فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے قریب حالات کشیدہ

فیصل آباد میں رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ کے قریب حالات کشیدہ، پی ٹی آئی کے کارکنوں کا رانا ثناء اللہ کی رہائش گاہ پر پتھراؤ۔

.....................................................

فیصل آباد میں کسی کو دکانیں بند کرنے کا نہیں کہا، عمران خان

فیصل آباد میں کسی کو دکانیں بند کرنے کا نہیں کیا، ن لیگ کے گلوؤں نے فساد کھڑا کر دیا، مسلح شخص گولیاں چلا رہا تھا پولیس کھڑی دیکھتی رہی، عمران خان۔

.....................................................

این اے 122 مبینہ دھاندلی الیکشن ٹبیونل کا ووٹوں کے تھیلے کھولنے کا حکم

این اے 122 مبینہ دھاندلی الیکشن ٹبیونل کا ووٹوں کے تھیلے کھولنے کا حکم۔

.....................................................

پولیس ن لیگ کے گلو بٹوں کے ذریعے انتشار پھیلانا چاہتی ہے، شیریں مزاری

پولیس ن لیگ کے گلو بٹوں کے ذریعے انتشار پھیلانا چاہتی ہے، پرامن احتجاج کرنا ہمارا جمہوری حق ہے، حکمران رکاوٹ نہ بنیں، پنجاب حکومت کے غیر جمہوری ہتھکنڈوں کی مذمت کرتے ہیں، شیریں مزاری۔

.....................................................

فیصل آباد کی کشیدہ صورتحال کنٹرول سے باہر

فیصل آباد کی کشیدہ صورتحال کنٹرول سے باہر، ناولٹی پل پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا، کئی مقامات پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادم پولیس درمیان سے ہٹ گئی۔

.....................................................

پنجاب پولیس اسٹیٹ بن گیا ہے، عمران خان

پنجاب پولیس اسٹیٹ بن گیا ہے، عمران خان

پنجاب پولیس اسٹیٹ بن گیا ہے، میرے، پرویز خٹک اور دیگر رہنماؤں کے خلاف لاتعداد ایف آئی آر درج ہیں، خیبر پختونخوا میں سیاسی مخالفین کے خلاف کوئی ایف آئی آر درج نہیں، عمران خان۔

.....................................................

فیصل آباد : ناولٹی پل پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال

فیصل آباد : ناولٹی پل پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال۔

.....................................................

ایسٹ اورنج: نیو جر سی میں 3 گھروں میں آگ لگ گئی 6 ماہ کی بچی سمیت 5 افراد ہلاک

ایسٹ اورنج: نیو جر سی میں 3 گھروں میں آگ لگ گئی 6 ماہ کی بچی سمیت 5 افراد ہلاک۔آگ لگنے کے باعث گھر مکمل طور پر جل کر تباہ، خبر ایجنسی۔

.....................................................

فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، زبردست کشیدگی

فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، زبردست کشیدگی۔ فیصل آباد: میں تحریک انصاف کا احتجاج، ملت روڈ پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکن آمنے سامنے، پولیس درمیان آگئی۔

.....................................................

فیصل آباد: گھنٹہ گھر چوک پر تحریک انصاف کے بینر پھاڑ دیے گئے

فیصل آباد: گھنٹہ گھر چوک پر تحریک انصاف کے بینر پھاڑ دیے گئے۔

.....................................................

خیبر ایجنسی :وادی تیراہ کے علاقے میدان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

خیبر ایجنسی :وادی تیراہ کے علاقے میدان میں دہشت گردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ۔ حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید 4 زخمی، سیکیورٹی زرائع۔

.....................................................

آئی سی سی نے پاکستانی بولر محمد حفیظ کا بو لنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا

آئی سی سی نے پاکستانی بولر محمد حفیظ کا بو لنگ ایکشن غیر قانونی قرار دے دیا۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران مشکوک قرار دیا گیا تھا۔

.....................................................

سرحدی علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کا مکان پر میزائل حملہ 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

سرحدی علاقے دتہ خیل میں جاسوس طیارے کا مکان پر میزائل حملہ 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی۔

.....................................................

جنوبی وزیرستان: شین وارسک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی

جنوبی وزیرستان: شین وارسک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی۔ القاعدہ لیڈر عدنان الشوکری جمعہ ہلاک، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

کراچی: لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ طلب

کراچی: لیاقت آباد فردوس مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ طلب۔ عمارت میں خواتین اور بچے پھنسے ہوئے ہیں، علاقہ مکین۔

.....................................................

اسلام آباد میں چٹھہ بختاور کے قریب کچی آبادی میں کارروائی 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد میں چٹھہ بختاور کے قریب کچی آبادی میں کارروائی 12 مبینہ دہشتگرد گرفتار۔ ملزمان سے دو رائفلیں، پستول اور 72 راونڈ بر آمد۔

.....................................................

ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابتدائی 30 ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار، ممکنہ کھلاڑیوں میں سعید اجمل، جنید خان، یونس خان، کامران اکمل اور شعیب ملک کے نام شامل، میگا ایونٹ کے لئے 30 کھلاڑیوں کے نام بھجوانے کی آخری تاریخ 8 دسمبر ہے، ذرائع۔

.....................................................

جے یو آئی ف کے ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں پیشرفت

جے یو آئی ف کے ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں پیشرفت، 2 اہم ملزمان سمیت 12 افراد زیرحراست، دو اہم ملزمان میں ایک کا تعلق وارہ سے ہے، ملزمان کی نشاندہی پر تفتیش کا دائرہ پنجاب اور بلوچستان تک بڑھا دیا، ایس ایس پی۔

.....................................................

دہشتگردی سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

وزارت داخلہ نے دہشتگردی سے ہونے والے نقصانات اور معاوضے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں، دہشتگردی کیخلاف 10 سالہ جنگ میں 50 ہزار پاکستانی شہریوں نے جان کی قربانی پیش کی، دہشتگردی کی بنیادی وجہ انتہا پسند گروپوں کا ملک میں سرگرم ہونا ہے، تحریری جواب۔

.....................................................

لاہور کے 3 مقامات پر پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

لاہور کے 3 مقامات پر پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق، فال روڈ، کھاڑک نالہ اور شیرا کوٹ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، محکمہ صحت۔

.....................................................

پشاور : وکلا اور محکمہ صحت کے اہلکاروں کے درمیان کار پارکنگ پر تنازع

پشاور : وکلا اور محکمہ صحت کے اہلکاروں کے درمیان کار پارکنگ پر تنازع، ایک وکیل محکمہ صحت کی پارکنگ میں گاڑی کھڑا کرنا چاہتا تھا، منع کرنے پر وکیل کی سیکیورٹی گارڈ کے ساتھ تکرار، پولیس۔

.....................................................

غداری کیس، وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت سے دو ہفتے کا وقت مانگ لیا

غداری کیس، وفاقی حکومت نے خصوصی عدالت سے دو ہفتے کا وقت مانگ لیا۔

.....................................................

حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کا فیصلہ کر لیا، وزیر داخلہ چوہدری نثار۔

.....................................................

سیکیورٹی پڑوسی ممالک کی صورتحال پر بھی منحصر ہے، آرمی چیف

سیکیورٹی پڑوسی ممالک کی صورتحال پر بھی منحصر ہے، تنازعہ فلسطین اور کشمیر کے پورے خطے کی سیکیورٹی پر اثرات ہیں، آرمی چیف۔