ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98 رنز سے ہرادیا،

.....................................................

حیات آباد میں امامیہ مسجد پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری

حیات آباد میں امامیہ مسجد پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری۔ ایف آئی آر میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈرز عمر نرے نامزد۔ عمر رف نرے آرمی پبلک اسکول پر حملے میں بھی ملوث ہے، رپورٹ

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کرگئیں, آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ انتقال کر گئیں آئی ایس پی آر۔مرحومہ اے ایف آئی سی میں انتقال کر گئیں، ڈی جی آئی ایس پی آر۔تدفین بعد نماز عصر لاہور میں گراونڈ قبرستان لاہور میں ہوگی، آی ایس پی آر۔مرحومہ میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر اور کیپٹن ممتاز شریف تمغہہ بسالت کی […]

.....................................................

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

پشاور : عمران خان کی حیات آباد دھماکے کی شدید مذمت

پشاور : عمران خان کی حیات آباد دھماکے کی شدید مذمت، میں خود دھماکے کی جگہ جانا چہتا تھا، عمران خان۔

.....................................................

حملہ آور ایف سی یونیفارم میں تھے، عینی شاہد

پشاور: 6 سے زائد حملہ آور ایف سی یونیفارم میں تھے، نمازی آخری سجدے میں تھے جب دھماکے شروع ہوئے، نمازیوں نے حملہ آوروں سے بندوقیں چھیننے کی کوشش بھی کی، عینی شاہد۔

.....................................................

پشاور: دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہو گئی

پشاور: دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہو گئی، دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 60 افراد زخمی ہوئے۔

.....................................................

ذکی الرحمان لکھوی کی اغوا کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد

ذکی الرحمان لکھوی کی اغوا کے مقدمے میں بریت کی درخواست مسترد، جوڈیشنل مجسٹریٹ اسلام آباد نوید خان نے ملزم کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

.....................................................

گوجرانوالہ : کوٹلی پیر احمد شاہ کے قریب ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار

گوجرانوالہ : کوٹلی پیر احمد شاہ کے قریب ناکہ لگا کر ڈاکوؤں کی مسافروں سے لوٹ مار، مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ سے ایک شخص کو قتل کر دیا، پولیس۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم کا ٹیلی فون، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

وزیراعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم کا ٹیلی فون، دونوں وزرائے اعظم کا دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال، ترجمان وزیراعظم ہاؤس۔

.....................................................

کراچی میں پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ پر عمل درآمد شروع ہو گیا

کراچی میں پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ پر عمل درآمد شروع ہو گیا، اسٹیٹ ایجنٹ مکانات کرائے پر دینے والوں کا ڈیٹا تھانوں میں جمع کرانے کے پابند۔

.....................................................

مسلم لیگ ن نے سینیٹ میں جنوبی پنجاب کو زیرو کر دیا، خورشید شاہ

مسلم لیگ ن نے سینیٹ میں جنوبی پنجاب کو زیرو کر دیا، جنوبی پنجاب سے ایک سینیٹر جعفر اقبال تھے، انھیں بھی نکال دیا گیا، خورشید شاہ۔

.....................................................

سڈنی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں پر جرمانہ

سڈنی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں پر جرمانہ، جن کھلاڑیوں پر جرمانہ ہوا ان میں شاہد آفریدی اور احمد شہزاد بھی شامل ہیں۔

.....................................................

قومی ایکشن پلان عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی سندھ کا اجلاس

قومی ایکشن پلان عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی سندھ کا اجلاس، اجلاس میں گورنر اور وزیراعلی سندھ، کورکمانڈر، ڈی جی رینجر کی شرکت، ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں تین زونل ایپکس کمیٹیوں کے قیام سے متعلق امور پر گفتگو۔

.....................................................

پاکستان اور چین، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، سرتاج عزیز

پاکستان اور چین، دہشتگردی کے خاتمے پر متفق ہیں، چینی صدر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، چین پاکستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، چین کے صدر اسی سال پاکستان آئیں گے، دورہ تاریخی ہو گا، چینی وزیر خارجہ۔

.....................................................

بدین : نامعلوم افراد نے ذوالفقار مرزا کے پوسٹر پھاڑ دیئے

بدین : نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر چوک پر آویزاں ذوالفقار مرزا کے پوسٹر پھاڑ دیئے، نامعلوم افراد نے شہر میں آویزاں ذوالفقار مرزا کے بینرز بھی اتار کر سڑک پر پھینک دیئے۔

.....................................................

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کو خیبر پختونخوا میں مشکلات کا سامنا

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ن کو خیبر پختونخوا میں مشکلات کا سامنا، ن لیگ کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ، پیر صابر شاہ آج دوپہر پریس کانفرنس میں صوبائی صدارت چھوڑنے کا اعلان کریں گے، ذرائع۔

.....................................................

محکمہ اوقاف کی زمین پر قبضہ، جاوید ہاشمی کے داماد سمیت 61 افراد پر مقدمہ درج

ملتان : محکمہ اوقاف کی زمین پر قبضے کا معاملہ، جاوید ہاشمی کے داماد سمیت 61 افراد پر مقدمہ درج، مقدمہ ایڈمنسٹریٹر اوقاف کی مدعیت میں تھانہ مخدوم رشید میں درج کیا گیا، پولیس مقدمے سے متعلق کوئی دستاویز فراہم نہیں کر رہی، ذرائع۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت

سپریم کورٹ میں 21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت، خیبرپختونخوا کی جانب سے عدالت میں جواب داخل کرا دیا گیا، وفاق اور دیگر صوبوں نے جواب داخل کرانے کیلئے مہلت مانگ لی، مہلت دی جائے تاکہ تمام درخواستوں پر ایک ساتھ جواب داخل کرایا جا سکے، اٹارنی جنرل۔

.....................................................

ایم کیو ایم کو خوش آمدید کہتے ہیں

ایم کیو ایم کو خوش آمدید کہتے ہیں

ایم کیو ایم کو خوش آمدید کہتے ہیں، ایم کیو ایم والے دوست ہیں، ان سے رابطہ رہتا ہے، ایم کیو ایم سے ناراضگی شدید نہیں تھی، وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ۔

.....................................................

تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے باغی ایم پی اے نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کر دیا، جاوید نسیم نے سینٹ کے لیے وقار احمد خان کی حمایت کر دی۔

.....................................................

سڈنی: دوسرا وارم اپ میچ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

سڈنی: دوسرا وارم اپ میچ، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔

.....................................................

کراچی میں فائربریگیڈ کی سروسز معطل، تینوں اسنارکل خراب

کراچی میں فائربریگیڈ کی سروسز معطل، تینوں اسنارکل خراب۔

.....................................................

ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا

ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کے لئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا، بیرسٹر سیف، میاں عتیق، نگہت خاتون اور رضا زیدی کو ٹکٹ مل گئے۔