دھرنا ناکام بنانے کے لئے کسی کو پیسے نہیں دیے، اسحاق ڈار

دھرنا ناکام بنانے کے لئے کسی کو پیسے نہیں دیے، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے فنڈ کا آڈٹ کیا جاتا ہے، انٹیلی جنس ایجنسیوں کو شدت پسندی سے نمٹنے کے لئے سامان خریدنے کے پیسے دیے گئے، خریدے گئے سامان کی فہرست دینے کو تیار ہوں، ثابت کرنے کے لیے تیار ہوں کہ پیسہ غلط استعمال […]

.....................................................

تحریک انصاف کو 30 نومبر کو ریڈ زون سے باہر رکھنے کی تجویز

تحریک انصاف کو 30 نومبر کو ریڈ زون سے باہر رکھنے کی تجویز، دھرنے کو بھی ریڈ زون سے باہر نکالنے کی آپشن پر غور، عمران خان کو گرفتار کرنے یا حفاطتی تحویل میں نہ لینے کا فیصلہ۔

.....................................................

وزیراعظم نے تھر میں غذائی قلت پر وزارت ہیلتھ سروسز سے رپورٹ طلب کر لی

وزیراعظم نے تھر میں غذائی قلت پر وزارت ہیلتھ سروسز سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی، وزارت ہیلتھ سروسز صوبائی نمائندوں کی مشاورت سے جلد رپورٹ جمع کرائیگی، سائرہ افضل تارڑ۔

.....................................................

کراچی : کھار اور تھانے کے قریب کریکر حملہ، 4 افراد زخمی، پولیس

کراچی : کھار اور تھانے کے قریب کریکر حملہ، 4 افراد زخمی، پولیس۔

.....................................................

رینجرز نے غیر قانونی طور پر استعمال کی جانے والی 2 پولیس موبائلز پکڑ لیں

کراچی میں رینجرز نے غیر قانونی طور پر استعمال کی جانے والی 2 پولیس موبائلز پکڑ لیں۔

.....................................................

معروف صنعتکار اور سابق وفاقی وزیر شہزادہ عالم منوں انتقال کر گئے

معروف صنعتکار اور سابق وفاقی وزیر شہزادہ عالم منوں انتقال کر گئے۔ شہزاد عالم منوں لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ شہزاد عالم منوں کی نماز جنازہ 13 عابد مجید روڈ کینٹ میں بعد نماز مغرب ادا کی جائے گی۔

.....................................................

لاہور: ابدالی چوک اسلام پورہ میں نجی اسکول میں 5 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی

لاہور: ابدالی چوک اسلام پورہ میں نجی اسکول میں 5 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی۔ اسکول پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج۔

.....................................................

دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا تیسرا نمبر

دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا تیسرا نمبر۔2013 میں ملک میں پر تشدد واقعات میں 2300 سے زائد افراد جان سے گئے۔

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی۔ 100 انڈیکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔100 انڈیکس 31 ہزار807 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر۔

.....................................................

کابل میں خودکش دھماکے میں دو افغان اہلکار ہلاک

کابل میں خودکش دھماکے میں دو افغان اہلکار ہلاک۔ سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو حملہ آور مارے گئے۔ طالبان نے حملے کی زمہداری قبال کر لی۔

.....................................................

رینالہ خورد اور حبیب آباد کے درمیان ٹریک پر مال گاڑی کے 2 ڈبے پٹٹری سے اتر گئے

رینالہ خورد اور حبیب آباد کے درمیان ٹریک پر مال گاڑی کے 2 ڈبے پٹٹری سے اتر گئے۔ کراچی سے آنیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کو اوکاڑہ اسٹیشن پر اور کراچی جانیوالی خیبر میل کو کوٹ رادھا کشن پر روک لیا گیا۔

.....................................................

نوشہرہ: رساپور کے علاقے سو کئی روڈ سے 4 بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ ایس ایچ او خاد مین خان

نوشہرہ: رساپور کے علاقے سو کئی روڈ سے 4 بوری بند لاشیں ملی ہیں۔ ایس ایچ او خاد مین خان۔

.....................................................

پاراچنار: نستی کوٹ میں اسکول وین کے قریب دھماکہ ، کئی طلبہ زخمی، پولیٹکل حکام۔

پاراچنار: نستی کوٹ میں اسکول وین کے قریب دھماکہ، کئی طلبہ زخمی، پولیٹکل حکام۔

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، آصف زرداری

متحدہ قومی موومنٹ کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، گورنر سندھ کے ذریعے ایم کیو ایم سے رابطے میں تھے، آصف زرداری۔

.....................................................

لال مسجد آپریشن : مشرف کے خلاف دوسری ایف آئی آر کی درخواست مسترد

لال مسجد آپریشن : پرویز مشرف کے خلاف دوسری ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست مسترد، ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے شہدای فاؤنڈیشن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔

.....................................................

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں 358 پوائنٹس کا اضافہ، کراچی اسٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس 31 ہزار 702 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

.....................................................

برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی موجودگی کا شبہ

برطانوی پارلیمنٹ میں بم کی موجودگی کا شبہ، عمارت کا ایک حصہ خالی کرا لیا گیا۔

.....................................................

شیریں مزاری کا دعویٰ غلط، عدنان زندہ اور حالت خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹر اعجاز

شیریں مزاری کا دعویٰ غلط، محمد عدنان زندہ اور حالت خطرے سے باہر ہے، محمد عدنان کو کل سینے کے زخم کے ساتھ اسپتال لایا گیا تھا، ڈاکٹر اعجاز۔

.....................................................

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ۔ میزائل کی رینج 900 کلو میٹر۔

.....................................................

ملتان:پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی ، دوڑ کے دوران کئی امیدوار بے ہوش

ملتان:پنجاب پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی ، دوڑ کے دوران کئی امیدوار بے ہوش۔

.....................................................

تھر پارکر: سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھر پارکر: سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 5 دن اور 10 دن کی ہیں۔

.....................................................

جہلم ، گرما روڈ پر تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ،8 افراد زخمی، ریسکیو زرائع

جہلم ، گرما روڈ پر تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ،8 افراد زخمی، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی رائیونڈ میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات۔ دھرنوں کی سیاست کرنیوالے قوم کو محرمیوں کا شکار کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف۔ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلیے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری رکھیں گے، نواز شریف۔

.....................................................

خضدار کے علاقے نیو بس اڈہ کے قریب دستی بم کا حملہ، پولیس

خضدار کے علاقے نیو بس اڈہ کے قریب دستی بم کا حملہ، پولیس۔ دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی، پولیس۔