کراچی: فیڈرل بی ایریا بلاک 21 میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، ریسکیو زرائع

.....................................................

سندھ کے تمام اضلاع میں 8، 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہو گی

سندھ کے تمام اضلاع میں 8، 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، شرجیل میمن۔

.....................................................

تحریک انصاف استعفے دینا چاہتی ہے تو قانونی طریقے پورے کرے، خورشید شاہ

تحریک انصاف استعفے دینا چاہتی ہے تو قانونی طریقے پورے کرے، خورشید شاہ۔

.....................................................

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی ساری مراعات استعمال کر رہے ہیں، پرویز رشید

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اور قائمہ کمیٹیوں کی ساری مراعات استعمال کر رہے ہیں، تحریک انصاف کے اراکین اپنے ہی ساتھیوں پر اعتبار نہیں کر رہے، پرویز رشید۔

.....................................................

تحریک انصاف کا الگ الگ اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ برقرار

تحریک انصاف کے ارکان کا الگ الگ اسپیکر کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ برقرار، ڈھائی گھنٹے ہمیں بٹھایا گیا لیکن اسپیکر صاحب نہیں آئے، شاہ محمود قریشی۔

.....................................................

میں ہوتا تو تحریک انصاف کے ارکان کے استعفیٰ منظور کر چکا ہوتا، بلاول بھٹو

میں ہوتا تو تحریک انصاف کے ارکان کے استعفیٰ منظور کر چکا ہوتا، خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں، صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں، بلاول بھٹو زرداری۔

.....................................................

تحریک انصاف کے 21 ارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ ڈیڈلاک کا شکار

تحریک انصاف کے 21 ارکان اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ ڈیڈلاک کا شکار، آئین کے تحت استعفوں کی تصدیق انفرادی کرنا ہو گی، استعفے اجتماعی دیئے ہیں تصدیق بھی اجتماعی کی جائے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا اصرار۔

.....................................................

پولیو مانیٹرنگ سیل کو این ڈی ایم اے کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ

پولیو مانیٹرنگ سیل کو این ڈی ایم اے کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ۔ فیصلہ وزیراعظم پولیو مانیٹرنگ سیل کی انسداد پولیو اسٹیئرنگ کمیٹی نے کیا۔

.....................................................

8 ، 10،9 محرم الحرام کو لاہور میں ڈبل سواری پر پابندی ہوگئی، ڈی آئی جی آپریشن۔

سیاسی جرگے نے تحریک انصاف کے استعفوں کا معاملہ موخر کرنے کی درخواست کردی

سیاسی جرگے نے تحریک انصاف کے استعفوں کا معاملہ موخر کرنے کی درخواست کردی۔ اسپیکر سے اپیل کرتے ہوتے ہیں دھرنے کے احتتام تک استعفوں کا معاملہ موخر کر دیں، سراج الحق۔ عمران خان اور حکومت آگے بڑھیں اور مزاکرات کریں، رحمان ملک۔

.....................................................

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمان نظامی کو سزائے موت سنادی گئی

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے رہنما مطیع الرحمان نظامی کو سزائے موت سنادی گئی۔ مطیع الرحمان پر بنگلادیش حکومت نے 1971 کی جنگ میں نسل کشی سمیت 16 الزامات عائد کیے گئے۔

.....................................................

لاہور: ہائیکورٹ سے لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام

لاہور: ہائیکورٹ سے لڑکی کے اغوا کی کوشش ناکام۔ کمرہ عدالت سے نکلتے ہی لڑکی کے کچھ رشتے داروں نے اسے زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے لڑکی کو کمرہ عدالت میں پہنچا دیا۔

.....................................................

راولپنڈی: ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: ایفی ڈرین کیس میں حنیف عباسی پر فرد جرم عائد۔حنیف عباسی سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کی گئی۔ حنیف عباسی کا صحت جرم سے انکار۔

.....................................................

چنیوٹ: جھنگ روڈ پر جنڈولا کے قریب فوجی ٹرک الٹ گیا

چنیوٹ: جھنگ روڈ پر جنڈولا کے قریب فوجی ٹرک الٹ گیا۔ حادث میں 1جوان جاں بحق،14 زخمی۔ پاک فوج کے جوان محرم الحرام کی ڈیوٹی کیلیے جھنگ جارہے تھے، ریسکیو زرائع۔

.....................................................

کراچی میں عائشہ منزل کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی میں عائشہ منزل کے قریب دستی بم کا دھماکا، دستی بم حملے میں خواتین سمیت 3 افراد زخمی۔

.....................................................

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کیلئے ایک اور عالمی اعزاز

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز، ملالہ یوسفزئی نے ورلڈ چلڈرن پرائز حاصل کر لیا۔

.....................................................

ملک بھر میں بجلی بل کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ملک بھر میں بجلی بل کے نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، وفاقی حکومت نے 10 تقسیم کار کمپنیوں کو احکامات جاری کر دیئے۔

.....................................................

کراچی ایئر پورٹ حملہ، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی ایئر پورٹ حملہ، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گردوں نے ایئر پورٹ پر حملہ کرنیوالوں کی مدد کی تھی، کراچی ایئر پورٹ حملے میں القاعدہ، کالعدم تحریک طالبان اور مقامی دہشتگرد ملوث ہیں، اے آئی جی۔

.....................................................

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، پاک برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

افغان انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو پہلے ون ڈے میں 10 وکٹ سے ہرا دیا

افغان انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو پہلے ون ڈے میں 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

.....................................................

پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب کی صنعتوں کو آئندہ 3 ماہ کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات۔

.....................................................

کور کمانڈر کراچی نوید مختار کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات، قوم نے جو اعتماد کیا پاک فوج اس پر پورا اترے گی، پاک فوج قوم کو کبھی مایوس نہیں کرے گی، کور کمانڈر کراچی۔

.....................................................

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم : کراچی کے طلبا کو 4 ہزار لیپ ٹاپ ملیں گے

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم: کراچی کے طلبا کو 4 ہزار لیپ ٹاپ ملیں گے۔