سوات : ایلم کی پہاڑی میں لاپتہ ہونے والے تین اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں

سوات : ایلم کی پہاڑی میں لاپتہ ہونے والے تین اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، ایس ایچ او تھانہ جوڑ انور خان زخمی حالت میں بازیاب، ڈی پی او۔

.....................................................

مظفر آباد: کنٹرول لائن وادی نیلم کے دو دھنیاں بازار میں آگ لگ گئی، پولیس

مظفر آباد: کنٹرول لائن وادی نیلم کے دو دھنیاں بازار میں آگ لگ گئی، پولیس۔ آگ سے 40 دکانیں، 4 ہوٹل اور 4 ریسٹ ہاوس اور گھر ہاوس متاثر ، پولیس۔

.....................................................

پشاور میں سول سوسائٹی کے تحت مختلف مقامات پر سانحہ پشاور کے خلاف مظاہرے

پشاور میں سول سوسائٹی کے تحت مختلف مقامات پر سانحہ پشاور کے خلاف مظاہرے۔ قیوم اسٹیڈیم چوک، یونیورسٹی روڈ اور جی ٹی روڈ پر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔

.....................................................

پورٹ قاسمپر سوئی سدرن کے ایل پی جی ٹرمینل کی پائپ لائن میں زنگ لگ گیا

کراچی: پورٹ قاسمپر سوئی سدرن کے ایل پی جی ٹرمینل کی پائپ لائن میں زنگ لگ گیا، زرائع۔

.....................................................

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں ایک عمارت میں آگ لگ گئی۔

.....................................................

لاہور: نجی ائیر لائن کے طیارے کے فرنٹ ویل کا ایکسل ٹوٹ گیا

لاہور: نجی ائیر لائن کے طیارے کے فرنٹ ویل کا ایکسل ٹوٹ گیا، فرنٹ ویل کا ایکسل ٹوٹنے کا واقعہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا، طیارے میں موجود تمام مسافر محفوظ رہے۔

.....................................................

چئیرمین نیئر بخاری کی زیر صدارت سینٹ کا اجلاس

چئیرمین نیئر بخاری کی زیر صدارت سینٹ کا اجلاس، مسقط میں پاکستانی ایمبیسی کا پلاٹ 10 سال سے خالی پڑا ہے، سردار علی کا نقطہ اعتزاض، چئیر میں سینٹ نے یہ معاملہ امور خارجی کی کمیٹی کو بھجوا دیا، سردار علی۔

.....................................................

ایئر ایشیا انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ سمندر سے مل گیا

ایئر ایشیا انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ سمندر سے مل گیا، طیارہ اتوارکی صبح انڈونیشیا سے سنگاپور جاتے ہوئے لاپتا ہوا تھا۔

.....................................................

خصوصی عدالتیں قومی ایکشن پلان کا حصہ ہیں

خصوصی عدالتیں قومی ایکشن پلان کا حصہ ہیں، معصوم افراد اور سیکورٹی جوانوں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو خصوصی عدالتوں سے سزا دلوائیں گے، دہشتگردی کے مقدمات ملٹری ٹربیونل میں بھجوانے سے قبل تما م اداروں کو جانچ پرتال کرنا ہو گی، قومی ایکش پلان پر عمل درآمد کو جلد از جلد یقینی […]

.....................................................

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انار کلی پلازہ میں آگ کی ابتدائی رپورٹ جاری

لاہور : ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انار کلی پلازہ میں آگ کی ابتدائی رپورٹ جاری، آگ پلازہ کی دوسری دکان میں لگی، آگ لگنے سے داخلی شٹر گر گیا اور راستہ بند ہو گیا، ابتدائی رپورٹ۔

.....................................................

