شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی 35 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی 35 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر۔ ہلاک ہونیوالوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر۔

.....................................................

امریکا بھارت کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں شامل ایٹمی مواد کی ٹریکنگ کی شق سے دست بردار، بھارتی میڈیا

امریکا بھارت کے ساتھ ایٹمی معاہدے میں شامل ایٹمی مواد کی ٹریکنگ کی شق سے دست بردار ، بھارتی میڈیا۔ امریکا بھارت کو فراہم کئے جانے والے ایٹمی فیول کی نقل و حمل کی تفصیل سے لا علم رہے گا، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

بھارت امریکا ایٹمی سمجھوتہ طے پاگیا، اعلان اوباما مودی پریس کانفرنس میں متوقع ہے، بھارتی میڈیا۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن سے ملاقات۔

امریکی صدر اوباما تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

امریکی صدر اوباما تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، صدر اوباما اپنی اہلیہ مشیل کے ہمراہ بھارت پہنچے ہیں۔واباما کل بھارت کے یوم جمیوریہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

.....................................................

الیکشن 2013ء میں تاریخ کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی

الیکشن 2013ء میں تااریخ کی سب سے بڑی دھاندلی ہوئی، دھاندلی ریٹرننگ افسران نے کرائی، اس کے پیچھے افتخار چوہدری اور رمدے تھے، چوہدری افتخار نے جو 20 ارب روپے ہرجانہ مانگا ہے وہ ان کے بیٹے سے نکلوائوں گا، عمران خان۔

.....................................................

شکارپور: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کاروکاری قرار دے دی گیا تھا

شکارپور: پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو کاروکاری قرار دے دی گیا تھا، جرگے نے تین اور چھہ سالہ بچیوں کو ونی قرار دے دیا تھا، بچیوں کی شادی کرانے والے مولوی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، ایس ایس پی ثاقب اسماعیل۔

.....................................................

نئی دہلی : امریکی صدر براک اوبامہ کا دورہ بھارت مختصر ہونے کا امکان

نئی دہلی : امریکی صدر براک اوبامہ کا دورہ بھارت مختصر ہونے کا امکان ہے، 27 جنوری کو تاج محل کا دورہ بھی منسوخ ہونے کا امکان ہے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

لاہور اور دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

لاہور اور دیگر شہروں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا، کوئٹہ میں 8 گھنٹے، دیگر شہروں میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ۔

.....................................................

الیکشن ٹربیونل لاہور میں این اے 122 میں دھاندلی کے کیس کی سماعت

الیکشن ٹربیونل لاہور میں این اے 122 میں دھاندلی کے کیس کی سماعت، تحقیقاتی کمیشن کے جج ملک غلام حسین اعوان کا بیان رکارڈ کر لیا گیا، عمران خان اور سردار ایاز صادق کے نمائندوں کی موجودگی میں تھیلے کھولے گئے، ملک غلام حسین۔

.....................................................

گلزار قائد کے علاقے میں گھر گیس لیکیج سے دھماکہ،پولیس

گلزار قائد کے علاقے میں گھر گیس لیکیج سے دھماکہ،پولیس۔ دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق 3 زخمی، پولیس۔

.....................................................

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی وزیر دفاع مقرر

شہزادہ محمد بن سلمان سعودی وزیر دفاع مقرر، شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز ولی عہد اور نائب وزیراعظم ہونگے۔

.....................................................

برادر ملک کے یوم سوگ پر عمران خان کے ذاتی سیاپے کا رونا سفارتی آداب کے خلاف ہے

برادر ملک کے یوم سوگ پر عمران خان کے ذاتی سیاپے کا رونا سماجی روایات، سفارتی آداب کے خلاف ہے، فوجی عدالتوں کی مخالفت کرنے والے دہشتگردوں کو نیست و نابود کرنے کی دعا کب مانگیں کے، عمران خان خدا کے گھر میں اپنے لیے سچ بولنے کی دعا فرمائیں، پرویز رشید۔

.....................................................

الطاف حسین کا تنظیمی ذمہ داروں کا انا پرستی کے موضوع پر لیکچر

قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا تنظیمی ذمہ داروں کا انا پرستی کے موضوع پر لیکچر، اناپرستی قوموں کے درمیان اتحاد و یکجہتی اور ظلم و ضبط میں رکاوٹ ہوتی ہے، اناپرستی کی سوچ اور طرز عمل گھروں کو تباہ کر دیتا، الطاف حسین۔

.....................................................

بھارتی ریاست بہار کی ایک عدالت میں دھماکا، 2 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار کی ایک عدالت میں دھماکا، 2 افراد ہلاک۔

.....................................................

راولپنڈی : ٹیکسلا میں بارود سے بھر گاڑی قبضے میں لے لی گئی، پولیس

راولپنڈی : ٹیکسلا میں بارود سے بھر گاڑی قبضے میں لے لی گئی، گاڑی سے 75 کلو بارود برآمد، 2 ملزمان گرفتار، پولیس۔

.....................................................

کوئٹہ : دشت کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ریلوے ذرائع

کوئٹہ : دشت کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، دھماکے کے وقت جعفر ایکسپریس دشت سے گزر رہی تھی۔

.....................................................

21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی

21 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ نے تاریخ مقرر کر دی، چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں تیں رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

.....................................................

تحریک انصاف اور ن لیگ کا پولیو اور 9 بیماریوں کے خلاف مشترکہ جنگ

تحریک انصاف اور ن لیگ کا پولیو اور 9 بیماریوں کے خلاف مشترکہ جنگ، پشاور، صحت کے اتحاد کے نام سے خیبر پختونخوا اور فاٹا میں مشترکہ صحت مہمات کا فیصلہ۔

.....................................................

بھاٹی گیٹ اسکول حوالگی پر والدین اور طلباء کا احتجاج، پولیس تشدد سے طالبعلم زحمی

لاہور: بھاٹی گیٹ اسکول حوالگی پر والدین اور طلباء کا احتجاج، پولیس تشدد سے طالبعلم زحمی۔

.....................................................

سری نواسن اب دوبارہ بھارتی کرکٹ بورڈ کا الیکشن نہی لڑ سکتے

سری نواسن اب دوبارہ بھارتی کرکٹ بورڈ کا الیکشن نہی لڑ سکتے، بھارتی کرکٹ بورڈ اگلے الیکشن چھہ ہفتوں میں کرانے کی ہدایت، عدالت۔

.....................................................

پی آئی اے کے زیرانتظام ایئرپورٹ ہوٹل میں 2 مسافر خواتین کی پراسرار موت

کراچی : پی آئی اے کے زیرانتظام ایئرپورٹ ہوٹل میں 2 مسافر خواتین کی پراسرار موت، مسافر خواتین اپنے اہلخانہ کے ساتھ کل جدہ سے کراچی پہنچی تھیں، ان خواتین کو لاہور اور پشاور روانہ ہونا تھا۔

.....................................................

کرک میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 10 زخمی

کرک میں ٹریفک حادثہ، 8 افراد ہلاک، 10 زخمی، بانڈہ داؤد شاہ میں دو مسافر وین ٹکر کے بعد کھائی میں گر گئیں۔

.....................................................

کراچی : گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند

کراچی : گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذہبی جماعت کا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند، فرانسیسی میگزین میں خاکوں کے خلاف صبح 10 بجے ریلی شروع ہو گی، ریلی تبت سینٹر سے نمائش چورنگی تک جائے گی۔