احمد چنائے نے رینجرز کے چھاپے پر موقف یکسر بدل لیا

احمد چنائے نے رینجرز کے چھاپے پر موقف یکسر بدل لیا، احمد چنائے نے موقف تبدیل کر کے خود کو جھوٹا ثابت کر دیا، نیوز کانفرنس میں احمد چنائے کی زبان ان کا ساتھ نہیں دے رہی تھی، ایم کیو ایم۔

.....................................................

احمد چنائے کے ساتھ رینجرز اہلکاروں کا نارواسلوک قابل مزمت ہے

احمد چنائے کے ساتھ رینجرز اہلکاروں کا نارواسلوک قابل مزمت ہے، احمد چنائے کا کام مغیوں کو بازیاب کرانا اور اغواکاروں کو گرفتار کرانا ہے، سی پی ایل سی چیف احمد چنائے پر الزام لگانا سراسر زیادتی ہے، الطاف حسین۔

.....................................................

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں رکشے سے 3 سلنڈر بم برآمد

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں رکشے سے 3 سلنڈر بم برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تینوں بموں کو ناکارہ دیا۔

.....................................................

احمد چنائے کے گھر پر چھاپے سے متعلق علم نہیں

احمد چنائے کے گھر پر چھاپے سے متعلق علم نہیں، اس معاملے پر کسی نے مجھ سے شکایت نہیں، تمام سیاسی پارٹیوں میں جرائم پیشہ افراد ہیں، غلام قادر تھیبو۔

.....................................................

مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں

مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں، نہ میرے گھر سے 15 لاکھ روپے ملے ہیں نہ مغوی ملا، یہ دعوی بے بنیاد ہے، اگر میرے گھر سے مغوی ملا ہوتا تو میں آزاد گھوم رہا ہوتا، احمد چنائے۔

.....................................................

رینجرز کا سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ

رینجرز کا سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے گھر پر چھاپہ، احمد چنائے پر اغوا برائے تاوان کے معاملے کو مس ہینڈل کرنے کا الزام ہے، ذرائع۔

.....................................................

پرویز مشرف کی میڈیکل بورڈ کے سامنے عدم پیشی

پرویز مشرف کی میڈیکل بورڈ کے سامنے عدم پیشی، میڈیکل بورڈ نے بلوچستان حکومت کو آگاہ کر دیا۔

.....................................................

لاہور : مسلم ٹاؤن کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی پر مبینہ تشدد

لاہور : مسلم ٹاؤن کے گھر میں کام کرنے والی لڑکی پر مبینہ تشدد، لڑکی کے ہاتھ اور پاؤں پر زخموں کے نشانات ہیں۔

.....................................................
.....................................................

سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت

سلمان تاثیر قتل کیس، ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت، سرکاری وکلاء نے تیاری کے لیے دو ہفتے کا وقت مانگا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔

.....................................................

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد کو اغوا کر لیا گیا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد کو اغوا کر لیا گیا، واقعہ پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی کان میں پیش آیا، چیف مائنز انسپکٹر۔

.....................................................

ٹانک میں احتاج کے باعث حالات بھر کشیدہ۔

ٹانک میں احتاج کے باعث حالات بھر کشیدہ۔

ٹانک میں احتاج کے باعث حالات بھر کشیدہ۔پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنس گیس کی شیلنگ۔

.....................................................

ایبٹ آباد : باغ بانڈی روڈ پر مسافر وین کھائی میں جاگری 3 افراد جاں بحق 2 زخمی۔

فیصل آباد: رسالے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی

فیصل آباد: رسالے اسٹیشن کے قریب شالیمار ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی۔

.....................................................

ٹانک میں ایکسین کو آگ لگانے کے الزام میں 30 افراد زیر حراست

ٹانک میں ایکسین کو آگ لگانے کے الزام میں 30 افراد زیر حراست ۔

.....................................................

پاک فضائیہ کے طیارے کی ایندھن کے لیے بھارتی شہر لکھنئو میں لینڈیگ

پاک فضائیہ کے طیارے کی ایندھن کے لیے بھارتی شہر لکھنئو میں لینڈنگ۔

.....................................................

پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام اے پی سی میں بدمزگی

پاکستان علماء کونسل کے زیراہتمام اے پی سی میں بدمزگی، پرویز رشید کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے فیاض الحسن چوہان بولنا شروع ہو گئے، پرویز رشید گستاخانہ خاکوں پر مسلمانوں کی صحیح نمائندگی نہیں کر رہے، فیاض الحسن چوہان۔

.....................................................

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت اجلاس

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا سینیٹر مشاہد حسین کی زیر صدارت اجلاس، کمیٹی کو سیکرٹری دفاع لفٹیننٹ جنرل (ر) عالم خٹک نے بریفنگ دی، کمیٹی کو آرمی چیف کے دورہ امریکا، پاک امریکا دفاعی مشاورتی گروپ کے اجلاس سے متعلق بریفنگ۔

.....................................................

کراچی: گبول ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: گبول ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار، ملزم عبدالرحیم کا پولیس اور میڈیا کے سامنے اعترافی بیان، میں نے پیسے نہ دینے پر پہلی دفعہ کسی کو قتل کیا، مبینہ ٹارگٹ کلر عبدالرحیم۔

.....................................................

کراچی : جنجال گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، 2 دہشت گرد گرفتار

کراچی : سہراب گوٹھ کے قریب جنجال گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گرد چوہدری اسلم کے گھر سمیت پولیس اور رینجرز پر حملوں میں ملوث ہیں، پولیس۔

.....................................................

چند دنوں میں صنعتوں کو زیرو لوڈ شیڈنگ پر لے آئیں گے، خواجہ آصف

چند دنوں میں صنعتوں کو زیرو لوڈ شیڈنگ پر لے آئیں گے، دیہات میں اب صرف آٹھ اور شہروں میں صرف چھے گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی، آج شام تک بجلی کا سارا سسٹم بحال کر دیا جائے گا، خواجہ آصف۔

.....................................................

پی سی بی کے تین معاہدے کو کھلاڑیوں نے مسترد کر دیا

پی سی بی کے تین معاہدے کو کھلاڑیوں نے مسترد کر دیا، مصباح الحق نے کھلاڑیوں کا مؤقف بورڈ کے چیئرمین کے سامنے رکھ دیا، سنٹرل کنٹریکٹ ایک سال کے لئے کیا جائے، کھلاڑیوں کا مطالبہ، کھلاڑیوں کنٹریکٹ سائن کریں، باقی نو ماہ کا معاہدہ ورلڈ کپ کے فوری بعد کر دیا جائیگا، چیئرمین پی […]

.....................................................

لاہور: گرین ٹاون میں 6 سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور: گرین ٹاون میں 6 سالہ بچے سے زیادتی کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک۔17 سالہ حجام شعیب کو پولیس انساداد دہشت گردی جی عدالت لے کر جارہی تھی۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس۔ ملک میں بجلی اور فرانس آئل کی صورت حال کا جائزہ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف دیگر اعلی حکام کی شرکت۔