ایدھی ہیڈ آفس میں تین دن ملازمت کرنے والا ڈاکووں کا ساتھی نکلا

ایدھی ہیڈ آفس میں تین دن ملازمت کرنے والا ڈاکووں کا ساتھی نکلا۔ پولیس۔ملزم تین مرتبہ پکڑا گیا، بینک ڈکیتی سمیت بڑی نوعیت کی 9 وارداتیں کر چکا ہے۔ملزم گلستان جوہر کا رہائشی ہے، گرفتاری کیلیے چھاپے جاری، پولیس۔

.....................................................

نیلم آزاد کشمیر : کنڈل شاہی سے جاگراں جانیوالی مسافر جیپ نالہ جاگراں میں جاگری، پولیس

نیلم آزاد کشمیر : کنڈل شاہی سے جاگراں جانیوالی مسافر جیپ نالہ جاگراں میں جاگری، پولیس۔ جیپ میں 18 مسافر سوار تھے، ہلاکتوں کا خدشہ، پولیس۔

.....................................................

لاہور میں شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے دو بچے چھت سے پھینک دیے

لاہور میں شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے دو بچے چھت سے پھینک دیے، ایک ماہ کا بیٹا جاں بحق، دو سال کی بیٹی زخمی، عورت نے بچے پھینکنے کے بعد خود بھی چھت سے چھلانگ لگا دی، زخمی ماں بیٹی اسپتال میں داخل، شوہر کی درخواست پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج۔

.....................................................

غریب سندھیوں کو ظالم وڈیروں سے آزاد کرانا چاہتا ہوں، الطاف حسین

غریب سندھیوں کو ظالم وڈیروں سے آزاد کرانا چاہتا ہوں، الطاف حسین۔

.....................................................

لفظ مہاجر کو گالی کہنے پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے بھی واک آؤٹ

لفظ مہاجر کو گالی کہنے پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے بھی واک آؤٹ، یہاں پر کیسے عناصر ہیں جو مہاجروں کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں، ہجرت گالی نہیں ، ایسا کرنے والوں پر توہین رسالت کا قانون لاگو ہونا چاہیے، رشید گوڈیل۔

.....................................................

لاہور کے ایک گھر میں آگ لگ گئی، ایک شخص جھلس کر جاں بحق

لاہور کے ایک گھر میں آگ لگ گئی، ایک شخص جھلس کر جاں بحق، ایک زخمی۔

.....................................................

انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر 83 ارکان کا ایوان میں داخلہ بند

لاہور : انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر 83 ارکان پنجاب اسمبلی کا ایوان میں داخلہ بند، حکومتی رکن وحید گل کو گیٹ پر روک لیا گیا، واپس چلے گئے۔

.....................................................

نان خمیری روٹی اور سادہ روٹی کی قیمتیں زائد وصول کرنے پر کریک ڈاؤن

نان خمیری روٹی اور سادہ روٹی کی قیمتیں زائد وصول کرنے پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا کریک ڈاؤن، شہر کے 86 نان اور روٹی فروشوں کو زائد قیمت وصول کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے، زائد قیمت وصول کرنے پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ بھی کیا گیا، ڈی سی او کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان۔

.....................................................

طاہر القادری کی رہائش گاہ القادریہ پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس

عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی رہائش گاہ القادریہ پر عوامی تحریک اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس، اجلاس میں محرم الحرام کے احترام میں اسلام آباد دھرنا مؤخر کرنے پر غور۔

.....................................................

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا۔

.....................................................

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل پیش کر دیا گیا

سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل پیش کر دیا گیا۔

.....................................................

کراچی:ایدھی سینٹر میں ڈکیتی ،ملوث ملزم کی نشاندہی ہوگئی، پولیس

کراچی:ایدھی سینٹر میں ڈکیتی ،ملوث ملزم کی نشاندہی ہوگئی، پولیس۔واردات کے سرغنہ کے گھر پر ماڑی پور کے علاقے میں چھاپا،پولیس۔

.....................................................

کراچی:ایم کیو ایم نے اپنے وزرا کے استعفے گورنر سندھ کو بھجوا دیے

کراچی:ایم کیو ایم نے اپنے وزرا کے استعفے گورنر سندھ کو بھجوا دیے۔ ایم کیو ایم نے اپنے مشیروں کے استعفے وریراعلی سندھ کو بھجوا دیے۔

.....................................................

حب:ساکران کے گوٹھ رمضان میں پولیس اورملزمان کے درمیان فائرنگ

حب:ساکران کے گوٹھ رمضان میں پولیس اورملزمان کے درمیان فائرنگ۔ فائرنگ سے ایک پولیس الہکار جاں بحق،1زخمی، ڈی پی او لسبیلہ بشیر احمد بروہی۔

.....................................................

اونھل کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم،8 افراد جاں بحق،11 زخمی

اونھل کے قریب مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم،8 افراد جاں بحق،11 زخمی۔حادثے کے مزید 2 زخمی دم توڑ گئے،پولیس۔

.....................................................

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں 8 مزدوروں کو فاترنگ کر کے قتل کر دیا گیا، سرکاری زرائع

بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں 8 مزدوروں کو فاترنگ کر کے قتل کر دیا گیا، سرکاری زرائع۔ مزدوروں کو گزشتہ روز لسبیلہ کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، سرکاری زرائع

.....................................................

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ٹیلی فون پر بات چیت

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ٹیلی فون پر بات چیت۔لاین آف کنٹرول اور ووکنگ باونڈری کی صورت حال پر تبادلہ خیال۔ پاکستان کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، سرتاج عزیز۔ بھارت کو اشتعال انگیز اقدامات سے روکا جائے، سرتاج عزیز۔

.....................................................

خیبرایجنسی : باڑہ کے علاقہ سپاہ میں مسلح افراد کی فائرنگ

خیبرایجنسی : باڑہ کے علاقہ سپاہ میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیٹیکل حکام، فائرنگ سے کالعدم لشکر اسلام کے امیر منگل باغ کا بیٹا اسرافیل ساتھی سمیت ہلاک۔

.....................................................

اسلام آباد: گاڑی چوری ہونے پر ایک شخص احتجاجا کھمبے پر چڑھ گیا۔

حکومت سندھ نے کل کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

حکومت سندھ نے کل کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹی فیکشن جاری۔

.....................................................

شاہد آفریدی کا طویل عرصے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی کپتان آفریدی کا طویل عرصے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ، ٹی ٹوئنٹی کپتان قائداعظم ٹرافی میں حبیب بینک کی ٹیم کی نمائندگی کریں گے، قائداعظم ٹرافی میں حبیب بینک اور فیصل آباد وولفز کا میچ 24 اکتوبر سے اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔

.....................................................

کراچی : نامعلوم افراد کی پیپلز پارٹی کے دفتر اور کیمپ میں توڑ پھوڑ

کراچی : مواچھ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی پیپلز پارٹی کے دفتر اور کیمپ میں توڑ پھوڑ۔

.....................................................

لاہور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

لاہور میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا، سادہ روٹی کی قیمت 6 روپے سے بڑھا کر 7 روپے کر دی گئی، خمیری روٹی کی قیمت 8 سے بڑھا کر 10 روپے کر دی گئی۔

.....................................................

ملالہ یوسف زئی کو امن نوبل انعام ملنے پر خراج تحسین کی قرارداد منظور

سینیٹ میں ملالہ یوسف زئی کو امن نوبل انعام ملنے پر خراج تحسین کی قرارداد منظور۔