کراچی: سرفرار مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی سائوتھ نے جاری کئے، سرفرار مرچنٹ کے کیخلاف مقدمہ ایک شہری کی جانب سے درج کرایا گیا، سرفرار مرچنٹ کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ گزشتہ ماہ درج کیا گیا تھا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، قومی سلامتی یقینی بنانے کیلئے اقدامات پر اجلاس کے شرکا کو بریفنگ، سیکیورٹی اداروں کی کامیابی کو عالمی قیادت کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، امریکا میں ہونے والے جوہری سلامتی سربراہ اجلاس پر بھی بات چیت، امریکا سے ایف 16 طیاروں کی […]
سرفراز مرچنٹ کا بیان ایف آئی اے نے قائد ایم کیو ایم کیخلاف چارج شیٹ تیار کر لی، چارج شیٹ میں ایم کیو ایم رہنما محمد انور کا نام بھی شامل، چارج شیٹ منی لانڈرنگ را سے رابطوں ، پاکستان کیخلاف سازش پر مبنی، ڈائریکٹر ایف آئی اے آج ڈی جی ایف آئی اے کو […]
پاناما لیکس پر تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی، وزیراعظم سمیت انکے خاندان پر بڑے اہم سوالات اٹھے ہیں، تحریک التوا پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے جمع کرائی، پانامالیکس قومی نہیں بین الاقوامی مسئلہ ہے، شیریں مزاری۔
لاہور : وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار، ہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی رہنما گوہر نواز سندھو نے دائر کی، پاناما لیکس کے ثبوت کے مطابق وزیراعظم منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، وزیراعظم آرٹیکل 62-63 پر پورا نہیں اترے نااہل قرار دیا جائے، مریم، حسن اور حسین نواز […]
پانامالیکس : عمران خان 7 اپریل کو قومی اسمبلی میں معاملہ اٹھائیں گے، عمران خان نے فیصلہ کیا ہے وہ اس مسئلے پر خاموش نہیں رہیں گے، بھارت میں کمیشن بن سکتا ہے تو پاکستان میں خاموشی کیوں ہے، شاہ محمود قریشی۔
پانامہ پیپرز جاری کرنے والوں کی جان کو خطرہ ہے، ڈائریکٹر آئی سی آئی جے، جرمن اخبار نے گمنام ذرائع سے معلومات حاصل کیں، معلومات جاری کرنے والا ذریعہ معلومات دیکھ کر تشویش کا شکار تھا، آئی سی آئی جے۔
نئی دلی: بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا ایک اور واقعہ، 3 دلت نوجوانوں پر مشتعل ہجوم کا بد ترین تشدد ، تینوں نوجوانوں کو گلیوں میں گھمایا گیا، نوجوانوں پر تشدد کے بعد موٹر سائیکل چوری کا الزام لگایا گیا، بھارتی میڈیا۔
کراچی شہر میں جعلی پولیس موبائلوں کا راج، پرائیویٹ گاڑیوں کو لوگوں نے موبائلیں نما بنایا ہوا ہے، موبائلیں جیسے دکھنے والی گاڑیوں میں پرائیویٹ گارڈ یا پولیس کا ایک سپاہی بیٹھا ہوتا ہے۔
چیئرمین پی سی بی کا شکر گزار ہوں کہ مجھ پر اعتماد کیا، سرفراز احمد، پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، پی سی ایل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، کوشش کرونگا ٹیم کے کھلاڑیوں سے اچھا ریلیشن ہو، سرفرازاحمد۔
منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ نے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرا دیا، سرفراز مرچنٹ نے ایم کیو ایم کو را سے فنڈنگ کی تصدیق کر دی، سرفراز مرچنٹ نے ای میل ایڈریس دستاویزات بھی ایف آئی اے کو دے دئے، ایم کیو ایم کے محمد انور را سے فنڈنگ کو ڈیل کرتے […]