کلاسیکی موسیکی کے نامور استاد غلام حسین شگن انتقال کر گئے، گوالیار گھرانے کے استاد غلام حسین شگن کی عمر 85 برس تھی، استاد غلام حسین شگن طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
سانحہ شکار پور کے بعد شہر میں طبی سہولتوں کی فراہمی کا پول کھل گیا، شکار پور میں طبی ماہرین تعینات نہیں، شکار پور کے سول اسپتال میں کوئی اسپیشلسٹ تک تعینات نہیں، شکار پور کے سول اسپتال میں خطرناک امراض کے ٹیسٹ کیلئے مشینیں موجود نہیں۔
پی آئی اے ملازمین کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم کر دیا، احتجاج کے باعث پروازیں متاثر اور مسافر پریشان تھے، اسلام آباد میں پی آئی اے کے مسافر کافی دیر طیارے میں پھنسے رہے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف شکست پر سابق کپتان وسیم اکرم شدید برہم، مجھے پتہ چلا ہے کہ بلاول بھٹی کی سلیکشن پر کافی لے دے ہوئی ہے، بلاول بھٹی ایسے بولنگ کرے گا تو مار کھاتا رہے گا، تینوں فاسٹ بولر ایک ہی پیس پر تھے عرفان کی اسپیڈ اچانک دس کلومیٹر کیسے کم ہو […]
الطاف حسین کا تاجروں اور صنعت کاروں کے لیے چند دن پہلے رابطہ کمیٹی کی جانب سے متنازع بیان پر برہمی کا اظہار، صعنت کار اور تاجر پاکستان خصوصاً کراچی کی معشیت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکتھے ہیں، الطاف حسین۔
آیندہ جوڈیشل کمیشن اپنے پاس سے جج نامزد نہیں کر سکے گا، پارلیمانی کمیٹی نے ججز کی تقرری کے طریقہء کار میں تبدیلی کے لئے بائیسویں آئینی ترمیم کی سفارش کر دی، ہائیکورٹ کی سطح پر ابتدائی کمیٹی ججوں کے ناموں کی سفارش کرے گی، حاجی عدیل۔
خان صاحب دھاندلی ثابت نہ ہونے پر بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ پرویز رشید۔ عمران خان نے پہلے جس عدالت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، اب ہارنے پر اسی کے خلاف ہوگئے، پرویز رشید۔
کراچی : وزیراعلی ہاوس میں ایپیکس کمیٹی کا اجلاس گورنر وزیراعلی سندھ کور کمانڈز کراچی شریک۔اجلاس میں آئی جی سندھ ڈی جی رینجرز کی بھی شرکت قومی ایکشن پلان پر عمل دراآمد سے متعلق قمور پر تبادلہ خیال۔