لاہور: اوکاڑہ سے سیر کیلیے آنے والے اسکول کے بچوں کی بس گرین بیلٹ میں الٹ گئی، ریسکیو زرائع

لاہور: اوکاڑہ سے سیر کیلیے آنے والے اسکول کے بچوں کی بس گرین بیلٹ میں الٹ گئی، ریسکیو زرائع۔ حادثے میں 4 بچے زخمی ہوگئے، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب میں ایک اور کامیاب کارروائی

شمالی وزیرستان: آپریشن ضرب عضب میں ایک اور کامیاب کارروائی۔ دتہ خیل میں فضائی کارروائی کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر۔ ہلاک ہونے والوں میں دہشت گردوں کے اہم کمانڈرز اور غیر ملکی بھی شامل ہیں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

عمران خان نے سفید جھوٹ بولا، نواز شریف نے ان کو بالکل نہیں بلایا، پرویز رشید

عمران خان نے سفید جھوٹ بولا، نواز شریف نے ان کو بالکل نہیں بلایا، جب سے عدالت سے وارنٹ جاری نکلے، عمران صفائیاں دینے میں لگے ہیں، پرویز رشید۔

.....................................................

ساہیوال میں کوئلے کا پاور پلانٹ لگایا تو اس سے آلودگی پھیلے گی، عمران خان

ساہیوال میں کوئلے کا پاور پلانٹ لگایا تو اس سے آلودگی پھیلے گی، جب عوام کے پاس جاتے ہیں تو حکومت صحافیوں کو خرید لیتی ہے، ڈھائی سال بعد دھاندلی ثابت ہو گئی تو عدلیہ ذمہ دار ہو گی یا الیکشن کمیشن،کیا عدلیہ اور الیکشن کمیشن ہمیں انصاف دیں گے۔ عمران خان۔

.....................................................

قوم دیوار چین کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، شیخ رشید

قوم دیوار چین کی طرح عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، عمران خان کے دھرنے کو 90 روز ہو گئے، اب تک ایک شیشہ بھی نہیں ٹوٹا، عمران کو گرفتار کیا تو پورے ملک میں آگ لگا دوں گا، شیخ رشید۔

.....................................................

مرکزی بینک نے شرح سود 9.5 فیصد مقرر کر دی

مرکزی بینک نے شرح سود 9.5 فیصد مقرر کر دی، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 0.5 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔

.....................................................

افغانستان اے نے پاکستان اے کو دوستانہ میچ میں ہرا دیا

اسلام آباد : افغانستان اے نے پاکستان اے کو دوستانہ میچ میں ہرا دیا، وزیر اعظم نواز شریف اور افغان صدر اشرف غنی بھی میچ دیکھنے پہنچے تھے۔

.....................................................

یہ تاریخی موقع ہے کہ ہمیں تعلقات کی بحالی کا موقع ملا ہے، اشرف غنی

یہ تاریخی موقع ہے کہ ہمیں تعلقات کی بحالی کا موقع ملا ہے، اشرف غنی۔ دہشتگردی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کے لواحقین سے ہمدردی ہے، اشرف غنی۔افغان عوام نے مسلسل پریشانی اٹھائی جس کا اثر ملک پر پڑا، افغان صدر اشرف غنی۔

.....................................................

کراچی: ایل پی جی 5 روپے مزید سستی ہوکر 110 روپے کلو ہوگی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز

کراچی: ایل پی جی 5 روپے مزید سستی ہوکر 110 روپے کلو ہوگی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز۔

.....................................................

ملتان :قاسم پور کالونی میں شہریوں نے ایک شخص پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

ملتان :قاسم پور کالونی میں شہریوں نے ایک شخص پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ متاثرہ شخص زخمی حالت میں نشتر اسپتال منتقل، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

بھارتی فوج کی چاراوہ سیکٹر میں پنجاب رینجرز کی چیک پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ، زرائع

بھارتی فوج کی چاراوہ سیکٹر میں پنجاب رینجرز کی چیک پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ، زرائع۔ پنجاب رینجرز کی بھر پور جوابی کارروائی، فائرنگ کا سلسلہ جاری، زرائع۔ بھارتی فوج نے پنجاب رینجرز کی چیک پوسٹ پر مارٹر گو لے پھنکے، زرائع۔

.....................................................

