وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چودھری نثار کی ملاقات، گزشتہ روز پالیمانی جماعتوں کے اجلاس میں بنائی گئی کمیٹی کے امور پر غور، پشاور سانحے کے بعد ملک کی امن و امان کی صورتحال پر بھی غور۔

.....................................................

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دورہ پشاور

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک کا دورہ پشاور، سانحہ پشاور المناک واقعہ ہے، چیف جسٹس پاکستان نے سزائے موت کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے اسلام آباد میں ججز کا اجلاس بلا لیا۔

.....................................................

سانحہ پشاور کے بعد قوم آرمی چیف کی طرف دیکھ رہی ہے، الطاف حسین

سانحہ پشاور کے بعد قوم آرمی چیف کی طرف دیکھ رہی ہے، الطاف حسین۔ آرمی چیف شہریوں کے تحفظ اور ملک کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کیلیے ٹھوس اقدامات کریں ، الطاف حسین۔ پشاور کے المناک قومی سانحہ نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے، الطاف حسین۔

.....................................................

پنجاب میں سزائے موت کے 10 قیدیوں کی اپیل مسترد، حکومتی زرائع

پنجاب میں سزائے موت کے 10 قیدیوں کی اپیل مسترد، حکومتی زرائع۔ خیبر پختوانخوا کے ایک اور سندھ کے 6 قیدیوں کی اپیل مسترد، حکومتی زرائع۔

.....................................................

صف اول میں کھڑے ہوکر قوم کے دفاع کیلیے تیار ہیں، قمر زمان کائرہ

صف اول میں کھڑے ہوکر قوم کے دفاع کیلیے تیار ہیں، قمر زمان کائرہ۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی بھی حکومت کے سائز سے بڑی ہے، قمر زمان کائرہ۔

.....................................................

دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر

دہشت گردوں کو پھانسی دینے سے جی ایس پی اسٹیٹس متاثر نہیں ہو گا، وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر۔ یورپی یونین اور دیگر ممالک دہشتگردی کے خاتمے کیلیے تعاون کو تیار ہیں، خرم دستگیر۔

.....................................................

منڈی بھاو الدین میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

منڈی بھاو الدین میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی۔

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں شدید دھند

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں شدید دھند۔ دھند کے باعث لاہور ایئر پورٹ پر متعدد پورازیں منسوخ، ائیر پورٹ زرائع۔ موٹر وے بھی کئی مقامات پر بند کر دی گئی۔

.....................................................

عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

عمران خان کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان، اسلام آباد میں تحریک انصاف کا دھرنا 126 دن رہا۔

.....................................................

کالعدم تحریک طالبان نے پشاور میں بچوں کو مارنے والے حملہ آوروں کی تصویریں جاری کر دیں

کالعدم تحریک طالبان نے پشاور میں بچوں کو مارنے والے حملہ آوروں کی تصویریں جاری کر دیں۔

.....................................................

آرمی چیف کی افغان صدر اور ایساف کمانڈر سے علیدہ علیدہ ملاقاتیں

آرمی چیف کی افغان صدر اور ایساف کمانڈر سے علیدہ علیدہ ملاقاتیں، پاک افغان سرحدی علاقوں میں سیکورٹی سے متعلق امور پر بات چیت، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، افغان صدر

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کا افغانستان کا دورہ

آپریشن ضرب عضب کے نتائج نہایت حوصلہ افزا ہیں، وزیر اعظم

آپریشن ضرب عضب کے نتائج نہایت حوصلہ افزا ہیں، بہت سے دہشت گرد افغانستان بھاگ گئے ہیں، ان کا پیچھا کیا جا رہا ہے، انٹیلی جنس نیٹ ورک کو مظبوط بنانے کا منصوبہ ہے، عمران خان سمیت دیگر قائدین کا اجلاس میں شرکت پر مشکور ہوں، وزیر اعظم

.....................................................

قومی پارلیمانی جماعتوں کا دہشتگردی کے خلاف مشترکہ قرارداد

قومی پارلیمانی جماعتوں کا دہشتگردی کے خلاف مشترکہ قرارداد لانے کا فیصلہ۔

.....................................................

یہ قربانیاں کسی طور رائیگاں جانے نہیں دیں گے، وزیراعظم

یہ قربانیاں کسی طور رائیگاں جانے نہیں دیں گے، وزیراعظم۔ پاک فوج نے دہشتگردوں کا نیٹ ورک اور ٹھکانے تباہ کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ، نواز شریف۔ آپریشن منطقی انجام تک پہچنے گا تو ملک میں دائمی امن قایم ہو جائے گا، نواز شریف۔

.....................................................

وزیراعظم نے دہشتگردی کے کیسز میں سزائے موت پر عمل درآمد پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی

وزیراعظم نے دہشتگردی کے کیسز میں سزائے موت پر عمل درآمد پر پابندی اٹھانے کی منظوری دے دی۔

.....................................................

نئی دلی : سانحہ پشاور پر بھارتی لوک سبھا میں مزمتی قرارداد منظور، بھارتی میڈیا

نئی دلی : سانحہ پشاور پر بھارتی لوک سبھا میں مزمتی قرارداد منظور، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آرمی کی جیکٹ پہنے مشکوک شخص کے داخل ہونے کی کوشش

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال میں آرمی کی جیکٹ پہنے مشکوک شخص کے داخل ہونے کی کوشش۔ پولیس نے مشکوک شخص کو روکا تو وہ جیکٹ چھوڑ کر فرار ہو گیا، پولیس۔ پولیس نے سیکیورٹی فورسز کی جیکٹ قبضے میں لے لی۔

.....................................................

جنہوں نے میرے بچوں کی جانیں لیں ان سے حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، وزیراعظم

جنہوں نے میرے بچوں کی جانیں لیں ان سے حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، ہم ان بزدلوں کو ان کے بلوں سے نکال کر ان کا صفایا کریں گے، ضرب عضب نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

پشاور اسکول سے برآمد ہوا دھماکہ خیز مواد صدر کینٹ میں ناکارہ بنایا جائے گا، آئی ایس پی آر

پشاور اسکول سے برآمد ہوا دھماکہ خیز مواد صدر کینٹ میں ناکارہ بنایا جائے گا، آئی ایس پی آر۔ عوام دھماکوں کی آواز سن کر پریشان نہ ہوں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر بارک اوباما کا ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کو امریکی صدر بارک اوباما کا ٹیلی فون، اپنی اور امریکی عوام کی طرف سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتا ہوں، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، صدر اوباما۔

.....................................................

پشاور : اسکول حملہ، مقامی تھانے میں مقدمہ درج

پشاور : اسکول حملہ، مقامی تھانے میں مقدمہ درج، حملے میں 14 افراد شہید، 130 زخمی ہوئے، مقدمہ دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل کے دفعات کے تحت درج، پولیس۔

.....................................................

دہشت گردی کے واقعے میں معصوم بچوں کی جانیں گئی، بھارتی وزیراعظم

دہشت گردی کے واقعے میں معصوم بچوں کی جانیں گئی، دکھ اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہوں، بھارتی وزیراعظم۔

.....................................................

پشاور رنگ روڈ پر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکہ

پشاور رنگ روڈ پر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکہ، دھماکے میں امیر مقام محفوظ رہے ، محافظ زخمی، ذرائع