پاک فوج نے دہشتگردوں کیخلاف مختلف آپریشنز شروع کر رکھے ہیں، آرمی چیف

پاک فوج نے دہشتگردوں کیخلاف مختلف آپریشنز شروع کر رکھے ہیں، آپریشن ضرب عضب اور خیبر ون کامیابی سے جاری ہیں، آرمی چیف۔

.....................................................

برسلز : یورپی یونین کا پاکستان میں پھانسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار

برسلز : یورپی یونین کا پاکستان میں پھانسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار۔

.....................................................

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی نوسیری سائیڈ پر زیرتعمیر ستون گر گیا

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کی نوسیری سائیڈ پر زیرتعمیر ستون گر گیا، ستون کے ملبے تلے دب کر 5 مزدور جاں بحق، 3 کی لاشیں نکال لی گئیں۔

.....................................................

سابق امریکی صدر جارج بش سینیر کی طبیعت خراب ہو گئی، اسپتال منتقل۔

بھارتی ریاست آسام میں بوڈو قبائل کے حملے میں 52 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست آسام میں بوڈو قبائل کے حملے میں 52 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں عورتوں اور بچے شامل ہیں۔

.....................................................

سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ 2 اشتہاری ہلاک

سرگودھا میں سیال موڑ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ 2 اشتہاری ہلاک۔

.....................................................

نتائج کھچ بھی ہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایئں گے

نتائج کھچ بھی ہوں، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایئں گے، ملک و قوم کیلئے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیادت کروں گا، وزیر اعظم۔

.....................................................

اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت نہیں کی

اے این پی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی حمایت نہیں کی، افراسیاب خٹک پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ہیں، ان سے ابھی بات ہیں ہوئی، اسفند یارولی

.....................................................

سانحہ پشاور، کراچی میں نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ

سانحہ پشاور، کراچی میں نئے سال کی تمام تقریبات منسوخ، ہوٹلوں اور دیگر مقامات پر بھی تقریبات پر پابندی ہو گی، کمشنر کراچی۔

.....................................................

سانحہ پشاور کا اک زحمی طالب علم دم توڑ گیا

سانحہ پشاور کا اک زحمی طالب علم دم توڑ گیا، زحمی طالب علم ابرار سی ایم یچ میں زیر علاج تھا، آرمی پبلک سکول حملے میں شہید بچوں کی تعداد 134 ہو گئی ہے۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات۔

.....................................................

افغان چیف آف جنرل سٹاف اور ایساف کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ

افغان چیف آف جنرل سٹاف اور ایساف کمانڈر کا جی ایچ کیو کا دورہ، جنرل راحیل شریف سے افغان جنرل شیر محمد کی ملاقات، آی ایس پی آر

.....................................................

لاہور: مصری شاہ میں کارخانے میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد زخمی

لاہور: مصری شاہ میں کارخانے میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد زخمی۔

.....................................................

پی آئی اے کی انٹر نیشنل پرواز میں خواتین ائیر ہوسٹس سے مبینہ بدتمیزی

پی آئی اے کی انٹر نیشنل پرواز میں خواتین ائیر ہوسٹس سے مبینہ بدتمیزی پر پانچ مسافر لاہور میں گرفتار، مسافروں نے ائیر ہوسٹس کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ دھکے بھی دیئے، بدتمیزی کرنے والے مسافر بیجنگ سے آنے والی پرواز پر تھے، ترجمان۔

.....................................................

مری: راولپنڈی روڈ پر چھتر کے قریب اوور ٹیک کرتے 3 گاڑیاں ٹکرا گئیں 13 افراد زخمی

مری: راولپنڈی روڈ پر چھتر کے قریب اوور ٹیک کرتے 3 گاڑیاں ٹکرا گئیں 13 افراد زخمی۔ زخمیوں میں 6 کی حالت تشویشناک ، پمز اسپتال منتقل ریسکیو زرائع۔

.....................................................

پشاور: تھانا متھرا کی حدود میں پولیس کا سرچ آپریشن ، متعدد افراد حراست میں لے لیے گئے

پشاور: تھانا متھرا کی حدود میں پولیس کا سرچ آپریشن ، متعدد افراد حراست میں لے لیے گئے۔

.....................................................

کراچی: شارع فیصل پر نرسری کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی، پولیس

کراچی: شارع فیصل پر نرسری کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک، ایک زخمی، پولیس۔

.....................................................

آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن تیز رفتار باونسر لگنے سے گر گئے

آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن تیز رفتار باونسر لگنے سے گر گئے۔ شین واٹسن ساتھی بولر جیمز پیٹنسن کانشانہ بنے۔ کوچ نے کھلاڑیوں کو مزید پریکٹس سے روک دیا۔

.....................................................

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر کبڈی ورلڈکپ جیت لیا

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر کبڈی ورلڈکپ جیت لیا۔

.....................................................

اسلام آباد : 17 دہشتگردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد

اسلام آباد : 17 دہشتگردوں کی رحم کی اپیلیں مسترد۔

.....................................................

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید 4 دہشتگردوں کے بلیک وارنٹ جاری

لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید 4 دہشتگردوں کے بلیک وارنٹ جاری، ان دہشتگردوں کو آئندہ 24 گھنٹوں میں پھانسی دیئے جانے کا امکان۔

.....................................................

لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، نامکمل دستاویزات پر 20 غیرملکی گرفتار

لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، نامکمل دستاویزات پر 20 غیرملکی گرفتار، آپریشن گرین ٹاؤن، کوٹ لکھپت، مناواں، سگیاں اور دیگر علاقوں میں کیا گیا، ڈاکٹر حیدر اشرف۔

.....................................................

ایف آر پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک

ایف آر پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک۔ ہلاک ہونیوالوں میں اہم کمانڈر مصطفی عرف منان بھی شامل ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

شمالی وزیرستان: دتہ خیل گھر پر جاسوس طیارے کا حملہ 6 افراد ہلاک۔