کراچی بند کرانے کی پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی پر پولیس کا لائحہ عمل تیار

12 دسمبر کو کراچی بند کرانے کی پی ٹی آئی کی منصوبہ بندی پر پولیس کا لائحہ عمل تیار، شہر میں احتجاج یا جلسہ جلوس کرنے کی کوئی پابندی نہیں، شہری اپنی مرضی سے دکان یا کروبار بند کرنے کا اختیار رکھتے ہیں، کراچی پولیس چیف۔

.....................................................

افغانستان : کابل میں فوجیوں کی بس پر خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک

افغانستان : کابل میں فوجیوں کی بس پر خودکش حملہ، 6 افراد ہلاک۔

.....................................................

تحریک انصاف کا حکومت کی جانب سے مذاکرات کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

تحریک انصاف کا حکومت کی جانب سے مذاکرات کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم، مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہییں، شریں مزاری۔

.....................................................

تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نواز شریف اور کور کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، حکومت غیر مشروط مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ اسحاق ڈار۔

.....................................................

سیالکوٹ میں باؤ انور کے قتل پر مذمتی قراردار سندھ اسمبلی میں پیش

سیالکوٹ میں باؤ انور کے قتل پر مذمتی قراردار سندھ اسمبلی میں پیش، قرارداد ایم کیو ایم کے رکن فیصل سبزواری نے پیش کی ہے۔

.....................................................

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی کراچی اور لندن کی رابطہ کمیٹی معطل کر دی

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی کراچی اور لندن کی رابطہ کمیٹی معطل کر دی، باؤ انور کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا رد عمل نہ آنے پر معطل کیا گیا، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا رابطہ کمیٹی پر شدید برہمی کا اظہار۔

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا گورنر سندھ عشرت العباد کو ٹیلیفون، سیالکوٹ واقعہ پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا گورنر سندھ عشرت العباد کو ٹیلیفون، سیالکوٹ واقعہ پر اظہار افسوس، ملزمان کی جلد گرفتاری کو یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف۔

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم کیو ایم کے عہدیدار باؤ انور کے قتل کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم کیو ایم کے عہدیدار باؤ انور کے قتل کا نوٹس لے لیا، وزیراعلیٰ نے ڈی پی او سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کر لی، وزیراعلیٰ کا ڈی پی او کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم، اعلامیہ۔

.....................................................

نواز شریف حکومت کارکنوں کی ٹارگٹ کے خلاف احتجاج کیلیے تیار ہو جائے، رابطہ کمیٹی

نواز شریف حکومت کارکنوں کی ٹارگٹ کے خلاف احتجاج کیلیے تیار ہو جائے، رابطہ کمیٹی۔ باو انور انور کے قتل پر ایمکیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، قتل کی شدید مزمت۔ ہم یا تو خود ختم ہو جائیں یا حکومت کو ختم کر دینگے، رابہ کمیٹی کا اعلامیہ۔

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی ہاکی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 گول سے ہرا دیا

بھوبنیشور: چیمپئنز ٹرافی ہاکی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 گول سے ہرا دیا۔

.....................................................

رانا ثناء اللہ کا فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

رانا ثناء اللہ کا تصویر میں فائرنگ کرتے ہوئے نظر آنے والے شخص کو گرفتار کرنے کا مطالبہ، میڈیا کے ارکان کو جس نمبر سے میرے بارے میں غلط اطلاع دی گئی، اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، رانا ثناء اللہ۔

.....................................................

بنوں شہر میں زوردار دھماکا سنا گیا، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ

بنوں شہر میں زوردار دھماکا سنا گیا، دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ، پولیس۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کی تینوں درخواستیں خارج کر دیں

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کی نااہلی کی تینوں درخواستیں خارج کر دیں۔

.....................................................

لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنان کا مال روڈ پر احتجاج

لاہور میں پی ٹی آئی کے کارکنان کا مال روڈ پر احتجاج۔

.....................................................

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہوئی، ترجمان وزارت داخلہ

فیصل آباد میں فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہوئی، فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت کیلئے متعلقہ ادارے کام کر رہے ہیں، میڈیا میں نام آنے سے متعلقہ شخص یا خاندان کو نقصان اور تحقیقات پر اثر پڑ سکتا ہے، ترجمان وزارت داخلہ۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں مقناطیسی سیاہی کا معاملہ اٹھایا، شاہ محمود

چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں مقناطیسی سیاہی کا معاملہ اٹھایا، مقناطیسی سیاہی کے معاملے میں کوتاہی پر کسی کیخلاف کارروائی کیوں نہ کی گئی، شاہ محمود۔

.....................................................

تحریک انصاف کی لاہور بند کرنے کی کال کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

تحریک انصاف کی لاہور بند کرنے کی کال کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست، عدالت نے 15 دسمبر کا سیکیورٹی پلان طلب کر لیا، درخواست انجمن تاجران نے دائر کی۔

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کو دوپہر 2 بجے کی ڈیڈ لائن

بھارتی سپریم کورٹ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کو دوپہر 2 بجے کی ڈیڈ لائن، سری نواسن، میاپن کے خلاف فوری کارروائی کریں، عدالت کا حکم۔

.....................................................

ملک کے بہتر مستقبل کیلئے ماضی سے سبق سیکھنا ہو گا، سراج الحق

ملک کے بہتر مستقبل کیلئے ماضی سے سبق سیکھنا ہو گا، ماضی سے نہ سیکھنے والی قوموں کا مستقبل بھی ماضی جیسا ہوتا ہے، سراج الحق۔

.....................................................

ُٰپی ٹی آئی کا وفد چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے ملاقات کیلیے پہنچ گیا

ُٰپی ٹی آئی کا وفد چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے ملاقات کیلیے پہنچ گیا۔تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری، حامد خان اور عارف علوی وفد میں شامل۔

.....................................................

جھنگ: اٹھارہ ہزاری کے موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل ، پولیس

جھنگ: اٹھارہ ہزاری کے موضع ملکانہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد قتل ، پولیس۔ مقتولین میں میاں، بیوی، 3 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل، پولیس۔

.....................................................

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق۔پیپلز کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، پولیو رضا کار جاں بحق۔

.....................................................

جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں سنگین غداری کیس کی سماعت

جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں سنگین غداری کیس کی سماعت۔ شریک ملزمان کو شامل کر کے ترمیمی شکایت کا عمل 7 جنوری تک مکمل کیا جائے ، عدالت کی ہدایت۔

.....................................................

لاشیں گر رہی ہیں، ایسے ماحول میں مذاکرات نہیں ہو سکتے، عارف علوی

لاشیں گر رہی ہیں، ایسے ماحول میں مذاکرات نہیں ہو سکتے، موجودہ ماحول میں مذاکرات نہیں چل سکتے۔ عارف علوی۔