ایئر ایشیا انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، انڈونیشیا کے حکام نے تصدیق کر دی

ایئر ایشیا انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، انڈونیشیا کے حکام نے تصدیق کر دی، دستیاب معلومات کی بنا پر تصدیق کرتے ہیں کہ طیارے کا ملبہ مل گیا، اشیاء سمندر میں نظر آ رہی ہیں، وہ لاپتہ طیارے ہی کی لگتی ہیں، ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن انڈونیشیا۔

.....................................................

تربت: مند کے قریب پہاڑی علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع

تربت: مند کے قریب پہاڑی علاقے سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، لیویز زرائع ۔ لاشوں کو مند اسپتال منتقل کیا جارہا ہے، لیویز زرائع۔

.....................................................

ممکنہ طور پر گمشدہ طیارے کے ٹکڑے دکھائی دئے ہیں، انڈونیشین حکام

ممکنہ طور پر گمشدہ طیارے کے ٹکڑے دکھائی دئے ہیں، انڈونیشین حکام۔ ایمرجنسی سلائیڈ اور جہاز کے دروازے سے مماثل اشیا لگیی ہیں، انڈو نیشین حکام۔

.....................................................

مظفر گڑھ : تھرمل پاور اسٹیشن کے یونٹ نمبر 4 میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

مظفر گڑھ : تھرمل پاور اسٹیشن کے یونٹ نمبر 4 میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع۔آگ کے باعث 320 میگا واٹ بجلی کی پیداوار معطل ریسکیو زرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی

اسلام آباد: ممبئی حملہ کیس کے ملزم زکی الرحمان لکھوی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی۔ پولیس نے تھانہ گولڑہ میں ملزم کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا، پولیس زرائع۔

.....................................................

وزیراعظم سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ملاقات

وزیراعظم سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ملاقات، عامر خان نے پشاور سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا۔

.....................................................

سبی کے قریب مشکاف میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ تباہ

سبی کے قریب مشکاف میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹریک کا 2 فٹ کا حصہ تباہ، ریلوے ٹریک کی مرمت ایک گھنٹے میں کر دی جائے گی، کوئٹہ سے ٹرینوں کی روانگی معمول کے مطابق جاری ہے، ریلوے حکام۔

.....................................................

کرم ایجنسی : وسطی کرم میں دہشت گردوں نے 2 سرکاری اسکولوں کو جلا دیا

کرم ایجنسی : وسطی کرم میں دہشت گردوں نے 2 سرکاری اسکولوں کو جلا دیا، گورنمنٹ پرائمری اسکول مندان اور گورنمنٹ پرائمری اسکول کنڈالی بابا آگ لگنے سے مکمل طور پر جل گئے۔

.....................................................

ڈیرہ بگٹی : سوئی سے پنجاب جانے والے 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی : سوئی سے پنجاب جانے والے 24 انچ قطر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ۔

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی۔

.....................................................

لاہور نئی انار کلی کے پلازا میں آگ، 8 افراد جاں بحق

لاہور نئی انار کلی کے پلازا میں آگ، 8 افراد جاں بحق۔

.....................................................

لاہور کے علاقے نئی انار کلی میں اک پلازہ میں آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے نئی انار کلی میں اک پلازہ میں آگ لگ گئی، متاثرہ پلازہ میں متعدد افراد پھنسے ہوئے ہونے کی اطلاعات۔

.....................................................

بحریہ ٹائون کے ملک ریاض نے متاثرہ ٹمر مارکیٹ کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا

بحریہ ٹائون کے ملک ریاض نے متاثرہ ٹمر مارکیٹ کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔

.....................................................

وفاقی خکومت کو درخواست گزاروں کے خلاف کاروائی سے روک دیا گیا

وفاقی خکومت کو درخواست گزاروں کے خلاف کاروائی سے ورک دیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ نے فیصلہ شوکت عزیز، زاہد حامد اور عبدالحمید ڈوگر کی درخواستوں پر حکم جاری کیا، خصوصی عدالت نے تینوں افراد کو شامل تفشیش کر کے ترمیمی شکایت داخل کرنے کی ہدایت کی تھی۔