اس ملک میں سچ کا قحط ہے، چوہدری محمد سرور

اس ملک میں سچ کا قحط ہے، چار ماہ پہلے رانا ثنا اللہ سے کہہ دیا تھا کہ اس عہدے پر کام نہیں کرنا چاہتا، چند ہفتے پہلے شہباز شریف سے بھی درخواست کی کہ عہدہ چھوڑنا چاہتا ہوں، چوہدری محمد سرور۔

.....................................................

کارکنوں کے قتل پر خاموشی اختیار کرنیوالے تاجروں، صنعتکاروں کی تفصیلات ترتیب دیجائے، رابطہ کمیٹی

ایم کیو ایم کارکنوں کے قتل پر خاموشی اختیار کرنیوالے تاجروں، صنعتکاروں کی تفصیلات ترتیب دیجائے، فہرست بنائی جائے تاکہ ایسے تاجروں، صنعتکاروں سے کراچی کو پاک کرنے کی پرامن مہم کا آغاز کیا جا سکے، رابطہ کمیٹی۔

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے، چوہدری محمد سرور نے اپنا استعفیٰ حکومت کو بھجوا دیا۔

.....................................................

ایک ماہ گزرنے کے باوجود عذیر بلوچ کی حوالگی کا معاملہ سرد مہری کا شکار

ایک ماہ گزرنے کے باوجود عذیر بلوچ کی حوالگی کا معاملہ سرد مہری کا شکار، کراچی پولیس کی ٹیم کو ملزم کو لینے کیلئے ایک ہفتہ قبل دبئی جانا تھا، پولیس۔

.....................................................

عوام چار بجے سے کاروبار کھول لیں، قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی اپیل

عوام چار بجے سے کاروبار کھول لیں، قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی اپیل، یوم سوگ کو کامیاب بنانے پر عوام کے شکر گزار ہیں، الطاف حسین۔

.....................................................

محمد عامر کو آئی سی سی نے فوری طور پر ڈومیسٹک کر کٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

محمد عامر کو آئی سی سی نے فوری طور پر ڈومیسٹک کر کٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ محمد عامر پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے جانے پر ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی تھی۔

.....................................................

پشین : کلی کربلا میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 15افراد بے ہوش : لیویز زرایع

پشین : کلی کربلا میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 15افراد بے ہوش: لیویز زرایع۔کلی کربلا میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 11 افراد جاں بحق۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے 36 شہید کارکنوں کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو سمجھتے ہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے 36 شہید کارکنوں کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو سمجھتے ہیں، الطاف حسین۔ جب سہیل احمد کی لاش پھینکی جارہی تھی قائم علی شاہ وزیر اعلی ہاوس میتوں کے ساتھ آنیکو حملہ قرار دے رہے تھے۔

.....................................................

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرونا میں تین افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شیرونا میں تین افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس۔

.....................................................

کراچی کے علاقے لانڈھی کے فقیرا گوٹھ میں کاروائی، غیر ملکی جاسوس گرفتار

کراچی کے علاقے لانڈھی کے فقیرا گوٹھ میں کاروائی، غیر ملکی جاسوس گرفتار، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی پویس اور ڈی جی رینجرز سندھ سے رپورٹ طلب کر لی

وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی پویس اور ڈی جی رینجرز سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔

.....................................................

الطاف حسین کی سوسائٹی سیکٹر کے یونٹ انچارج سہیل احمد کے قتل پر اظہار افسوس

الطاف حسین کی سوسائٹی سیکٹر کے یونٹ انچارج سہیل احمد کے قتل پر اظہار افسوس، سہیل احمد سمیت ماورائے عدالت قتل ہونے ولے کارکنان کی تعداد 36 ہو گئی، الطاف حسین۔

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپ، دکانیں اور کاروبار بند ہونا شروع

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپ، دکانیں اور کاروبار بند ہونا شروع بہادر آباد، شریف آباد، طارق روڈ، پی آئی بی کالونی سمیت دیگر علاقوں میں دکانیں بند۔

.....................................................

مقتول کی شناخت سہیل احمد کے نام سے ہوئی ہے

مقتول کی شناخت سہیل احمد کے نام سے ہوئی ہے، مقتول ایم کیو ایم کا کارکن تھا، ترجمان ایم کیو ایم۔

.....................................................

کراچی، شاہ لطیف ٹائون میں پولیس مقابلہ، 5 دہشت گرد ہلاک

کراچی، شاہ لطیف ٹائون میں پولیس مقابلہ، 5 دہشت گرد ہلاک، ایس ایس پی ملیر راوانوار۔

.....................................................

لبنان کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک

لبنان کے قریب گاڑی پر میزائل حملہ، 15 اسرائیلی فوجی ہلاک۔

.....................................................

پروفیسر شکیل اوج کے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا، کراچی پولیس چیف

پروفیسر شکیل اوج کے قتل کا ملزم گرفتار کر لیا، اسی ملزم نے سبط حسن زیدی کو بھی قتل کیا تھا، گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے، کراچی پولیس چیف۔

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا مینیجر کی کھلاڑیوں کے اَن فٹ ہونے کی خبروں کی تردید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا مینیجر نے کھلاڑیوں کے اَن فٹ ہونے کی خبروں کی تردید کر دی، کوئی کھلاڑی اَن فٹ نہیں، میڈیا مینیجر پاکستان کرکٹ ٹیم امجد حسین۔

.....................................................

چیف جسٹس ناصر الملک کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

چیف جسٹس ناصر الملک کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی سفارش۔

.....................................................

کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے مبینہ بھٹہ خور گرفتار پولیس

کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا سے مبینہ بھٹہ خور گرفتار پولیس۔ملزم فیکٹریوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، پولیس۔

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کرانے میں بلوچستان بازی لے گیا

بلدیاتی انتخابات کرانے میں بلوچستان بازی لے گیا۔بلدیاتی انتخابات بلوچستان میں میر، ڈپٹی مئیر، چیئرمین ، وائس چیئرمین کے عہدوں کے انتخاب کا مرحلہ۔

.....................................................

راحیل شریف کی شاہ عبداللہ کے انتقال پر سعودی سفارت خانے جاکر تعزیت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہ عبداللہ کے انتقال پر سعودی سفارت خانے جاکر تعزیت کی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی ملاقات، پاکستانی ہائی کمشنر نے وزیراعظم کو پاک بھارت تعلقات کے بارے میں آگاہ کیا۔

.....................................................

کراچی کو 650 میگاواٹ بجلی کی فراہمی خطرے میں پڑ گئی

کراچی کو 650 میگاواٹ بجلی کی فراہمی خطرے میں پڑ گئی، کے الیکڑک کے ساتھ پرانے معاہدے پر عمل نہیں ہو گا، کسی ایک شہر کو نہیں، پورے ملک کو دیکھنا ہے، عابد شیر علی۔