ٹنڈو آدم: پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

ٹنڈو آدم: پولیس اور ڈاکوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی، پولیس۔

.....................................................

اوٹاوا میں کینیڈا کی پارلیمنٹ کے قریب فائرنگ، ایک فوجی زخمی

اوٹاوا میں کینیڈا کی پارلیمنٹ کے قریب فائرنگ، ایک فوجی زخمی، فائرنگ کینیڈا کے دارالحکومت میں جنگ کی یادگار کے قریب ہوئی، مسلح شخص کے گھسنے کی اطلاع پر کینیڈین پارلیمنٹ بند کر دی گئی، غیر ملکی خبر ایجنسی۔

.....................................................

بھارت کی جانب سے ہر خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان تیار ہے، پرویز مشرف

بھارت کی جانب سے کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے پاکستان ہر وقت تیار ہے، مشرقی سرحد پر پاکستانی فوج ہمیشہ چوکس رہتی ہیں، پاکستانی قربانی دینے سے دریغ نہیں کرینگے، پرویز مشرف۔

.....................................................

پاکستان سے غیر قانونی طور پر 35 ارب روپے کی جیولری باہر بھیجنے کا انکشاف

پاکستان سے غیر قانونی طور پر 35 ارب روپے کی جیولری باہر بھیجنے کا انکشاف، جیولری باہر بھیجنے کا زرمبادلہ بھی پاکستان کو نہیں ملا، کراچی، اسلام آباد، لاہور کے بعض سونے کے تاجر اس اسکینڈل میں ملوث ہیں، وزارت داخلہ کو رپورٹ پیش۔

.....................................................

دیوالی سے پہلے شہری انتظامیہ کے ہندو ملازمین کو تنخواہ جاری نہیں ہو سکیں

دیوالی سے پہلے شہری انتظامیہ کے ہندو ملازمین کو تنخواہ جاری نہیں ہو سکیں، سندھ ہائیکورٹ نے کے ایم سی اور ڈی ایم سی کے ہندو ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کا حکم دیا تھا، کے ایم سی اور ڈی ایم سیز میں 10 ہزار سے زائد ملازمیں کا تعلق ہندو برادری سے ہے۔

.....................................................

لاہور : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون پر 2 افراد کا تشدد

لاہور : پولیو ویکسین پلانے والی خاتون پر 2 افراد کا تشدد، خاتون پولیو ورکر پر لوہاری گیٹ میں واقع گھر کے دو افراد نے تشدد کیا، لوہاری گیٹ پولیس نے دونوں افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا، ضلعی انتظامیہ۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی رہنماؤں کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی رہنماؤں کا اجلاس، تحریک انصاف کے استعفوں کی منظوری مؤخر رکھنے کا فیصلہ، ذرائع۔

.....................................................

ایم کیو ایم کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان

ایم کیو ایم کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان۔

.....................................................

کنٹرول لائن ، ورکنگ باونڈری پر بھارتی جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور

کنٹرول لائن ، ورکنگ باونڈری پر بھارتی جارحیت کے خلاف پنجاب اسمبلی مٰن قرارداد منظور۔بھارت بینالاقوامی قوانین کی خلاف وزی کر رہا ہے، متن۔ عالمی برادری باھرتی جارحیت روکنے کیلیے کردار ادا کرے، قرارداد کامتن۔

.....................................................

جوڈیشل کمیشن نے نندی پور بجلی منصوبے میں تاخیر کا زمہدار وزارت قانون کو قرار دے دیا،وزارت پانی و بجلی

جوڈیشل کمیشن نے نندی پور بجلی منصوبے میں تاخیر کا زمہدار وزارت قانون کو قرار دے دیا،وزارت پانی و بجلی۔تاخیر کے باعث وزارت خزانہ کو 113 ارب روپے کا نقصان ہوا، وزارت پانی و بجلی۔

.....................................................

سندھ کے سرکاری محکموں میں خلاف ضابطہ تقرریوں، ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت

سندھ کے سرکاری محکموں میں خلاف ضابطہ تقرریوں، ترقیوں سے متعلق کیس کی سماعت۔ خلاف ضابطہ تقرریوں، سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کو توہین عدالت نوٹس جاری۔

.....................................................

