وزیر اعظم نواز شریف کو پشاور میں آپریشن کے بارے میں بریفنگ

وزیر اعظم نواز شریف کو کور ہیڈکوارٹر پشاور میں آپریشن کے بارے میں بریفنگ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور کور کمانڈر پشاور بھی موجود ہیں، آپریشن میں اب تک 9 دہشت گرد مارے گئے، ذرائع

.....................................................

پشاور میں اسکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشت گرد بھی مارا گیا

پشاور میں اسکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشت گرد بھی مارا گیا، پشاور سیکورٹی فورسز کی کاروائی میں 6 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، آئی ایس پی آر

.....................................................

اسکول جانے والے بچوں کو مارنا ہولناک واقعہ ہے، ڈیوڈ کیمرون

اسکول جانے والے بچوں کو مارنا ہولناک واقعہ ہے، ڈیوڈ کیمرون، لندن پاکستان سے آنے والی خبریں دل دہلا دینے والی اور انہائی افوس ناک ہیں، برطانوی وزیراعظم

.....................................................

پشاور اسکول حملہ، چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

پشاور اسکول حملہ، چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا، دہشتگردی کو اسکول کے 4 میں سے آخری بلاک تک محدود کر دیا،آئی ایس پی آر

.....................................................

پشاور: 126 بچے اور دیگر افراد شہید، وزیر اعلی پرویز خٹک

پشاور: 126 بچے اور دیگر افراد شہید، اور 122 بچے زخمی، وزیر اعلی پرویز خٹک۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کا کوئٹہ کا دورہ مختصر، پشاور روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل کا کوئٹہ کا دورہ مختصر، پشاور روانہ، پشاور اسکول میں دہشتگردوں کے خلاف اپریشن جاری ہے، ڈی آئی ایس پی آر

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پشاور روانہ

وزیراعظم نواز شریف ریسکیو آپریشن کی نگرانی کیلئے پشاور روانہ، پشاور کا واقعہ اندو ناک اور تکلیف دہ، قومی سانحہ ہے، میں اسلام آباد میں نہیں رک سکتا، وزیراعظم نواز شریف۔

.....................................................

پشاور اسکول حملہ، 84 سے زائد بچے شہید، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک

پشاور اسکول حملہ، 84 سے زائد بچے شہید، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک۔

.....................................................

پشاور میں اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 افراد شہید

پشاور میں اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ، 10 افراد شہید۔

.....................................................

پشاور: ورسک روڈ پر واقع اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ

پشاور: ورسک روڈ پر واقع اسکول پر دہشت گردوں کا حملہ۔6 سے 7 دہشت گرد ابھی بھی اسکول کے اندر موجود۔ سیکیورٹی فورسز کا ریسکیو آپریشن جاری۔

.....................................................

پشاور میں وارسک روڈ پر اسکول کے قریب فائرنگ

پشاور میں وارسک روڈ پر اسکول کے قریب فائرنگ۔ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع۔

.....................................................

این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کے جانچ پڑتال کیخلاف سردار ایاز صادق کی درخواستوں کی سماعت

این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ کے جانچ پڑتال کیخلاف سردار ایاز صادق کی درخواستوں کی سماعت، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے دونوں درخواستیں مسترد کر دیں۔

.....................................................

کراچی: بلوچ کالونی کے قریب شارع فیصل پر عمارت کی ساتویں منزل پر آگ لگ گئی

کراچی: بلوچ کالونی کے قریب شارع فیصل پر عمارت کی ساتویں منزل پر آگ لگ گئی۔ آگ کے باعث درجنوں افراد عمارت میں پھنس گئے۔

.....................................................

میاں صاحب کے پاس دو راستے ہیں، جوڈیشل کمیشن بنائیں ورنہ حکومت نہیں کر سکیں گے، عمران خان

میاں صاحب کے پاس دو راستے ہیں، جوڈیشل کمیشن بنائیں ورنہ آپ حکومت نہیں کر سکیں گے، 48 گھنٹوں میں جوڈیشل کمیشن بنا دیں، ہمیں آگے احتجاج کی ضرورت نہیں، میاں صاحب مذاکرات کی میز پر پہنچیں، ہمیں سڑکوں پر نہ لائیں، عمران خان۔

.....................................................

تحریک انصاف کا ثنا مرزا اور جیو نیوز کی ٹیم پر حملے کی مذمت

تحریک انصاف کا ثنا مرزا اور جیو نیوز کی ٹیم پر حملے کی مذمت، صحافیوں سے بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ترجمان پی ٹی آئی۔

.....................................................

تحریک انصاف کا لاہور کے مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنا جاری

عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا لاہور کے مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنا، عمران خان کا قافلہ شادمان چوک پہنچ گیا۔

.....................................................

پی ٹی آئی کا احتجاج، ایمبولینیس پھنس گئیں، بچی سمیت 2 افراد انتقال کر گئے

لاہور : پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ایمبولینیس پھنس گئیں، شیر خوار بچی سمیت 2 افراد انتقال کر گئے، شاہدرہ کا 15سالہ لڑکا پی ٹی آئی احتجاج کے باعث ایمبولینس میں دم توڑ گیا، ضلعی انتظامیہ

.....................................................

عمران خان کی لاہور کے شہریوں سے معذرت منافقت ہے، زعیم قادری

عمران خان کی لاہور کے شہریوں سے معذرت منافقت ہے، شہری تحریک انصاف کی ہڑتال میں شریک نہیں ہوئے، زعیم قادری۔

.....................................................

لاہور : بھاٹی گیٹ پر پی ٹی آئی کارکنوں کا موٹر سائیکل سواروں پر تشدد

لاہور : بھاٹی گیٹ پر پی ٹی آئی کارکنوں کا موٹر سائیکل سواروں پر تشدد۔

.....................................................

جس کے پاس ڈسٹرکشن والی D ہے اللہ ان سے پاکستان کو محفوظ رکھے، وزیراعظم

جس کے پاس ڈسٹرکشن والی D ہے اللہ ان سے پاکستان کو محفوظ رکھے، ہمارے پاس تو صرف ڈیولپمنٹ والی D ہے، وزیراعظم۔

.....................................................

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پنجاب پولیس کی طرف سے فری ہینڈ کہیں مزاحمت کا سامنا نہیں

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو پنجاب پولیس کی طرف سے فری ہینڈ کہیں مزاحمت کا سامنا نہیں۔ لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے دفتر جانے والوں کی پٹائی کرنا شروع کر دی۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کا میٹرو بس پر پھتراو، سروس عارضی طور پر معطل۔

.....................................................

پرائیوٹ اسکولوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی، زرائع

پرائیوٹ اسکولوں میں آج ہونے والے امتحانات بھی ملتوی، زرائع۔ اسکول انتظامیہ نے بچوں کو انکے گھر واپس بھیج دیا۔ سرکاری اسکولوں میں بچوں کی آمد جاری، حاضری معمول سے کم۔

.....................................................

پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

ایف آئی ایچ کو بھارتی دھمکی پر پاکستانی جواب

ٰ ایف آئی ایچ کو بھارتی دھمکی پر پاکستانی جواب۔ پاکستان ایف آئی ایف کا ہر ٹورنمنٹ کرانے کو تیار ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف۔