اسلام آباد: کوٹ رادھا کشن واقعہ سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد: کوٹ رادھا کشن واقعہ سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لے لیا۔ پنجاب حکومت سے 3 دن میں واقعے کی رپورٹ طلب۔

.....................................................

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں شریک ملزموں کو شامل کیا جائے، عدالت

پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں شریک ملزموں کو شامل کیا جائے خصوصی عدالت کا فیصلہ، فیصلے میں اختلافی نوٹ بھی شامل۔

.....................................................

مبینہ طور پر گردہ بیچنے کیلئے بھارت جانے والے 2 ملزمان گرفتار

مبینہ طور پر گردہ بیچنے کیلئے بھارت جانے والے 2 ملزمان کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار، ملزم سرفراز کو 5 لاکھ روپے میں گردہ بھارت میں فروحت کرنا تھا، ایف آئی اے ذرائع۔

.....................................................

پشاور : متھرا بازار کے قریب دھماکا، ایک اہل کار جاں بحق

پشاور : متھرا بازار کے قریب دھماکا، ایک اہل کار جاں بحق، ایک زخمی، دھماکے سے سیکیورٹی اہل کاروں کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک، ڈرون حملے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔

.....................................................

القاعدہ کے اہم راہنما ڈرون حملے میں مارے گئے

القاعدہ کے اہم راہنما ڈرون حملے میں مارے گئے، ڈاکٹر سربلند عرف ابوخالد اور میجر عادل عبدالقدوس نشانہ بنے، القاعدہ کے علاقائی ترجمان نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

.....................................................

دبئی ٹیسٹ، چوتھے روز نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا لیے

دبئی ٹیسٹ، چوتھے روز نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا لیے، پاکستان پر مجموعی طور پر 177 رنز کی برتری حاصل کر لی۔

.....................................................

جے آئی ٹی کی تشکیل عدل و انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے، طاہر القادری

جے آئی ٹی کی تشکیل عدل و انصاف کے اصولوں کے خلاف ہے، جے آئی ٹی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اوپر ایک اور سانحہ ہے، صوبہ خیبرپختونوا کے افسروں پر مشتمل جے آئی ٹی بنانے کا کہا تھا۔ طاہر القادری۔

.....................................................

دبئی ٹیسٹ، پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی شاندار سنچری۔

کراچی: 100 انڈیکس میں 707 سے زائد پوائنٹس کی کمی

کراچی: 100 انڈیکس میں 707 سے زائد پوائنٹس کی کمی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 31 ہزار 49 پوائنٹس پر آگئی۔

.....................................................

پنجاب میں گیس لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا

پنجاب میں گیس لوڈ شیڈنگ کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ ملتان میں گیس کی عدم فراہمی پر خواتین کا سوئی گیس دفتر کے سامنے احتجاج۔

.....................................................

وزیراعظم سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، ترجمان دفتر خارجی

وزیراعظم سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے، ترجمان دفتر خارجی۔ دو روزہ سارک کانفرنس 26 اور 27 نومبر کو ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ۔ سارک سربراہ اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کی بھارتی وزیراعظم سے ملاقات طے نہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہیں کیا جا رہا، نواز شریف

اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہیں کیا جا رہا، نواز شریف۔ کشمیروں کو ان کے حق خودارادیت سے محروم رھا جا رہا ہے۔ جموں کشمیر پر پاکستان اپنے اصولی موقف پر قائم ہے، نواز شریف۔

.....................................................

سیالکوٹ کے نواحی گاوں میں پراسرار گیس کا دھماکہ

سیالکوٹ کے نواحی گاوں میں پراسرار گیس کا دھماکہ۔ 15 بچے بے ہوش، امدادی ٹیمیں روانہ۔

.....................................................

جنرل راحیل شریف کی امریکی قومی سلامتی مشیر سوزن رائس سے ملاقات

جنرل راحیل شریف کی امریکی قومی سلامتی مشیر سوزن رائس سے ملاقات۔ ملاقات میں لائن آف کنٹرول خلاف ورزی پر گفتگو آئی ایس پی آر۔

.....................................................

30 نومبر کو جلسے کی اجازت ہے، توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں ہو گی، چوہدری نثار

30 نومبر کو جلسے کی اجازت ہے، توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں ہو گی، جلسے کے لیے ضلعی انتظامیہ سے اجازت لینا ہو گی، جو میڈیا عمران خان کی تقریریں مفت دکھا رہا ہے، اسی پر الزام لگایا جا رہا ہے۔ چوہدری نثار۔

.....................................................

تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹوں پر 281 رنز بنا لیے

دبئی ٹیسٹ: تیسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 6 وکٹوں پر 281 رنز بنا لیے۔

.....................................................

اشرفیہ سمجھ لے جمہوریت کو ڈی ریل کیا گیا تو وفاق نہیں رہے گا، رضا ربانی

اشرفیہ سمجھ لے جمہوریت کو ڈی ریل کیا گیا تو وفاق نہیں رہے گا، کسی قسم کی ٹیکنوکریٹ حکومت لائی گئی تو نظام نہیں چل سکے گا، رضا ربانی۔

.....................................................

30 نومبر کو پاکستان پر دوسرا حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، پرویز رشید

30 نومبر کو پاکستان پر دوسرا حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، یہ حملہ بھی پہلے کی طرح ناکام ہوگا، پرویز رشید۔

.....................................................

لاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فرزانہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فرزانہ قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ فرزانہ کو ہائی کورٹ کے باہر اینٹیں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ فرزانہ کے سابق شوہر مظہر اقبال، والد عظیم، بھائی زاہد اور رشتے دار جہاں خان کو تین بار سزائے موت۔

.....................................................

لاہور: گارڈن ٹاون کے گرلز اسکول کی طالبہ پراسرار طور پر جاں بحق

لاہور: گارڈن ٹاون کے گرلز اسکول کی طالبہ پراسرار طور پر جاں بحق۔

.....................................................

کوئٹہ: سبی کے قریب نوتال میں جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹٹری سے اتر گئی، 2 افراد زخمی، ریلوے زرائع

کوئٹہ: سبی کے قریب نوتال میں جعفر ایکسپریس کی ایک بوگی پٹٹری سے اتر گئی، 2 افراد زخمی، ریلوے زرائع۔ جعفر ایکسپریس راولپنڈی سے کوئٹہ آرہی تھی، ریلوے زرائع۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ آج بھی جاری۔ 200 پوائنٹس اضافے کے ساتھ، 100 انڈیکس 32 ہزار 212 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔

.....................................................

سرگودھا: گورنمنٹ ٹیچرنگ اسپتال کے بچہ وارڈ میں 7 نومولود بچے جاں بحق، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اقبال سمیع

سرگودھا: گورنمنٹ ٹیچرنگ اسپتال کے بچہ وارڈ میں 7 نومولود بچے جاں بحق، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اقبال سمیع۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 48 گھنٹے سے بھی کم ہے، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اقبال سمیع۔