مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، ٹیکنو کریٹ کیلئے راجہ ظفر الحق، ٹیکنو کریٹ اور علما کیلئے پروفیسر ساجد میر کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا گیا، جنرل نشستوں پر پرویز رشید، مشاہد اللہ خان، نہال ہاشمی، چوہدری تنویر، ڈاکٹر آصف کرمانی کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔

.....................................................

یوٹیوب کے معاملات عدالت میں ہیں، ازخود بحال نہیں کر سکتے، شیخ آفتاب

یوٹیوب کے معاملات عدالت میں ہیں، ازخود بحال نہیں کر سکتے، وزیر مملکت شیخ آفتاب۔

.....................................................

سلمان تاثیر کیس: ممتاز قادری کی سازئے موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ۔

پی ٹی آئی کے عمر سرفراز چیمہ کو چیئرمین عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا، اعلامیہ

پی ٹی آئی کے عمر سرفراز چیمہ کو چیئرمین عمران خان کا ترجمان مقرر کر دیا گیا، اعلامیہ۔ عمر سرفراز چیمہ نے 1996 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔

.....................................................

ورلڈ کپ وارم اپ میچ انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اپنے بیانات پر معافی مانگے

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اپنے بیانات پر معافی مانگے، اگر ایسا ہی رویہ رکھا گیا تو دوبارہ چیلنج کریں گے، شیریں مزاری۔

.....................................................

شرین مزاری صاحبہ، آپ سے معافی مانگتا ہوں، آئی ایم سوری

شیرین مزاری صاحبہ، آپ سے معافی مانگتا ہوں، آئی ایم سوری، دھرنے میں موجود تمام شریف خواتیں سے معزرت چاہتا ہوں، الطاف حسین۔

.....................................................

چودھری محمد سرور نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: چودھری محمد سرور نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

.....................................................

تحریک انصاف کا الطاف حسین کے بیان کے خلاف احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف کا الطاف حسین کے بیان کے خلاف احتجاج کا اعلان۔

.....................................................

موت سے نہیں ڈرتا، چند دن بعد کراچی جاؤں گا، عمران خان

موت سے نہیں ڈرتا، چند دن بعد کراچی جاؤں گا، ابھی میرا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا، خواتین کے خلاف باتیں براداشت نہیں، عمران خان۔

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کیلئے اعتماد میں نہیں لیا گیا، خورشید شاہ

پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کیلئے اعتماد میں نہیں لیا گیا، آئی ایم ایف کے کہنے پر اضافی ٹیکسز لگائے جا رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ۔

.....................................................

چوہدری محمد سرور کو تحریک انصاف میں صدر کا عہدہ دیا جانے کا امکان

چوہدری محمد سرور کو تحریک انصاف میں صدر کا عہدہ دیا جانے کا امکان، عمران خان آج اسلام آباد میں ضلعی صدور کے اجلاس میں عہدے داروں کو اعتماد میں لیں گے۔

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سے متعلق کیس کی سماعت

کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سے متعلق کیس کی سماعت، جے آئی ٹی رپورٹ منظور کرنا یہ نہ کرنا ٹرائیل کورٹ کا کام ہے، بلدیہ فیکٹری سے متعلق مقدمے کی سماعت ایک سال میں مکمل کی جائے، عدالت۔

.....................................................

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال ٹیلی فون، بھارتی میڈیا

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال ٹیلی فون، بھارتی میڈیا۔بھارتی وزیراعظم نے اروند کیجریوال کو نئی دلی کے انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف زمینداروں اور علاقہ مکینوں کا نسئی کے مقام پر احتجاج۔

سندھ ہائی کورٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں سیلاب متاثرین سے متعلق درخواست کی سماعت۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔4 سال گزرنے کے باجود حکومت نے کوئی رپورٹ جمع نہیں کرائی، عدالت کا اظہار برہمی۔

.....................................................

خطابات میں قانون نافز کرنے والے اداروں کے بارے میں سخت جملوں پر الطاف حسین کی معزرت۔

مہمند ایجنسی :یکہ غنڈ کے علاقے مچنی میں بنیادی مرکز صحت میں 2 دھماکہ، سرکاری زرائع۔

قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی، متحدہ اور جماعت اسلامی کا واک آوٹ ختم

قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی، متحدہ اور جماعت اسلامی کا واک آوٹ ختم۔

.....................................................

کارکنان الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق صبرو برداشت کا مظاہرہ کریں، رابطہ کمیٹی

کارکنان عمران خان کی تقریر کے جواب میں الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق صبرو برداشت کا مظاہرہ کریں، رابطہ کمیٹی۔

.....................................................

الطاف حسین نے کراچی کو تباہ کیا

الطاف حسین نے کراچی کو تباہ کیا

الطاف حسین نے کراچی کو تباہ کیا، غریب تر افراد کو بھتے کی وجہ سے زندہ جلا دیا گیا، ماسٹر مائنڈ وہ ہے جو بھتا لیتا ہے، جس کے گھر پر لندن میں چھاپا مارا گیا، پاکستان میں اتفاق رائے ہے کہ ہم کسی کی دہشت گردی نہیں دیکھنا چاہتے، حکومت پاکستان عمران فاروق کیس […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں فضائی کاروائی

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں فضائی کاروائی، خیبر ایجنسی کاروائی میں دہشت گروں کے 7 ٹھکانے تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ۔

.....................................................

کراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ میں واقع کامرس سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی : آئی آئی چند ریگر روڈ میں واقع کامرس سینٹر میں آگ لگ گئی۔

.....................................................

ٹانک: مین بازار کار پر فائرنگ ، سینئر وکیل عبدالرحمان جاں بحق

ٹانک: مین بازار کار پر فائرنگ، سینئر وکیل عبدالرحمان جاں بحق۔ فائرنگ کے باعث یوسف برکی ایڈووکیٹ زخمی، پولیس۔زخمی یوسف برکی ایڈووکیٹ مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما ہیں۔ پولیس۔