پشاور میں دہشتگردی کی سازش ناکام، کمرشل پلازہ میں 10 کلو کا ٹائم بم برآمد

پشاور میں دہشتگردی کی سازش ناکام، کمرشل پلازہ میں 10 کلو کاٹائم بم برآمد۔ بم کمپیوٹر کے مانیٹر میں نصب کیا گیا تھا، اے آئی جی مب ڈسپوزل یونٹ۔

.....................................................

لاہور: مریم نواز کی یوتھ لون سکیم کی چیئر پرسن تعیناتی کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت

لاہور: مریم نواز کی یوتھ لون سکیم کی چیئر پرسن تعیناتی کے خلاف درخواست کی ہائی کورٹ میں سماعت۔ عدالت نے وفاقی حکومت سے ادارے کی تشکیل، چیئر مین کی تقرری کے طریقہ کار اور دیگر تفصیلات کا رکارڈ طلب کر لیا۔یہ عوام کا پیسہ ہے، اسے سیاسی مقاصد کیلیے استعمال نہیں کیا جاسکتا، جسٹس […]

.....................................................

وزیراعظم نے رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا

وزیراعظم نے وزراء پارٹی رہنماؤں کو عوامی تحریک سے متعلق بیان دینے سے روک دیا، عوامی تحریک کے دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے بیان بازی نہ کی جائے، وزراء اور ارکان پارلیمنٹ ملکی ترقی اور عوامی خدمت پر توجہ مرکوز رکھیں، وزیراعظم۔

.....................................................

عمران فاروق قتل کیس میں افتخار حسین کو بری کر دیا گیا

عمران فاروق قتل کیس میں افتخار حسین کو بری کر دیا گیا، افتخار حسین کے خلاف اب کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی، برطانوی پولیس۔

.....................................................

طاہر القادری کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان

طاہر القادری کا اسلام آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان، دھرنوں کا سلسلہ پورے ملک میں پھیلاؤں گا، 25 دسمبر کو کراچی میں انقلابی دھرنا ہو گا، طاہر القادری۔

.....................................................

اے این ایف نے 50 کلو ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

اے این ایف نے 50 کلو ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، اے این ایف۔

.....................................................

ملک عامر ڈوگر کی جاوید ہاشمی سے ان کی رہائیش پر ملاقات

سیاست میں اچھی روایت، ملتان میں ضمنی انتخاب جیتنے والے ملک عامر ڈوگر کی جاوید ہاشمی سے ان کی رہائیش پر ملاقات، جاوید ہاشمی نے بھی ہارنے کے فوراً بعد عامر ڈوگر کو مبارک باد دی تھی، جاوید ہاشمی میرے والد کے ساتھ جیل میں رہے، نومنتخب ایم این اے ملک عامر ڈوگر۔

.....................................................

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا سیکرٹری لوکل حکومت پنجاب کو خط

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کا سیکرٹری لوکل حکومت پنجاب کو خط، نئے بلدیاتی قانون کی روشنی میں حد بندیوں کی تفصیلات مانگ لی گئیں، یونین کونسل اور وارڈز کی تفصیلات اور نقشہ جات کی تفصیلات بھی طلب، ذرائع۔

.....................................................

وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی ہدایت پر بجلی کے موجودہ ٹیرف برقرار رکھا جائے گا۔

.....................................................

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ مؤخر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ مؤخر کر دیا، فضل الرحمان۔

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے قریب سے مشکوک شخص کو پکڑ لیا گیا

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے قریب سے مشکوک شخص کو پکڑ لیا گیا، مشکوک شخص نائن زیرو اور اطراف کی ویڈیو بنا رہا تھا، ذرائع ایم کیو ایم۔

.....................................................

گوجرانوالہ : باغبان پورہ میں خاتون نے 2 بچوں سمیت زہر پی لیا

گوجرانوالہ : باغبان پورہ میں خاتون نے 2 بچوں سمیت زہر پی لیا، خاتون چل بسی، بچوں کی حالت تشویش ناک، بچوں کی عمریں 4 سے 5 سال کے درمیان ہیں، اسپتال ذرائع۔