مشرقی انڈونیشیا کے جزائر مالوکو میں زلزلہ، شدت 7 اعشاریہ 3 ریکارڈ

مشرقی انڈونیشیا کے جزائر مالوکو میں زلزلہ، شدت 7 اعشاریہ 3 ریکارڈ۔ زلزلہ کا مرکز 47 کلو میٹر زیر زمین تھا۔ زلزہ کے بعد سونامی وارننگ جاری کر دی گئی۔

.....................................................

افغان صدر اشرف غنی کا جی ایچ کیو کا دورہ

افغان صدر اشرف غنی کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان وفد کو پاک افغان بارڈر پر سیکورٹی کی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات کو بڑھانا چاہتے ہیں، افغان صدر اشرف غنی۔

.....................................................

نیوزی لینڈ کیخلاف پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ برقرار رکھنے کا فیصلہ، پہلے ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 16 رکنی اسکواڈ میں شامل احمد شہزاد چوٹ کی وجہ سے وطن واپس آ چکے ہیں۔

.....................................................

کراچی : شیر شاہ میں پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ نے شدت اختیار کر لی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ نے شدت اختیار کر لی، آگ نے قریب واقع گتے کی فیکٹری کو بھی لپیٹ میں لیا، فائربریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف، شہر بھر سے تمام فائر ٹینڈرز کو طلب کر لیا گیا۔

.....................................................

شمالی وزیرستان : فضائی حملے میں 30 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان : فضائی حملے میں 30 دہشت گرد ہلاک، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت

ہائی کورٹ میں مریم نواز کی بطور یوتھ لون اسکیم تقرری کے خلاف کیس کی سماعت، ہائی کورٹ نے کیس نمٹا دیا مریم نواز شریف کا استعفا دانش مندانہ اقدام ہے جسٹس منصور علی شاہ۔

.....................................................

کراچی : صدر اور لائنز ایریا میں پولیس موبائیلوں پر حملے

کراچی : صدر اور لائنز ایریا میں پولیس موبائیلوں پر حملے، غفلت برتنے پر ایس ایچ او بریگیڈ غلام نبی آفریدی اور ڈی ایس پی علی محمد معطل، ایس ایس پی ایسٹ کا دونوں افسران کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی حکم۔

.....................................................

ٹھٹھہ میں کھارائی نسل کے اونٹوں میں پراسرار بیماری

ٹھٹھہ میں کھارائی نسل کے اونٹوں میں پراسرار بیماری، 3 ماہ میں 40 سے زائد اونٹ مر چکے ہیں، علاقے میں جگہ جگہ مرے ہوئے اونٹ پڑے ہیں، مالکان۔

.....................................................

لاہور : کلمہ چوک میں ٹریفک وارڈن اور میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا

لاہور : کلمہ چوک میں ٹریفک وارڈن اور میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا، جھگڑے کے بعد خاتون نے خود کو گاڑی میں بند کر لیا، شوہر کو پولیس اپنے ساتھ لے گئی۔

.....................................................

واہگہ بارڈر دھماکا، مبینہ خودکش حملہ آور کی تصویر جاری

واہگہ بارڈر دھماکا، کالعدم تنظیم نے مبینہ خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کر دی، واہگہ بارڈر پر حملہ حنیف اللہ نے کیا تھا، کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا دعویٰ۔

.....................................................

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی ریلی میں اسلحہ کی نمائش

گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی ریلی میں اسلحہ کی نمائش، تحریک انصاف نے گوجرانوالہ میں 23 نومبر کو جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔

.....................................................

کراچی : اشارے پر نہ روکنے پر پولیس کی موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ

کراچی : اشارے پر نہ روکنے پر پولیس کی موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ، پولیس فائرنگ کی زد میں آکر دو ریسکیو اہلکار زخمی ہو گئے۔

.....................................................

روہت شرما نے ون ڈے میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا ریکارڈ بنا دیا

روہت شرما نے ون ڈے میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا ریکارڈ بنا دیا، ون ڈے میں پہلی مرتبہ 250 کا ہندسہ بھی عبور کیا۔