک بھارت ٹاکرا بھارت کی دوسری وکٹ گر گئی

پاک بھارت ٹاکرا بھارت کی دوسری وکٹ گر گئی۔ورلڈ کپ، بھارت کی دوسری وکٹ گر گئی شیکھر دھون رن آوٹ۔

.....................................................

بھارتی کھلاڑی روہٹ شرما 15 رنز بنا کر سہیل خان کا شکار بنے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار

ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار۔ پوری قوم شاندار پرفارمنس کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہے، میجر جنرل عاصم باجوہ۔

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا

سندھ ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کو اسمبلی رکنیت کے لیے نااہل قرار دے دیا، پرویز مشرف نے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کیا اور آئین توڑا، عدالت کا فیصلہ۔

.....................................................

اسٹریلیا میں سٹے باز گرفتار

اسٹریلیا میں سٹے باز گرفتار

اسٹریلیا میں سٹے باز گرفتار، ورلڈ کپ کے پہلے ہی روز ایک نہیں دو تنازعات سامنے آگے۔

.....................................................

کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ہی روز امپائرنگ کا بلنڈر ہو گیا

کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ہی روز امپائرنگ کا بلنڈر ہو گیا، آئی سی سی نے اسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ میں امپائرنگ کی غلطی کا اعتراف کر لیا۔

.....................................................

اسلام آباد: پمز اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق

اسلام آباد: پمز اسپتال میں فائرنگ، ڈاکٹر جاں بحق، اسپتال ذرائع۔

.....................................................

بھارتی فوج کی راولاکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی راولاکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، بھارتی فوج کی ایک مرتبہ پھر ایل او سی کی خلاف ورزی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے کے قریب دھماکا

کوئٹہ میں خاران روڈ پر چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے قافلے کے قریب دھماکا، سیکیورٹی میں شامل ایک گاڑی کو نقصان پہنچا، لیویز ذرائع۔

.....................................................

بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے

بھارت کے خلاف یونس خان اور احمد شہزاد اننگز اوپن کرینگے، حارث سہیل ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلیں گے، شاہد آفریدی سمیت 7 بیٹسمین ٹیم میں شامل کیے جائیں گے، بولنگ اٹیک شاہد آفریدی سمیت 2 اسپنرز اور 3 فاسٹ بولرز پر مشتمل ہو گا۔

.....................................................

ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف

میلبورن : ورلڈ کپ کرکٹ، آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 343 رنز کا ہدف، ایرون فنچ نے 135 رنز کی اننگز کھیلی، جارج بیلی اور میکسویل کی نصف سنچریاں، آسٹریلیا نے 9 وکٹ پر 342 رنز بنائے۔

.....................................................

حیدر آباد کے قریب لاہور سے آنے والی شارلیمار ایکسپریس کو حادثہ

حیدر آباد کے قریب لاہور سے آنے والی شارلیمار ایکسپریس کو حادثہ، ٹرین کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے، مسافر زخمی ہو گئے۔

.....................................................

قانون کی پاسداری کرنے والوں کا احترام کرتا ہوں، نواز شریف

قانون کی پاسداری کرنے والوں کا احترام کرتا ہوں، صحافیوں نے ہر مشکل وقت میں آئین اور قانون کا ساتھ دیا، آئین اور جمہوریت کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے صحافیوں کی دل سے قدر کرتا ہوں، پاکستان کو ان دنوں بہت سارے چیلنجز درپیش ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

خیبر ایجسی : لنڈی کوتل کے علاقے لوئی شلمان میں گاڑی پر فائرنگ ، سیکیورٹی زرائع

خیبر ایجسی : لنڈی کوتل کے علاقے لوئی شلمان میں گاڑی پر فائرنگ ، سیکیورٹی زرائع۔ فائرنگ سے ڈرائیور ہلاک، پولیو ورکر زخمی، سیکیورٹی زرائع۔