پاک فوج نے دہشت گردوں کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد : پاک فوج نے دہشت گردوں کی جڑیں کھوکھلی کر دی ہیں، پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں بڑی شان دار کامیابیاں حاصل کیں، متاثرین کے علاقوں کو پہلے سے بہتر تعمیر کرنے کا عزم ہے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

ایس ایچ او ، پولیس اہلکار تھانہ کوٹ رادھا کش ، بھٹہ مالک اور منشی زمہ دار قرار

ایس ایچ او ، پولیس اہلکار تھانہ کوٹ رادھا کش ، بھٹہ مالک اور منشی زمہدار قرار۔ سانحہ کے تفصیلی جائزے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش۔ سانحہ میں لاوڈ اسپیکر کے غلط استعمال نے اہم کردار ادا کیا، پورٹ کا متن۔ سانحہ کوٹ رادھا کشن، تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا […]

.....................................................

لاہور: ٹاون شپ میں غیرت کے نام پر ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا گیا، پولیس

لاہور: ٹاون شپ میں غیرت کے نام پر ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا گیا، پولیس۔ ملزمان نے گرفتاری دے دی، پولیس۔

.....................................................

کوئٹہ: ڈبل روڈ کے قریب دھماکا، پولیس

کوئٹہ: ڈبل روڈ کے قریب دھماکا، پولیس

کوئٹہ: ڈبل روڈ کے قریب دھماکا،پولیس۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر راونہ کردی گئیں۔ دھماکے میں7 افراد زخمی، ایس پی سریاب عمران قریشی۔ دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ایس پی سریاب۔

.....................................................

لوئر اورکزئی ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ

لوئر اورکزئی ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ۔ حملے میں 6 سیکیورٹی اہلکار زخمی۔ جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک۔

.....................................................

خیر پور کے قریب ٹھیٹری بائی پاس پر مسافر بس اور ٹرک کی ٹکر، 40 افراد جاں بحق

خیر پور کے قریب ٹھیٹری بائی پاس پر مسافر بس اور ٹرک کی ٹکر، 40 افراد جاں بحق۔ حادثے میں 20 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں زیادہ ترخواتین اور بچے شامل ہیں۔

.....................................................

پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سی این جی اور صنعتوں کو گیس بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں 4 ماہ کیلئے سی این جی اور صنعتوں کو گیس بند کرنے کا فیصلہ، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں اجلاس، موسم سرما کے لیے گیس لوڈ منیجمنٹ پلان کی منظوری دے دی گئی۔

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، تصدق جیلانی کے نام پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، جسٹس تصدق جیلانی کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق، عمران خان تصدیق جیلانی کے نام پر عدم اعتماد کا اظہار کر چکے ہیں۔

.....................................................

مصباح الحق کی سنچریوں کی ہیٹ ٹرک

مصباح الحق کی سنچریوں کی ہیٹ ٹرک

مصباح الحق کی سنچریوں کی ہیٹ ٹرک۔

.....................................................

ابوظبی ٹیسٹ، یونس خان کی مسلسل تیسرے میچ میں سنچری

ابوظبی ٹیسٹ، یونس خان کی مسلسل تیسرے میچ میں سنچری۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر جرمنی پہنچ گئے۔

.....................................................

سعید اجمل بالنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے برطانیہ کی یونیورسٹی پہنچ گئے

سعید اجمل بالنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے برطانیہ کی یونیورسٹی پہنچ گئے، شائقین میری کامیابی کیلئے دعائیں کریں، سعید اجمل۔

.....................................................

نائجیریا : اسکول اسمبلی کے دوران دھماکا 48 طلبا ہلاک، درجنوں زخمی

نائجیریا : اسکول اسمبلی کے دوران دھماکا 48 طلبا ہلاک، درجنوں زخمی۔

.....................................................

کراچی : گلستان جوہر بلاک تیرہ میں جھگیوں میں آگ لگ گئی

کراچی : گلستان جوہر بلاک تیرہ میں جھگیوں میں آگ لگ گئی، ایک بچی جھلس کر جاں بحق ہو گئی، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

آئی سی سی نے نظر ثانی شدہ اینٹی کرپشن قواعد کی ترامیم منظور کر لی

آئی سی سی نے نظر ثانی شدہ اینٹی کرپشن قواعد کی ترامیم منظور کر لی، محمد عامر کے جنوری 2015 میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا امکان۔

.....................................................

جوڈیشنل کمیشن میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کی شمولیت کی بات حیران کن ہے، اسحاق ڈار

جوڈیشنل کمیشن میں ایم آئی اور آئی ایس آئی کی شمولیت کی بات حیران کن ہے، جوڈیشنل کمیشن میں ایجنسیوں کے لوگ نہیں، ججز ہوتے ہیں، وزیراعظم عدالتی کمیشن کے لیے پہلے ہی خط لکھ چکے ہیں، اسحاق ڈار۔

.....................................................

کوئٹہ: وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت

کوئٹہ: وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت

کوئٹہ: وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت۔ آرٹیکل 62 اور 63 کے حوالے سے جامع فیسلہ آنا ضروری ہے، عدالتی فیصلہ۔

.....................................................

جیکب آباد: جنرل بس اسٹینڈ پر دھماکہ، پولیس

جیکب آباد: جنرل بس اسٹینڈ پر دھماکہ، پولیس۔ دھماکے سے کچھ راگیر زخمی، پولیس۔ دھماکہ موٹر سائیکل میں ہوا، پولیس۔

.....................................................

انٹر بینک میں ڈالر 2 ماہ کی کم ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے

۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 ماہ کی کم ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 31 پیسے کی کمی آئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 102 روپے کی سطح پر آگئی۔

.....................................................

کراچی:100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 31 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی:100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 31 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، کے ایس ای100 انڈیکس میں300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ۔

.....................................................

آرمی چیف راحیل شریف نے جنوبی وریرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور کی شاہراہ کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان میں سینٹرل ٹریڈ کوریڈور کی شاہراہ کا افتتاح کر دیا، آئی ایس پی آر۔ متاثرہ علاقوں میں امن کا قیام اور استحکام لایا جائے گا۔ آپریشن ضرب عضب منصوبے کے تحت کامیابی سے جاری ہے ، آرمی چیف۔

.....................................................

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ کے علاقے اکا خیل میں کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک، سیکیورٹی زرائع

خیبر ایجنسی: وادی تیراہ کے علاقے اکا خیل میں کارروائی 5 دہشتگرد ہلاک، سیکیورٹی زرائع۔ہلاک ہونے والوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام سے ہے، سیکیورٹی زرایع۔

.....................................................

افغان دارالحکومت کابل میں پولیس ہیڈ کوارٹر کے نزدیک دھماکہ، وزارت داخلہ۔

عراق میں امریکی فضائیہ کا داعش کے رہنماؤں کے اجلاس پر حملہ

عراق میں امریکی فضائیہ کا داعش کے رہنماؤں کے اجلاس پر حملہ، داعش کے سربراہ ابوکر البغدادی کے بھی اجلاس میں موجود ہونے کی اطلاعات۔