پیپلز پارٹی نے سینیٹ امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی

پیپلز پارٹی نے سینیٹ امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی۔متوقع امیدواروں میں رحمان ملک، فاروق نائیک شامل۔اسلام الدین شیخ اور سلیم مانڈوی والا بھی سینیٹ کے متوقع امیدواروں میں شامل۔

.....................................................

سرگودھا : گھریلو جھگڑے پر خاتون نے شوہر اور 2 بچوں سمیت خود کو آگ لگا دی

سرگودھا : گھریلو جھگڑے پر خاتون نے شوہر اور 2 بچوں سمیت خود کو آگ لگا دی۔خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی، شوہر اور دو بچوں کو طبی امداد دی جارہی ہے، پولیس۔

.....................................................

سڈنی : وارم اپ میچ ،فاسٹ بولر سہیل خان پیر میں تکلیف کے باعث گراونڈ سے باہر آ گئے

سڈنی : وارم اپ میچ ،فاسٹ بولر سہیل خان پیر میں تکلیف کے باعث گراونڈ سے باہر آ گئے۔سہیل خان نے بنگلہ دیش کے خالف چھ اوورز میں اٹھارہ رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی۔

.....................................................

پہلا وارم اپ میچ : بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پہلا وارم اپ میچ : بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے دی۔371 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم 265 رنز بناکرآوٹ ہو گی۔

.....................................................

خیبر ایجنسی میں وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں دھماکہ

خیبر ایجنسی میں وادی تیراہ کے علاقے نری با با میں دھماکہ۔ دھماکے میں امن لشکر کے 3 اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی۔

.....................................................

فیصل آباد: شرط لگا کر اسنوکر کھیلنے کے الزام میں متعدد افراد کی گرفتاری کے خلاف شہریوں کا احتجاج

محمد حفیظ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

محمد حفیظ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

محمد حفیظ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔انجری کے باعث ڈاکٹرز نے تین ہفتے آرام کا مشورہ دے دیا۔ حفیظ کے متبادل کیلیے ناصر جمشید کا نام ہے، شہریار خان، چیرمین پی سی بی۔

.....................................................

سڈنی : ورلڈ کپ کی جس طرح تیاری ہونی چاہیئے تھی ویسی نہیں، شاہد آفریدی

سڈنی : ورلڈ کپ کی جس طرح تیاری ہونی چاہیئے تھی ویسی نہیں، شاہد آفریدی۔ڈریسنگ روم کا ماحول بھت اچھا ہے، ٹیم کارکردگی میں مردگار ہوگا، شاہد آفریدی۔فاسٹ بولر توقعات پر پورا نہیں اتر رہے تو یاسر شاہ کو کھلانے میں کوئی حرج نہیں، شاہد آفریدی۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے ساتھ پیپلز پارٹی کے معاملات طے پا گئے، رحمان ملک

ایم کیو ایم کے ساتھ پیپلز پارٹی کے معاملات طے پا گئے، رحمان ملک۔

.....................................................

سانحہ بلدیہ میں ملوث درندہ صفت رضوان قریشی کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں

سانحہ بلدیہ میں ملوث درندہ صفت رضوان قریشی کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں، ایم کیو ایم میں دہشت گرد، بھتا خور اور جرائم پیشہ عناصر کی لیے زیرو ٹولیرنس ہے، ایسے ظالم شخص کو ایم کیو ایم کا کارکن لکھا اور بولا نہ جائے، رابطہ کمیٹی۔

.....................................................

نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات، ایگزت پول میں عام آدمی پارٹی کو واضح اکثریت

نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات، ایگزت پول میں عام آدمی پارٹی کو واضح اکثریت، نئی دہلی کے انتخابات میں دوسری بڑی جماعت بی جے پی اور تیسری کانگرس رہے گی، نئی دہلی کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے سرکاری نتائج کا علان 10 فروری کو ہو گا، ایگزٹ پول۔

.....................................................

محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیاں کھلے آسمان تلے پھینک دی گئیں

محترمہ فاطمہ جناح کے زیر استعمال گاڑیاں کھلے آسمان تلے پھینک دی گئیں، میوزم میں رکھی جانے والی گاڑیاں کاٹھ کباڑ میں تبدیل ہو رہی ہیں۔

.....................................................

فوج کو ملٹری کورٹس میں آنے والے مقدمات موصول ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوج کو ملٹری کورٹس میں آنے والے مقدمات موصول ہوئے، یہ مقدمات صوبائی اپکیس کمیٹیوں نے وزارت داخلہ کو بجھوائے تھے، ڈی جی آئی ایس پی آر۔

.....................................................

سعید اجمل کا بولنگ ایکشن انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے قانونی قرار دے دیا۔

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھٹرپ، آئی ایس پی آر

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھٹرپ، آئی ایس پی آر۔فورسز پر حملہ کرنے والے 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ کو ختم ہونا چاہیئے

سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ کو ختم ہونا چاہیئے۔ سانحہ بلدیہ پر جے آئی ٹی کی رپورٹ افسوسناک ہے، عمران خان

.....................................................

سپریم کورٹ نے سیکیورٹی کے نام پر لگی رکاوٹین ہٹانے کا حکم دیا تھا

سپریم کورٹ نے سیکیورٹی کے نام پر لگی رکاوٹین ہٹانے کا حکم دیا تھا۔سفارت کانوں، این جی اوز دفاتر کے باہر رکاوٹیں ہٹائی جائیں گی۔

.....................................................

کوئٹہ: بختیار آباد کے قریب ڈمبولی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ

کوئٹہ بختیار آباد کے قریب ڈمبولی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ۔دھماکے کے باعث ٹریک کا 2 فٹ حصہ تباہ، لیویز زرائع۔ٹریک تباہ ہونے سے ٹرینوں کی آمدرفت معطل ہوگئی، ریلوے زرائع۔

.....................................................

حافظ آباد: گوجرانوالہ روڈ پر ٹرک اور ٹریلر میں تصادم 3 افراد جاں بحق، پولیس

حافظ آباد: گوجرانوالہ روڈ پر ٹرک اور ٹریلر میں تصادم 3 افراد جاں بحق، پولیس۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،پولیس۔

.....................................................

کراچی: شہریوں نے لوٹ مار میں ملوث 3 ملزمان کو پکڑ لیا

کراچی: تین ہٹی کے قریب شہریوں نے لوٹ مار میں ملوث 3 ملزمان کو پکڑ لیا، شہریوں نے ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا، پولیس۔

.....................................................

سردار ایاز صادق کا الیکشن ٹریبونل میں پیش ہونے کا فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا الیکشن ٹریبونل میں پیش ہونے کا فیصلہ، ایاز صادق کل عمران خان کی دائر کردہ انتخابی عزرداری کی سماعت میں ٹریبونل میں پیش ہونگے۔

.....................................................

لاہور : بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق

لاہور : بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق

لاہور : اکبر چوک ٹاؤن شپ میں بس کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق، شہریوں کی بس کو آگ لگانے کی کوشش۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات : پنجاب میں نومبر 2015 اور سندھ میں مارچ 2016 میں ہوں گئے

بلدیاتی انتخابات : پنجاب میں نومبر 2015 اور سندھ میں مارچ 2016 میں ہوں گئے، صوبے حتمی تاریخوں کا جلد اعلان کر دیں گے، قائم مقام سیکرٹری الیکشن کمیشن شیرافگن کی بریفنگ۔